Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 169

سورة البقرة

اِنَّمَا یَاۡمُرُکُمۡ بِالسُّوۡٓءِ وَ الۡفَحۡشَآءِ وَ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا عَلَی اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۶۹﴾

He only orders you to evil and immorality and to say about Allah what you do not know.

وہ تمہیں صرف برائی اور بےحیائی کا اور اللہ تعالٰی پر ان باتوں کے کہنے کا حکم دیتا ہے جن کا تمہیں علم نہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّمَا
بیشک
یَاۡمُرُکُمۡ
وہ حکم دیتا ہے تمہیں
بِالسُّوۡٓءِ
برائی کا
وَالۡفَحۡشَآءِ
اور بےحیائی کا
وَاَنۡ
اور یہ کہ
تَقُوۡلُوۡا
تم کہو
عَلَی اللّٰہِ
اللہ پر
مَا
جو
لَا
نہیں
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جانتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّمَا
یقیناً
یَاۡمُرُکُمۡ
وہ حکم دیتا ہے تمہیں
بِالسُّوۡٓءِ
سا تھ برائی کے
وَالۡفَحۡشَآءِ
اور بےحیائی کے
وَاَنۡ
اور یہ کہ
تَقُوۡلُوۡا
تم (ایسی با ت )کہو
عَلَی اللّٰہِ
اللہ تعا لیٰ پر
مَا
جو
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
نہیں تم جانتے
Translated by

Juna Garhi

He only orders you to evil and immorality and to say about Allah what you do not know.

وہ تمہیں صرف برائی اور بےحیائی کا اور اللہ تعالٰی پر ان باتوں کے کہنے کا حکم دیتا ہے جن کا تمہیں علم نہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ تو تمہیں برائی اور بےحیائی کا ہی حکم دے گا۔ نیز اس بات کا کہ تم اللہ کے ذمے ایسی باتیں لگا دو جن کا تمہیں خود علم نہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ تمہیں برائی اور بے حیائی کا حکم دیتاہے اوریہ کہ تم اﷲ تعالیٰ پرایسی بات کہوجوتم نہیں جانتے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He only orders you evil and immodesty, and that you allege about Allah what you do not know. (45)-r-n(45) 45. The previous verses refuted beliefs held by the mushrikin; the present verses take up the ill effects of some of their pagan practices.-r-nOne of these was to release animals dedicated to their idols, whom they treated as sacred, refusing to derive any benefit from them. They took it to be unlawful. Straying further on, they even took this act of theirs as obedience of the divine will, a source of pleasing their Creator through the intercession of their idols.-r-nIt is in this background that Allah Almighty has given the right guidance in the present verse. Eating or using what Allah has provided on this earth - all that is good, pure and permissible - is the best rule. Avoiding something permissible on the assumption that doing so will please Allah is a Satanic thought. So, &do not follow in the footsteps of Satan& who is an open enemy and what can you hope from an enemy but that he would keep pushing you towards the evil and the immodest, and that you attribute to Allah something for which you have no authority.

وہ تو یہی حکم کرے گا تم کو کہ برے کام اور بی حیائی کرو اور جھوٹ لگاؤ اللہ پر وہ باتیں جن کو تم نہیں جانتے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ (شیطان) تو بس تمہیں بدی اور بےحیائی کا حکم دیتا ہے اور اس کا کہ تم اللہ کی طرف وہ باتیں منسوب کرو جن کے بارے میں تمہیں کوئی علم نہیں ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He enjoins you to commit vice and indecency and induces you to attribute to Allah's name things you do not know to be from Him.

تمہیں بدی اور فحش کا حکم دیتا ہے اور سکھاتا ہے کہ تم اللہ کے نام پر وہ باتیں کہو جن کے متعلق تمہیں علم نہیں ہے کہ وہ اللہ نے فرمائی ہیں ۔ 167

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ تو تم کو یہی حکم دے گا کہ تم بدی اور بے حیائی کے کام کرو اور اللہ کے ذمے وہ باتیں لگاؤ جن کا تمہیں علم نہیں ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ تو تم کو برائی اور بےشری کے کام اور اللہ پر بن سمجھے جھوٹ بولنے کو یعنی بہتان کرنے کو کہے گا 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بلا شبہ وہ تمہیں برائی اور بےحیائی کا مشورہ دیتا ہے اور اللہ کے ذمہ ایسی باتیں لگانے کا کہتا ہے جو تم جانتے بھی نہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ تمہیں برے اور بےحیائی کے کام سکھاتا ہے۔ اور یہ کہ تم اللہ پر وہ جھوٹی باتیں لگاؤ جن کا تمہیں علم بھی نہیں ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ تو تم کو برائی اور بےحیائی ہی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور یہ بھی کہ خدا کی نسبت ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں (کچھ بھی) علم نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He only commandeth you to evil and indecency, and that ye should say against Allah that which ye know not

