Surat Bani Isareel

Surah: 17

Verse: 37

سورة بنی اسراءیل

وَ لَا تَمۡشِ فِی الۡاَرۡضِ مَرَحًا ۚ اِنَّکَ لَنۡ تَخۡرِقَ الۡاَرۡضَ وَ لَنۡ تَبۡلُغَ الۡجِبَالَ طُوۡلًا ﴿۳۷﴾

And do not walk upon the earth exultantly. Indeed, you will never tear the earth [apart], and you will never reach the mountains in height.

اور زمین میں اکڑ کر نہ چل کہ نہ تو زمین کو پھاڑ سکتا ہے اور نہ لمبائی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَا
اور نہ
تَمۡشِ
تم چلو
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
مَرَحًا
اتراتے ہوئے
اِنَّکَ
بےشک تم
لَنۡ
ہرگز نہیں
تَخۡرِقَ
تم پھاڑ سکتے
الۡاَرۡضَ
زمین کو
وَلَنۡ
اور ہرگز نہیں
تَبۡلُغَ
تم پہنچ سکتے
الۡجِبَالَ
پہاڑوں کو
طُوۡلًا
لمبائی میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَا تَمۡشِ
اور نہ تم چلو
فِی الۡاَرۡضِ
میں زمین میں
مَرَحًا
اکڑ کر
اِنَّکَ
یقیناً تم
لَنۡ
کبھی نہیں
تَخۡرِقَ
پھاڑ سکو گے
الۡاَرۡضَ
زمین کو
وَلَنۡ
اور نہ کبھی
تَبۡلُغَ
تم پہنچ پاؤ گے
الۡجِبَالَ طُوۡلًا
پہاڑوں کی بلندی کو
Translated by

Juna Garhi

And do not walk upon the earth exultantly. Indeed, you will never tear the earth [apart], and you will never reach the mountains in height.

اور زمین میں اکڑ کر نہ چل کہ نہ تو زمین کو پھاڑ سکتا ہے اور نہ لمبائی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور زمین میں اکڑ کر مت چلو کیونکہ نہ تو تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ بلندی میں پہاڑوں تک پہنچ سکتے ہو۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور زمین میں اکڑکرنہ چلو،یقیناتم زمین کوکبھی نہیں پھاڑسکو گے اور نہ کبھی پہاڑوں کی بلندی کوپہنچ پاؤ گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And do not walk on the earth haughtily. You can neither tear the earth apart, nor can you match the mountains in height.

اور مت چل زمین پر اتراتا ہوا تو پھاڑ نہ ڈالے گا زمین کو اور نہ پہنچے گا پہاڑوں تک لمبا ہو کر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور زمین میں اکڑ کر نہ چلو نہ تو تم زمین کو پھاڑ سکو گے اور نہ ہی پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ سکو گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(xiv) Do not strut about in the land arrogantly. Surely you cannot cleave the earth, nor reach the heights of the mountains in stature.

﴿١٤﴾ زمین میں اکڑ کر نہ چلو ، تم نہ زمین کو پھاڑ سکتے ہو ، نہ پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ سکتے ہو ۔ 43

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور زمین پر اکڑ کر مت چلو ۔ نہ تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ بلندی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتے ہو ۔ ( ٢٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور زمین پر اکڑتا (یا اتراتا ہوا) نہ چل کیونکہ تو زمین کو پھاڑ نہیں سکے گا (یا ساری زمین کو طے نہیں کرسکے گا کتنا ہی زور دے کر چلے) اور نہاپہاڑوں کے برابر لمبا ہو 13 سکے گا (کتنا ہی تن کر چلے )

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور زمین پر اکڑ کر مت چل کیونکہ تو زمین کو ہرگز نہ پھاڑ سکے گا اور نہ (لمبا ہوکر) پہاڑوں کی چوٹی تک پہنچ سکے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

زمین پر اکڑ کر (اترا کر) مت چلو۔ بیشک نہ تو تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ پہاڑوں کی بلندی تک پہنچ سکتے ہو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور زمین پر اکڑ کر (اور تن کر) مت چل کہ تو زمین کو پھاڑ تو نہیں ڈالے گا اور نہ لمبا ہو کر پہاڑوں (کی چوٹی) تک پہنچ جائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And walk thou not on the earth struttingly; verily thou wilt by no means rend the earth, nor canst thou attain to the mountains in stature.

