Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 91
سورة الحجر
الَّذِیۡنَ جَعَلُوا الۡقُرۡاٰنَ عِضِیۡنَ ﴿۹۱﴾
Who have made the Qur'an into portions.
جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے ۔
الَّذِیۡنَ جَعَلُوا الۡقُرۡاٰنَ عِضِیۡنَ ﴿۹۱﴾
Who have made the Qur'an into portions.
جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے ۔
|
الَّذِیۡنَ
وہ جنہوں نے
|
جَعَلُوا
کردیا
|
الۡقُرۡاٰنَ
قرآن کو
|
عِضِیۡنَ
ٹکڑے ٹکڑے
|
|
الَّذِیۡنَ
جن لوگوں نے
|
جَعَلُوا
کر دیا
|
الۡقُرۡاٰنَ
قرآن کو
|
عِضِیۡنَ
ٹکڑے ٹکڑے
|
Who have made the Qur'an into portions.
جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے ۔
who split the Qur&an into bits.
جنہوں نے کیا ہے قرآن کی بوٹیاں،
those who had split up their Qur'an into pieces.
جنہوں نے اپنے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا ہے ۔ 52
جنہوں نے ( اپنی ) پڑھی جانے والی کتاب کے حصے بخرے کرلیے تھے ۔ ( ٣٢ )
جنہوں نے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا (کچھ کو مانتے کچھ کو نہیں)
یعنی قرآن کو (کچھ ماننے اور کچھ نہ ماننے سے) ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا
Those who have made the scripture bits.
لینے والوں جنہوں نے قرآن کے ٹکڑے ٹکڑے کر رکھے تھے ۔
جنہوں نے پڑھی جانے والی کتاب ( آسمانی کتاب ) کے حصے علیحدہ علیحدہ کر رکھے تھے ۔
جنہوں نے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا ( یعنی بعض آیات پہ ایمان لاتے ہیں اور بعض کا انکارکرتے ہیں )
جنہوں نے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے ( کر کے تقسیم ) کر ڈالا ( یعنی موافق آیتوں کو مان لیا اور غیر موافق کو نہ مانا )
(So also on such) as have made Qur'an into shreds (as they please).
and also divided the Quran believing in some parts and rejecting others.
یعنی آسمانی کتاب کے مختلف اجزاء قرار دیئے تھے۔ (10) (91)