وہ تو تمہیں بس برائی اور گندگی ہی کا حکم دیتا ہے ۔ اور اس کا کہ تم اللہ پر ایسی باتیں گڑھ لو جس کا تم علم نہیں رکھتے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ تو بس تمہیں برائی اور بے حیائی ( کی راہ ) سوجھائے گا اور اس بات کی کہ تم خدا کی طرف وہ باتیں منسوب کرو ، جن کے بارے میں تمہیں کوئی علم نہیں ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ تو تمہیں بس بُرائی اور بے حیائی کا ہی حکم کرتا ہے اور اس بات کا کہ تم اﷲ ( تعالیٰ ) پر وہ بہتان باندھو جو تم نہیں جانتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تمہیں بدی اور فحش کا حکم دیتا ہے اور یہ سکھاتا ہے کہ تم اللہ کے نام پر وہ باتیں کہوجن کے متعلق تمہیں علم نہیں ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ تو تمہیں برائی اور بےحیائی ہی سکھائے گا، اور یہ کہ تم لوگ اللہ کے ذمے وہ باتیں لگاؤ جنہیں تم نہیں جانتے

Translated by

Noor ul Amin

بلا شبہ وہ تمہیں برائی اور بے حیائی کاحکم دیتا ہے نیز اس بات کاکہ تم اللہ کے ذمے ایسی باتیں لگائوجن کاتمہیں خودعلم نہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ تو تمہیں یہی حکم دے گا بدی اور بےحیائی کا اور یہ کہ اللہ پر وہ بات جوڑو جس کی تمہیں خبر نہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ تمہیں بدی اور بے حیائی کا ہی حکم دیتا ہے اور یہ ( بھی ) کہ تم اﷲ کی نسبت وہ کچھ کہو جس کا تمہیں ( خود ) علم نہ ہو

Translated by

Hussain Najfi

وہ تو تمہیں برائی و بے حیائی اور بدکاری کا حکم دیتا ہے اور ( چاہتا ہے کہ ) تم خدا کے خلاف ایسی باتیں منسوب کرو جن کا تمہیں علم نہیں ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

For he commands you what is evil and shameful, and that ye should say of Allah that of which ye have no knowledge.

Translated by

Muhammad Sarwar

He tries to make you do evil and shameful things and speak against God without knowledge.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He (Satan) commands you only what is evil and Fahsha' (sinful), and that you should say about Allah what you know not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He only enjoins you evil and indecency, and that you may speak against Allah what you do not know.

Translated by

William Pickthall

He enjoineth upon you only the evil and the foul, and that ye should tell concerning Allah that which ye know not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह तुमको सिर्फ़ बुरे काम और बेहयाई की तलक़ीन करता है और इस बात की कि तुम अल्लाह की तरफ़ वे बातें मंसूब करो जिनके बारे में तुमको कोई इल्म नहीं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ تم کو انہی باتوں کی تعلیم کرے گا جو کہ شرعا بری اور گندی ہیں اور یہ (بھی تعلیم کرے گا) کہ اللہ کے ذمہ وہ باتیں لگاؤ کہ جس کی تم سند بھی نہیں رکھتے۔ (169)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ تمہیں صرف برائی اور بےحیائی اور اللہ تعالیٰ پر ان باتوں کے کہنے کا حکم دیتا ہے جن کا تمہیں علم نہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تمہیں بدی اور فحش کا حکم دیتا ہے اور یہ سکھاتا ہے کہ تم اللہ کے نام پر وہ باتیں کہو جن کے متعلق تمہیں علم نہیں ہے کہ اللہ نے فرمائی ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ تم کو صرف برائی کا اور بےحیائی کا حکم کرتا ہے اور یہ کہ تم اللہ کے ذمہ وہ باتیں لگاؤ جن کو تم نہیں جانتے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وہ تو یہی حکم کرے گا تم کو کہ برے کام اور بےحیائی کرو اور جھوٹ لگاؤ اللہ پر وہ باتیں جن کو تم نہیں جانتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ تو تم کو صرف بری باتوں اور بےحیائی ہی کے کاموں کا حکم دیتا ہے اور یہ کہ اللہ تعالیٰ پر بےجانے بوجھے خوب بہتان باندھو