Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 89
سورة الحجر
وَ قُلۡ اِنِّیۡۤ اَنَا النَّذِیۡرُ الۡمُبِیۡنُ ﴿ۚ۸۹﴾
And say, "Indeed, I am the clear warner" -
اور کہہ دیجئے کہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں ۔
وَ قُلۡ اِنِّیۡۤ اَنَا النَّذِیۡرُ الۡمُبِیۡنُ ﴿ۚ۸۹﴾
And say, "Indeed, I am the clear warner" -
اور کہہ دیجئے کہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں ۔
|
وَقُلۡ
اور کہہ دیجیے
|
اِنِّیۡۤ
بیشک میں
|
اَنَا
میں تو
|
النَّذِیۡرُ
ڈرانے والا ہوں
|
الۡمُبِیۡنُ
کھلم کھلا
|
|
وَقُلۡ
اور آپ کہہ دیں
|
اِنِّیۡۤ
بلاشبہ میں
|
اَنَا
میں
|
النَّذِیۡرُ
ڈرانےوالا ہوں
|
الۡمُبِیۡنُ
کھلم کھلا
|
And say, "Indeed, I am the clear warner" -
اور کہہ دیجئے کہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں ۔
And say, &Z am the one who warns clear¬ly (against punishment)
اور کہہ کہ میں وہی ہوں ڈرانے والا کھول کر
اور ﴿نہ ماننے والوں سے﴾ کہہ دو کہ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں ۔
اور ( کفر کرنے والوں سے ) کہہ دو کہ میں تو بس کھلے الفاظ میں تنبیہ کرنے والا ہوں ۔
اور فرما دیجئے کہ یقینا میں تو کھلم کھلا (انجام بد سے) ڈرانے والا ہوں
اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دیجیے کہ میں تو صاف صاف ڈر سنانے والا ہوں۔
And say thou: verily I! I am a plain warner.
اور کہیے کہ میں تو صاف صاف (عذاب سے) ڈرانے والا ہوں ۔
اور کہہ دو (ان منکروں سے) کہ میرا کام تو بس خبردار کردینا ہے کھول کر،
اور فرما دیجئے کہ بیشک ( اب ) میں ہی ( عذابِ الٰہی کا ) واضح و صریح ڈر سنانے والا ہوں
And say: "I am indeed he that warneth openly and without ambiguity,"-
اور کہہ دیجیئے میں کھلم کھلا تم کو (عذاب خدا سے) ڈرانے والا ہوں۔ (89)
اور (نہ ماننے والوں سے ) کہہ دو کہ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں ۔
اور آپ فرما دیجیے کہ بلاشبہ میں واضح طور پر ڈرانے والا ہوں۔