Surat Marium

Surah: 19

Verse: 47

سورة مريم

قَالَ سَلٰمٌ عَلَیۡکَ ۚ سَاَسۡتَغۡفِرُ لَکَ رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِیۡ حَفِیًّا ﴿۴۷﴾

[Abraham] said, "Peace will be upon you. I will ask forgiveness for you of my Lord. Indeed, He is ever gracious to me.

کہا اچھا تم پر سلام ہو ، میں تو اپنے پروردگار سے تمہاری بخشش کی دعا کرتا رہوں گا ، وہ مجھ پر حد درجہ مہربان ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
سَلٰمٌ
سلام ہو
عَلَیۡکَ
آپ پر
سَاَسۡتَغۡفِرُ
ضرور میں بخشش مانگوں گا
لَکَ
آپ کے لیے
رَبِّیۡ
اپنے رب سے
اِنَّہٗ
بےشک وہ
کَانَ
ہے وہ
بِیۡ
مجھ پر
حَفِیًّا
بڑا مہربان
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اُس نے کہا
سَلٰمٌ
سلام ہو
عَلَیۡکَ
آپ پر
سَاَسۡتَغۡفِرُ
ضرور ہی میں بخشش کی دعا کروں گا
لَکَ
آپ کے لیے
رَبِّیۡ
اپنے رب سے
اِنَّہٗ
یقیناً وہ
کَانَ
۔ (ہمیشہ سے)ہے
بِیۡ
مجھ پر
حَفِیًّا
بہت مہربان
Translated by

Juna Garhi

[Abraham] said, "Peace will be upon you. I will ask forgiveness for you of my Lord. Indeed, He is ever gracious to me.

کہا اچھا تم پر سلام ہو ، میں تو اپنے پروردگار سے تمہاری بخشش کی دعا کرتا رہوں گا ، وہ مجھ پر حد درجہ مہربان ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ابراہیم نے جواب دیا : ابا جان ! آپ پر سلام ہو۔ میں اپنے پروردگار سے آپ کے لئے بخشش کی دعا کروں گا۔ بلاشبہ میرا پروردگار مجھ پر مہربان ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُس نے کہا: ’’آپ پر سلام ہو! میں ضرورہی اپنے رب سے آپ کے لیے بخشش کی دُعا کروں گا،یقیناوہ مجھ پرہمیشہ سے بہت مہربان ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"Peace on you. I shall seek forgiveness for you from my Lord. He has always been gracious to me.

کہا تیری سلامتی رہے میں گناہ بخشواؤں گا تیرا اپنے رب سے بیشک وہ ہے مجھ پر مہربان

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا : آپ پر سلام ! میں اپنے رب سے آپ کے لیے استغفار کرتا رہوں گا وہ مجھ پر بڑا مہربان ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

ابراہیم ( علیہ السلام ) نے کہا “ سلام ہے آپ کو ۔ میں اپنے رب سے دعا کروں گا کہ آپ کو معاف کردے ، الف 27 میرا رب مجھ پر بڑا مہربان ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ابراہیم نے کہا : میں آپ کو ( رخصت کا ) سلام کرتا ہوں ۔ ( ٢٣ ) میں اپنے پروردگار سے آپ کی بخشش کی دعا کروں گا ۔ ( ٢٤ ) بیشک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ابراہیم نے (نرمی کی اور) کہا تو سلامت رہے 10 میں اب تیرے لئے اپنے مالک سے بخشش چاہ مونگا کیونکہ وہ مجھ پر بہت مہربان ہے (تو شاید تیرے باب میں میری دعا قبول فرما لے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمایا سلام ہو آپ پر میں عنقریب اپنے پروردگار سے آپ کے لئے بخشش طلب کروں گا بیشک وہ مجھ پہ بہت مہربان ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ابراہیم نے کہا آپ پر سلامتی ہو میں بہت جلد (اپنے رب سے) آپ کی بخشش کی دعا مانگوں گا۔ بیشک وہ اللہ مجھ پر مہربان ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ابراہیم نے سلام علیک کہا (اور کہا کہ) میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ مجھ پر نہایت مہربان ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Ibrahim said: peace be on thee! anon shall ask forgiveness of my Lord for thee; verily He is unto me ever so soicitous.

