Surat ul Kaahaf

Surah: 18

Verse: 23

سورة الكهف

وَ لَا تَقُوۡلَنَّ لِشَایۡءٍ اِنِّیۡ فَاعِلٌ ذٰلِکَ غَدًا ﴿ۙ۲۳﴾

And never say of anything, "Indeed, I will do that tomorrow,"

اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَا
اور نہ
تَقُوۡلَنَّ
ہر گز آپ کہیے
لِشَایۡءٍ
کسی چیز کے لئے
اِنِّیۡ
کہ بے شک میں
فَاعِلٌ
کرنے والا ہوں
ذٰلِکَ
یہ
غَدًا
کل
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَا تَقُوۡلَنَّ
اور مت کہا کریں آپ
لِشَایۡءٍ
کسی چیز کے بارے میں
اِنِّیۡ
یقیناً میں
فَاعِلٌ
کر نے والا ہوں
ذٰلِکَ
یہ
غَدًا
کل
Translated by

Juna Garhi

And never say of anything, "Indeed, I will do that tomorrow,"

اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز کسی چیز کے متعلق یہ کبھی نہ کہئے کہ میں کل یہ ضرور کردوں گا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورآپ کسی چیزکے بارے میں یہ مت کہیں یقینامیں کل یہ کام کرنے والاہوں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And never say about anything, |"I am going to do this to-morrow,|"

اور نہ کہنا کسی کام کو کہ میں کروں گا کل کو ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور کسی چیز کے بارے میں کبھی یہ نہ کہا کریں کہ میں یہ کام کل ضرور کر دوں گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اور دیکھو ، کسی چیز کے بارےمیں کبھی یہ نہ کہا کرو کہ میں کل یہ کام کر دوں گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) کسی بھی کام کے بارے میں کبھی یہ نہ کہو کہ میں یہ کام کل کرلوں گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور کسی بات کو مت کہہ میں کل اس کو کروں گا مگر یوں کہ چاہے اللہ

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور آپ کسی کام کی نسبت یوں نہ کیا کیجئے کہ میں اس کو کل کردوں گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کسی چیز کے بارے میں یہ ہرگز نہ کہا کریں کہ ” میں یہ کام کل کر دوں گا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And never say thou of a thing: verily I am going to do that on the morrow.

اور آپ کسی چیز کی نسبت یہ نہ کہا کیجیے کہ میں اسے کل کردوں گا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور کسی امر کیلئے یوں نہ کہا کرو کہ میں یہ کل کردوں گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور کسی کام کی نسبت یہ ہرگز نہ کہیے کہ میں اسے ضرور کل کرلوں گا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کر دوں گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کسی بھی چیز کے بارے میں یوں مت کہو کہ میں اسے کل کردوں گا

Translated by

Noor ul Amin

نیز کسی چیز کے متعلق بھی کبھی نہ کہیے کہ میں کل یہ ( ضرور ) کروں گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان کے ( ف ٤۷ ) بارے میں کسی کتابی سے کچھ نہ پوچھو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اورکسی بھی چیز کی نسبت یہ ہرگز نہ کہا کریں کہ میں اس کام کو کل کرنے والا ہوں

Translated by

Hussain Najfi

اور آپ کسی چیز کے بارے میں یہ نہ کہیں کہ میں کل اسے ضرور کروں گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Nor say of anything, "I shall be sure to do so and so tomorrow"-

Translated by

Muhammad Sarwar

Never say of something, "I shall do it tomorrow,"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And never say of anything, "I shall do such and such thing tomorrow."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And do not say of anything: Surely I will do it tomorrow,

Translated by

William Pickthall

And say not of anything: Lo! I shall do that tomorrow,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और न किसी चीज़ के विषय में कभी यह कहो, "मैं कल इसे कर दूँगा।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور آپ کسی کام کی نسبت یوں نہ کہا کیجیئے کہ میں اس کو کل کروں گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور کسی کام کے بارے میں یہ نہ کہیں کہ میں یہ کام کل ضرور کروں گا۔ “ (٢٣) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور دیکھو ، کسی چیز کے بارے میں کبھی یہ نہ کہا کرو کہ میں کل یہ کام کر دوں گا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور کسی چیز کے بارے میں آپ ہرگز یوں نہ کہیں کہ اسے کل کروں گا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور نہ کہنا کسی کام کو کہ میں یہ کروں گا کل کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

مگر خدا کے چاہنے کو ملا کر کہا کیجیے یعنی انشاء اللہ کہہ دیا کیجیے