Surat ul Kaahaf

Surah: 18

Verse: 98

سورة الكهف

قَالَ ہٰذَا رَحۡمَۃٌ مِّنۡ رَّبِّیۡ ۚ فَاِذَا جَآءَ وَعۡدُ رَبِّیۡ جَعَلَہٗ دَکَّآءَ ۚ وَ کَانَ وَعۡدُ رَبِّیۡ حَقًّا ﴿ؕ۹۸﴾

[Dhul-Qarnayn] said, "This is a mercy from my Lord; but when the promise of my Lord comes, He will make it level, and ever is the promise of my Lord true."

کہا یہ صرف میرے رب کی مہربانی ہے ہاں جب میرے رب کا وعدہ آئے گا تو اسے زمین بوس کر دے گا بیشک میرے رب کا وعدہ سچا اور حق ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
ہٰذَا
یہ ہے
رَحۡمَۃٌ
رحمت
مِّنۡ رَّبِّیۡ
میرے رب کی طرٖ سے
فَاِذَا
پھر جب
جَآءَ
آ جائے گا
وَعۡدُ
وعدہ
رَبِّیۡ
میرے رب کا
جَعَلَہٗ
وہ کر دے گا اسے
دَکَّآءَ
ریزہ ریزہ
وَکَانَ
اور ہے
وَعۡدُ
وعدہ
رَبِّیۡ
میرے رب کا
حَقًّا
برحق
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اُس نے کہا
ہٰذَا رَحۡمَۃٌ
یہ ایک رحمت ہے
مِّنۡ رَّبِّیۡ
میرے رب کی
فَاِذَا
پھر جب
جَآءَ
آئےگا
وَعۡدُ
وعدہ
رَبِّیۡ
میرے رب کا
جَعَلَہٗ
تو کردے گا اسے
دَکَّآءَ
ریزہ ریزہ
وَکَانَ
اور ہمیشہ سے ہے
وَعۡدُ
وعدہ
رَبِّیۡ
میرے رب کا
حَقًّا
سچا
Translated by

Juna Garhi

[Dhul-Qarnayn] said, "This is a mercy from my Lord; but when the promise of my Lord comes, He will make it level, and ever is the promise of my Lord true."

کہا یہ صرف میرے رب کی مہربانی ہے ہاں جب میرے رب کا وعدہ آئے گا تو اسے زمین بوس کر دے گا بیشک میرے رب کا وعدہ سچا اور حق ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ذوالقرنین کہنے لگا : یہ میرے پروردگار کی رحمت سے بن گیا ہے مگر میرے پروردگار کے وعدہ کا وقت آجائے گا تو وہ اس بند کو پیوند خاک کردے گا اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

: ’’ذو القرنین نے کہا : یہ میرے رب کی ایک رحمت ہے ،چنانچہ جب میرے رب کا وعدہ آئے گاتو وہ اسے ریزہ ریزہ کردے گا،اورمیرے رب کاوعدہ ہمیشہ سے سچا ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, &This is a mercy from my Lord. Then, when the promise of my Lord will come, He will make it leveled to the ground. And the promise of my Lord is always true.|"

بولا یہ ایک مہربانی ہے میرے رب کی پھر جب آئے وعدہ میرے رب کا گرا دے اس کو ڈھا کر اور ہے وعدہ میرے رب کا سچا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس نے کہا کہ یہ رحمت ہے میرے رب کی اور جب آجائے گا وعدہ میرے رب کا تو وہ کر دے گا اس کو ریزہ ریزہ اور میرے رب کا وعدہ سچا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

ذوالقرنین نے کہا یہ میرے رب کی رحمت ہے ۔ مگر جب میرے رب کے وعدے کا وقت آئے گا تو وہ اس کو پیوند خاک کر دے گا ، 71 اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے ۔ 72

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ذوالقرنین نے کہا : یہ میرے رب کی رحمت ہے ( کہ اس نے ایسی دیوار بنانے کی توفیق دی ) پھر میرے رب نے جس وقت کا وعدہ کیا ہے جب وہ وقت آئے گا تو وہ اس ( دیوار ) کو ڈھا کر زمین کے برابر کردے گا ، ( ٥٠ ) اور میرے رب کا وعدہ بالکل سچا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ذوالقرنین نے کہا یہ میرے مالک (خدا وند کریم) کی مہربانی ہے (جو ایسی مضبوط دیوار بنانے کی مجھ کو توفیق دی) ھ پر جب میرے مالک کا وعدہ آئے گا تو اس کو گرا کر صاف زمین کے برابر کر دیگا اور میرے مالک کا وعدہ سچا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمایا یہ میرے پروردگار کی مہربانی ہے پس جب میرے پروردگار کا وعدہ آپہنچے گا تو وہ اس کو (گرا کر) ہموار کردے گا اور میرے پروردگار کا وعدہ سچا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ذوالقرنین نے کہا کہ یہ سب میرے پروردگار کی رحمت ہے۔ پھر جب میرے پروردگار کا وعدہ آجائے گا تو اس کو ڈھا کر برابر کر دے گا۔ اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بولا کہ یہ میرے پروردگار کی مہربانی ہے۔ جب میرے پروردگار کا وعدہ آپہنچے گا تو اس کو (ڈھا کر) ہموار کردے گا اور میرے پروردگار کا وعدہ سچا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: this is a mercy from my Lord; then when the promise of my Lord cometh, He shall make it powder, and the promise of my Lord is ever true.