(ابراہیم علیہ السلام) بولے آپ میرا سلام لیں ۔ اب میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے مغفرت کی درخواست کروں گا ۔ بیشک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ابراہیم نے کہا: اچھا ، میرا سلام! میں آپ کیلئے اپنے رب سے مغفرت مانگوں گا ، وہ میرے حال پر بڑا ہی مہربان ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( ابراہیم علیہ السلام نے ) فرمایا کہ سلام ہو آپ پر ، اب میں آپ کے لیے اپنے رب سے مغفرت مانگوں گا ، بے شک وہ مجھ پر نہایت مہربان ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ابراہیم نے سلام علیکم کہا اور کہا کہ میں تو آپ کے لیے اپنے رب سے بخشش مانگوں گا وہ مجھ پر بہت مہربان ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ابراہیم نے کہا اچھا تو سلام ہو آپ پر البتہ میں آپ کے لیے اپنے رب سے بخشش کی دعا کرتا رہوں گا کہ میرا رب بلاشبہ وہ مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے

Translated by

Noor ul Amin

ابراہیم نے کہا: ’’ ابا جان!تم پر سلام ہو ، میں اپنے رب سے آپ کے لئے بخشش مانگوں گابلاشبہ میرارب مجھ پر مہربان ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا بس تجھے سلام ہے ( ف۷٦ ) قریب ہے کہ میں تیرے لیے اپنے رب سے معافی مانگوں گا ( ف۷۷ ) بیشک وہ مجھ مہربان ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( ابراہیم علیہ السلام نے ) کہا: ( اچھا ) تمہیں سلام ، میں اب ( بھی ) اپنے رب سے تمہارے لئے بخشش مانگوں گا ، بیشک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے ( شاید تمہیں ہدایت عطا فرما دے )

Translated by

Hussain Najfi

ابراہیم نے کہا: ( اچھا خدا حافظ ) آپ پر میرا سلام! میں عنقریب اپنے پروردگار سے آپ کے لئے مغفرت طلب کروں گا ۔ بےشک وہ مجھ پر بڑا مہربان ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Abraham said: "Peace be on thee: I will pray to my Lord for thy forgiveness: for He is to me Most Gracious.

Translated by

Muhammad Sarwar

Abraham said, "Peace be with you. I shall ask my Lord to forgive you; He has been gracious to me.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Ibrahim said: "Peace be on you! I will ask forgiveness of my Lord for you. Verily, He is unto me Hafiyyan.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: Peace be on you, I will pray to my Lord to forgive you; surely He is ever Affectionate to me:

Translated by

William Pickthall

He said: Peace be unto thee! I shall ask forgiveness of my Lord for thee. Lo! He was ever gracious unto me.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहा, "सलाम है आपको! मैं आपके लिए रब से क्षमा की प्रार्थना करूँगा। वह तो मुझ पर बहुत मेहरबान है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(ابراھیم (علیہ السلام) نے کہا کہ میرا سلام لو اب میں تمہارے لیے اپنے رب سے مغفرت کی درخواست کروں گا بیشک وہ مجھ پر بہت مہربان ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” ابراہیم نے کہا آپ کو سلام ہو میں اپنے رب سے دعا کروں گا کہ آپ کو بخش دے۔ میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے۔ (٤٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ابراہیم نے کہا سلام ہے آپ پر۔ میں اپنے رب سے دعا کروں گا کہ آپ کو معاف کردے ‘ میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ابراہیم نے کہا کہ میرا سلام لے لو میں تمہارے لیے عنقریب اپنے رب سے استغفار کروں گا، بلاشبہ وہ مجھ پر بہت مہربان ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا تیری سلامتی رہے میں گناہ بخشواؤں گا تیرے اپنے رب سے بیشک وہ ہے مجھ پر مہربان

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا اچھا تجھ پر میرا سلام ہو میں باوجود اس کے بھی اپنے رب سے تیرے لئے بخشش یعنی ہدایت طلب کروں گا بیشک وہ مجھ پر بڑا مہربان ہے