اور زمین پر اترا کر نہ چلا کر تو نہ زمین کو پھاڑ سکتا ہے اور نہ پہاڑوں کی لمبائی کو پہنچ سکتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور زمین میں اکڑ کر نہ چلو ، نہ تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ پہاروں کے طول کو پہنچ سکتے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور زمین میں اکڑ اور اترا کر نہ چلا کر بے شک تو ہر گز نہ زمین کو پھاڑ سکتا ہے اور نہ ہی ہرگز لمبائی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور زمین پر اکڑ کر مت چلو کہ تم زمین کو پھاڑ تو نہیں ڈالو گے اور نہ لمبا ہو کر پہاڑوں کی چوٹی تک پہنچ جاؤ گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اکڑ کر نہیں چلنا (اللہ کی) زمین میں، بیشک نہ تو تم پھاڑ سکتے ہو اس زمین کو (ایڑیاں مارمار کر) ، اور نہ ہی تم پہنچ سکتے ہو پہاڑوں کی بلندی کو (اپنی گردن کو تان کر) ،

Translated by

Noor ul Amin

اور زمین میں اکڑ کرمت چل کیونکہ نہ توتوزمین پھاڑسکتا ہے اور نہ بلندی میں پہاڑوں تک پہنچ سکتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور زمین میں اتراتا نہ چل ( ف۸۵ ) بیشک ہرگز زمین نہ چیر ڈالے گا ، اور ہرگز بلندی میں پہاڑوں کو نہ پہنچے گا ( ف۸٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور زمین میں اکڑ کر مت چل ، بیشک تو زمین کو ( اپنی رعونت کے زور سے ) ہرگز چیر نہیں سکتا اور نہ ہی ہرگز تو بلندی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتا ہے ( تو جو کچھ ہے وہی رہے گا )

Translated by

Hussain Najfi

اور زمین میں اکڑتے ہوئے نہ چلو کیونکہ تم ( اس طرح چلنے سے ) نہ زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ لمبائی میں پہاڑوں تک پہنچ سکتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Nor walk on the earth with insolence: for thou canst not rend the earth asunder, nor reach the mountains in height.

Translated by

Muhammad Sarwar

Do not walk proudly on the earth; your feet cannot tear apart the earth nor are you as tall as the mountains.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And walk not on the earth with conceit and arrogance. Verily, you can neither rend nor penetrate the earth nor can you attain a stature like the mountains in height.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And do not go about in the land exultingly, for you cannot cut through the earth nor reach the mountains in height.

Translated by

William Pickthall

And walk not in the earth exultant. Lo! thou canst not rend the earth, nor canst thou stretch to the height of the hills.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और ज़मीन में अकड़ कर न चलें, आप ज़मीन को फाड़ नहीं सकते और न ही आप पहाड़ों की लम्बाई को पहुँच सकते हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور زمین پر اتراتا ہوا مت چل (کیونکہ تو) نہ زمین کو پھاڑ سکتا ہے اور نہ (بدن کو تان کر) پہاڑوں کی لمبائی کو پہنچ سکتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور زمین میں اکڑ کر نہ چل، بیشک تو نہ زمین کو پھاڑ سکے گا اور نہ اونچائی میں پہاڑوں تک پہنچ پائے گا۔ “ (٣٧) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

زمین میں اکڑ کر نہ چلو ، تم نہ زمین کو پھاڑ سکتے ہو ، نہ پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ سکتے ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور تو زمین میں اتراتا ہوا مت چل، بیشک تو ہرگز زمین کو پھاڑ نہیں سکتا اور ہرگز پہاڑوں کی لمبائی کو پہنچ نہیں سکتا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور مت چل زمین پر اتراتا ہوا تو پھاڑ نہ ڈالے گا زمین کو اور نہ پہنچے گا پہاڑوں تک لمبا ہو کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور زمین پر متکبرانہ چال سے نہ چلا کر کیونکہ نہ تو زمین کو پھاڑ سکے گا اور نہ تو تن کر چلنے سے پہاڑوں کی بلندی تک پہنچ سکے گا۔