(تو ذوالقرنین نے) کہا کہ یہ (بھی) میرے پروردگار کی ایک رحمت ہی ہے ۔ پھر جب میرے پروردگار کا وعدہ آپہنچے گا تو وہ اسے ڈھا کر برابر کردے گا اور میرے پروردگار کا ہر وعدہ برحق ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: یہ میرے رب کا ایل فضل ہے ۔ پس جب میرے رب کے وعدے کا ظہور ہوگا ، اس کو ہموار کردے گا اور میرے رب کا وعدہ شدنی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( ذوالقرنین نے ) فرمایا کہ یہ ( توفیق ) میرے رب کی طرف سے ایک رحمت ہے ، جب میرے رب کا وعدہ آپہنچے گا تو اس کو ریزہ ریزہ کردے گا اور میرے رب کا وعدہ حق ( سچا ) ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بولا کہ یہ میرے رب کی مہربانی ہے۔ جب میرے رب کا وعدہ آپہنچے گا تو اس کو گرا کر ہموار کر دے گا اور میرے رب کا وعدہ سچا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ذوالقرنین نے کہا یہ ایک خاص رحمت ہے میرے رب کی جانب سے، پھر جب آجائے گا میرے رب کے وعدے کا وقت تو وہ اس سب کو پاش پاش کر دے گا اور میرے رب کا وعدہ بہرحال برحق ہے

Translated by

Noor ul Amin

ذوالقرنین کہنے لگا:’’یہ میرے رب کی رحمت ہے مگرجب میرے رب کاوعدہ آجائے گا تو وہ اسے ریزہ ریزہ کردے گا اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا ( ف۲۰۵ ) یہ میرے رب کی رحمت ہے ، پھر جب میرے رب کا وعدہ آئے گا ( ف۲۰٦ ) اسے پاش پاش کردے گا اور میرے رب کا وعدہ سچا ہے ( ف۲۰۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( ذوالقرنین نے ) کہا: یہ میرے رب کی جانب سے رحمت ہے ، پھر جب میرے رب کا وعدۂ ( قیامت قریب ) آئے گا تو وہ اس دیوار کو ( گرا کر ) ہموار کردے گا ( دیوار ریزہ ریزہ ہوجائے گی ) ، اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے

Translated by

Hussain Najfi

ذوالقرنین نے کہا یہ میرے پرورگار کی رحمت ہے تو جب میرے پروردگار کے وعدے کے وقت آجائے گا تو وہ اسے ڈھا کر زمین کے برابر کر دے گا ۔ اور میرے پروردگار کا وعدہ برحق ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "This is a mercy from my Lord: But when the promise of my Lord comes to pass, He will make it into dust; and the promise of my Lord is true."

Translated by

Muhammad Sarwar

Dhu l-Qarnayn said, "This barrier is a blessing from my Lord but when His promise comes to pass He will level it to the ground; His promise always comes true."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "This is a mercy from my Lord, but when the promise of my Lord comes, He shall Dakka' it down to the ground. And the promise of my Lord is ever true.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: This is a mercy from my Lord, but when the promise of my Lord comes to pass He will make it level with the ground, and the promise of my Lord is ever true.

Translated by

William Pickthall

He said: This is a mercy from my Lord; but when the promise of my Lord cometh to pass, He will lay it low, for the promise of my Lord is true.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "यह मेरे रब की दयालुता है, किन्तु जब मेरे रब के वादे का समय आ जाएगा तो वह उसे ढाकर बराबर कर देगा, और मेरे रब का वादा सच्चा है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ذوالقرنین نے کہا (یہ تیاری دیوار کی) میرے رب کی ایک رحمت ہے پھر جس وقت میرے رب کا وعدہ آئے گا (یعنی اس کے فنا کا وقت آئے گا) تو اس کو ڈھا کر (زمین کے) برابر کر دے گا اور میرے رب کا ہر وعدہ برحق ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ذوالقرنین نے کہا یہ میرے رب کی رحمت ہے مگر جب میرے رب کے وعدے کا وقت آئے گا تو وہ اس کو زمین بوس کردے گا اور میرے رب کا وعدہ سچا ہے۔ “ (٩٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ذوالقرنین نے کہا یہ میرے رب کی رحمت ہے مگر جب میرے رب کے وعدے کا وقت آئے گا تو وہ اس کو پیوند خاک کر دے گا ، اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ذوالقرنین نے کہا کہ یہ میرے رب کی طرف سے ایک رحمت ہے سو جب میرے رب کا وعدہ آجائے گا تو اس کو چورا چورا کردے گا اور میرے رب کا وعدہ حق ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولا یہ ایک مہربانی ہے میرے رب کی پھر جب آئے وعدہ میرے رب کا گرا دے اس کو ڈھا کر اور ہے وعدہ میرے رب کا سچا  

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ذوالقرنین نے کہاک یہ دیوار میرے رب کی ایک مہربانی ہے لیکن جس وقت میرے رب کا وعدہ آ پہونچے گا تو وہ اس کو ڈھا کر برابر کر دے گا اور میرے رب کا وعدہ یقینا پورا ہونے والا ہے