Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 95
سورة الحجر
اِنَّا کَفَیۡنٰکَ الۡمُسۡتَہۡزِءِیۡنَ ﴿ۙ۹۵﴾
Indeed, We are sufficient for you against the mockers
آپ سے جو لوگ مسخرا پن کرتے ہیں ان کی سزا کے لئے ہم کافی ہیں ۔
اِنَّا کَفَیۡنٰکَ الۡمُسۡتَہۡزِءِیۡنَ ﴿ۙ۹۵﴾
Indeed, We are sufficient for you against the mockers
آپ سے جو لوگ مسخرا پن کرتے ہیں ان کی سزا کے لئے ہم کافی ہیں ۔
اِنَّا
بیشک ہم
|
کَفَیۡنٰکَ
کافی ہیں ہم آپ کو
|
الۡمُسۡتَہۡزِءِیۡنَ
مذاق اڑانے والوں سے
|
اِنَّا
بلاشبہ ہم
|
کَفَیۡنٰکَ
کافی ہیں ہم آپ کو
|
الۡمُسۡتَہۡزِءِیۡنَ
مذاق اڑانے والوں سے
|
Indeed, We are sufficient for you against the mockers
آپ سے جو لوگ مسخرا پن کرتے ہیں ان کی سزا کے لئے ہم کافی ہیں ۔
Surely, We are sufficient for you against those who deride,
ہم بس ہیں تیری طرف سے ٹھٹھے کرنے والوں کو
Surely We suffice to deal with those who scoff at you,
تمہاری طرف سے ہم ان مذاق اڑانے والوں کی خبر لینے کے لیے کافی ہیں
یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو ( تمہارا ) مذاق اڑاتے ہیں ۔
ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں
Verily We will suffice unto thee against the mockers.
ہم آپ کے لیے تمسخر کرنے والوں کے مقابلہ میں کافی ہیں ۔
بیشک ہم کافی ہیں آپ کو (اے پیغمبر ! ) ان مذاق اڑانے والوں (کی خبر لینے) کو،
یہ لوگ جو ( آپ پر) ہنستے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ (95)
بیشک ہم آپ کو مذاق کرنے والوں کے مقابلے میں کافی ہیں۔ “ (٩٥) ”
تمہاری طرف سے ہم ان مذاق اڑانے والوں کی خبر لینے کے لئے کافی ہیں