Surat un Nahal

Surah: 16

Verse: 42

سورة النحل

الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا وَ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ ﴿۴۲﴾

[They are] those who endured patiently and upon their Lord relied.

وہ جنہوں نے دامن صبر نہ چھوڑا اور اپنے پالنے والے ہی پر بھروسہ کرتے رہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

الَّذِیۡنَ
وہ جنہوں نے
صَبَرُوۡا
صبر کیا
وَعَلٰی رَبِّہِمۡ
اور اپنے رب پر ہی
یَتَوَکَّلُوۡنَ
وہ بھروسہ کرتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

الَّذِیۡنَ
جن لوگوں نے
صَبَرُوۡا
صبر کیا
وَعَلٰی رَبِّہِمۡ
اور اپنے رب ہی پر
یَتَوَکَّلُوۡنَ
وہ بھروسہ کرتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

[They are] those who endured patiently and upon their Lord relied.

وہ جنہوں نے دامن صبر نہ چھوڑا اور اپنے پالنے والے ہی پر بھروسہ کرتے رہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(یعنی) جن لوگوں نے صبر کیا اور اپنے پروردگار پر ہی بھروسہ کرتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جن لوگوں نے صبر کیا اوراپنے رب ہی پر وہ بھروسہ کرتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

those who kept pa¬tient and who place trust in their Lord.

جو ثابت قدم رہے اور اپنے رب پر بھروسہ کیا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر کیا اور وہ اپنے رب پر توکل کرنے والے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

those who remain steadfast and put their trust in their Lord.

جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب کے بھروسے پر کام کر رہے ہیں ﴿کہ کیسا اچھا انجام ان کا منتظر ہے﴾ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر سے کام لیا ہے ، اور جو اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(یہ اپنا ملک چھوڑنے والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے (کافروں کے ستائے پر یا ہجرت پر یا جہاد پر) صبر کیا اور اپنے مالک پر وہ بھروسہ رکھتے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ ایسے ہیں جنہوں نے صبر کیا اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر کیا اور وہ اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یعنی وہ لوگ جو صبر کرتے ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They are those who bear with patience, and in their Lord they trust.

(وہ مہاجرین ایسے ہیں) جو صبر کرتے ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

( یہ ان مہاجرین کیلئے ہے ) جنہوں نے استقامت دکھائی اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

جنہوں نے ( مصائب پر ) صبرکیااور ( اب بھی ) اپنے رب ہی پر بھروسا کرتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ لوگ جو صبر کرتے ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(سو ان وعدوں کے مستحق وہ لوگ ہیں) جنہوں نے صبر سے کام لیا، اور وہ (ہر حال میں) اپنے رب ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں،

Translated by

Noor ul Amin

( یعنی ) جن لوگوں نے ( اللہ کی راہ میں تکلیفوں پر ) صبر کیا اوراپنے رب پر ہی بھروسہ کرتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ جنہوں نے صبر کیا ( ف۸۷ ) اور اپنے رب ہی پر بھروسہ کرتے ہیں ( ف۸۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جن لوگوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر توکل کئے رکھتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر کیا اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(They are) those who persevere in patience, and put their trust on their Lord.

Translated by

Muhammad Sarwar

(It is they) who have exercised patience and trust in their Lord.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(They are) those who remained patient, and put their trust in their Lord.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those who are patient and on their Lord do they rely.

Translated by

William Pickthall

Such as are steadfast and put their trust in Allah.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे ऐसे हैं जो सब्र करते हैं और अपने रब पर भरोसा रखते हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ ایسے ہیں جو صبر کرتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ لوگ جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔ “ (٤٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ مظلوم جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب کے بھروسے پر کام کر رہے ہیں۔ (کہ کیسا اچھا انجام ان کا منتظر ہے ) ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ ایسے لوگ ہیں جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو ثابت قدم رہے اور اپنے رب پر بھروسہ کیا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ مہاجر وہ لوگ ہیں جنہوں نے مصائب کو برداشت کیا اور جو اپنے پروردگار ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں