Surat Marium

Surah: 19

Verse: 30

سورة مريم

قَالَ اِنِّیۡ عَبۡدُ اللّٰہِ ۟ ؕ اٰتٰنِیَ الۡکِتٰبَ وَ جَعَلَنِیۡ نَبِیًّا ﴿ۙ۳۰﴾

[Jesus] said, "Indeed, I am the servant of Allah . He has given me the Scripture and made me a prophet.

بچہ بول اٹھا کہ میں اللہ تعالٰی کا بندہ ہوں ۔ اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی اور مجھے اپنا پیغمبر بنایا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
وہ بولا
اِنِّیۡ
بے شک میں
عَبۡدُ
بندہ ہوں
اللّٰہِ
اللہ کا
اٰتٰنِیَ
اس نے دی مجھے
الۡکِتٰبَ
کتاب میں
وَجَعَلَنِیۡ
اور اس نے بنایا مجھے
نَبِیًّا
نبی
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
اِنِّیۡ
یقیناً میں
عَبۡدُ
بندہ ہوں
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کا
اٰتٰنِیَ
اس نے دی مجھے
الۡکِتٰبَ
کتاب
وَجَعَلَنِیۡ
اور اس نے بنا یا مجھے
نَبِیًّا
نبی
Translated by

Juna Garhi

[Jesus] said, "Indeed, I am the servant of Allah . He has given me the Scripture and made me a prophet.

بچہ بول اٹھا کہ میں اللہ تعالٰی کا بندہ ہوں ۔ اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی اور مجھے اپنا پیغمبر بنایا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بچہ بول اٹھا۔ میں اللہ کا بندہ ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بچے نے کہا: ’’یقیناًمیں اﷲ تعالیٰ کابندہ ہوں، اُس نے مجھے کتاب دی ہے اورمجھے نبی بنایا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Spoke he (the baby), |"Verily I am the servant of Allah. He has given me the Book and made me a prophet,

وہ بولا میں بندہ ہوں اللہ کا مجھ کو اس نے کتاب دی ہے اور مجھ کو اس نے نبی کیا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس (بچے) نے کہا : میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب عطا کی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

بچہ بول اٹھا “ میں اللہ کا بندہ ہوں ۔ اس نے مجھے کتاب دی ، اور نبی بنایا ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اس پر ) بچہ بول اٹھا کہ : میں اللہ کا بندہ ہوں ، اس نے مجھے کتاب دی ہے ، اور نبی بنایا ہے ۔ ( ١٧ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بچہ (یہ سنتے ہی) بول اٹھا میں اللہ کا بندہ ہو ہوں۔ اس نے مجھ کو کتاب دی (انجیل مقدس اور مجھ کو پیغمبر بنایا۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں (بچے) نے فرمایا یقینا میں اللہ کا (خاص) بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی اور مجھے نبی بنایا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(حضرت عیسیٰ نے کہنا شروع کیا) بیشک میں اللہ کا بندہ ہوں۔ اس اللہ نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بچے نے کہا کہ میں خدا کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He Said: verily I am a bondman of Allah; He hath vouchsafed me the Book and made me a prophet.

) وہ بچہ) بول اٹھا میں اللہ کا بندہ ہوں ۔ اس نے مجھے کتاب دی اور اس نے مجھے نبی بنایا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بچے نے جواب دیا: میں اللہ کا بندہ ہوں ۔ اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی اور مجھے نبی بنایا ہے!

Translated by

Mufti Naeem

اس ( بچے ) نے کہا کہ بلابہ میں اللہ ( تعالیٰ ) کا بندہ ہوں ، اس نے مجھے کتاب ( انجیل ) عطا کی ہے اور اس نے مجھے نبی بنایا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس (عیسیٰ ) نے کہا کہ میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اتنے میں وہ معصوم بچہ خود بول اٹھا کہ بیشک میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب بخشی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے

Translated by

Noor ul Amin

بچہ بول اٹھا:میں اللہ کابندہ ہوں اللہ تعالیٰ نے مجھے کتابِ ( انجیل ) دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بچہ نے فرمایا میں اللہ کا بندہ ( ف٤۷ ) اس نے مجھے کتاب دی اور مجھے غیب کی خبریں بتانے والا ( نبی ) کیا ( ف٤۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( بچہ خود ) بول پڑا: بیشک میں اللہ کا بندہ ہوں ، اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( مگر ) وہ بچہ بولا: میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب عطا کی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "I am indeed a servant of Allah: He hath given me revelation and made me a prophet;

Translated by

Muhammad Sarwar

He said, "I am the servant of God. He has given me the Book and has appointed me to be a Prophet.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "Verily, I am a servant of Allah, He has given me the Scripture and made me a Prophet;"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: Surely I am a servant of Allah; He has given me the Book and made me a prophet;

Translated by

William Pickthall

He spake: Lo! I am the slave of Allah. He hath given me the Scripture and hath appointed me a Prophet,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "मैं अल्लाह का बन्दा हूँ। उस ने मुझे किताब दी और मुझे नबी बनाया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ بچہ (خود ہی) بول اٹھا میں اللہ کا خاص بندہ ہوں اس نے مجھ کو کتاب (یعنی انجیل) (5) دی اور اس نے مجھ کو نبی بنایا (یعنی بناوے گا) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” بچہ بول اٹھا کہ میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی اور نبی بنایا ہے۔ (٣٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

بچہ بول اٹھا میں اللہ کا بندہ ہوں ، اس نے مجھے کتاب دی ، اور بنی بنایا ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ بچہ بول اٹھا کہ میں اللہ کا بندہ ہوں مجھے اس نے کتاب عطا فرمائی اور اس نے مجھے نبی بنایا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وہ بولا میں بندہ ہوں اللہ کا مجھ کو اس نے کتاب دی ہے اور مجھ کو اس نے نبی کیا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اتنے میں وہ گود کا لڑکا بول اٹھا کہ میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھ کو کتاب دی ہے اور اس نے مجھ کو نبی بنایا ہے