Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 118

سورة طه

اِنَّ لَکَ اَلَّا تَجُوۡعَ فِیۡہَا وَ لَا تَعۡرٰی ﴿۱۱۸﴾ۙ

Indeed, it is [promised] for you not to be hungry therein or be unclothed.

یہاں تو تجھے یہ آرام ہے کہ نہ تو بھوکا ہوتا ہے نہ ننگا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
لَکَ
تمہارے لیے ہے
اَلَّا
یہ کہ نہ
تَجُوۡعَ
تم بھوکے ہو گے
فِیۡہَا
اس میں
وَلَا
اور نہ
تَعۡرٰی
تم عریاں ہو گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
لَکَ
تمہارے لیے
اَلَّا
یہ کہ نہ
تَجُوۡعَ
تم بھوکے رہو گے
فِیۡہَا
اس میں
وَلَا تَعۡرٰی
اور نہ تم ننگے رہوگے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, it is [promised] for you not to be hungry therein or be unclothed.

یہاں تو تجھے یہ آرام ہے کہ نہ تو بھوکا ہوتا ہے نہ ننگا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہاں تو تمہیں نہ بھوک ستاتی ہے نہ ننگے رہتے ہو۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناتمہارے لیے یہ ہے کہ نہ تم بھوکے رہو گے اس میں اور نہ ننگے رہو گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Here you are privileged that you will not be hungry nor will you be unclad,

تجھ کو یہ ملا ہے کہ نہ بھوکا ہو تو اس میں اور نہ ننگا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً اس میں نہ تو تمہیں بھوک ستاتی ہے اور نہ عریانی (کا خدشہ) ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(for in Paradise) neither are you hungry nor naked,

یہاں تو تمہیں یہ آسائشیں حاصل ہیں کہ نہ بھوکے ننگے رہتے ہو ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہاں تو تمہیں یہ فائدہ ہے کہ نہ تم بھوکے ہوگے ، نہ ننگے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہاں بہشت میں تو تیرے لئے (فائدہ) ہے نہ تو بھوکا رہتا ہے نہ ننگا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک یہاں آپ (کو یہ آسائش ہوگی) نہ بھوکے رہیں گے اور نہ ننگے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک تمہارے لئے اس جنت میں یہ (نعت) ہے کہ نہ تم بھوکے رہو گے اور نہ ہی ننگے،

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہاں تم کو یہ (آسائش) ہوگی کہ نہ بھوکے رہو نہ ننگے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily it is thine that thou shalt not hunger therein nor go naked.

(یہاں اس) کی جنت میں تو یہ ہے کہ تم نہ کبھی بھوکے ہوگے اور نہ ننگے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس میں تم کو یہ مقام حاصل ہے کہ تم اس میں نہ بھوکے رہو گے اور نہ ننگے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلاشبہ یہاں ( جنت میں ) تم کو یہ ( سہولت ) ہے کہ نہ کبھی بھوکے رہوگے اور نہ ننگے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہاں تمہیں یہ آسائش ہے کہ نہ بھوکے رہو نہ ننگے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر تم مصیبت میں پڑجاؤ کہ یہاں تو تمہیں یہ آسائشیں ہیں کہ نہ تمہیں بھوک لگے

Translated by

Noor ul Amin

یہاں ( جنت میں ) توتمہیں نہ بھوک ستا تی ہے نہ ننگے رہتے ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک تیرے لیے جنت میں یہ ہے کہ نہ تو بھوکا ہو اور نہ ننگا ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک تمہارے لئے اس ( جنت ) میں یہ ( راحت ) ہے کہ تمہیں نہ بھوک لگے گی اور نہ برہنہ ہوگے

Translated by

Hussain Najfi

بیشک تم اس میں نہ کبھی بھوکے رہوگے اور نہ ننگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"There is therein (enough provision) for thee not to go hungry nor to go naked,

Translated by

Muhammad Sarwar

In Paradise you will experience no hunger, nakedness,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"You will never be hungry therein nor naked."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely it is (ordained) for you that you shall not be hungry therein nor bare of clothing;

Translated by

William Pickthall

It is (vouchsafed) unto thee that thou hungerest not therein nor art naked,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तुम्हारे लिए तो ऐसा है कि न तुम यहाँ भूखे रहोगे और न नंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہاں جنت میں تو تمہارے لیے (آرام) ہے کہ تم نہ کبھی بھوکے رہو گے اور نہ ننگے ہو گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

نہ تم بھوکے ننگے رہو گے۔ (١١٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہاں تو تمہیں یہ آسائشیں حاصل ہیں کہ نہ بھوکے ننگے رہتے ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ تمہارے لیے یہاں یہ بات ہے کہ تم اس میں نہ بھوکے رہو گے اور نہ ننگے رہو گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تجھ کو یہ ملا ہے کہ نہ بھوکا ہو تو اس میں اور نہ ننگا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جنت میں تیرے لئے یہ بات ہے کہ یہاں نہ تو بھوکا رہے گا اور نہ ننگا