TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Root words of Surat Tahaa 20:133, word 12 الصُّحُفِ

The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.

Verse 20:133 word by word

Open the verse
DeterminerNoun

the Scriptures

صحیفوں میں ہے

Tap any part above to see where else it appears

Mufradat ul Quran

Imam Raghib Isfahani

اَلصَّحِیفَۃُ کے معنی پھیلی ہو ئی چیز کے ہیں جیسے صَحِیفَ الوَ جہِ (چہرے کا پھیلا ؤ) اور وہ چیز جس میں کچھ لکھا جا تا ہے اسے بھی صحیفہ کہتے ہیں اس کی جمع صَحَا ئِفُ و صُحُفٌآتی ہے قرآن پا ک میں ہے : (صُحُفِ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی )(۸۷۔۱۹) یعنی ابراہیم اور مو سیٰ ؑ کے صحیفو ں میں اور آ یت کریمہ : (یَتۡلُوۡا صُحُفًا مُّطَہَّرَۃً فِیۡہَا کُتُبٌ قَیِّمَۃٌ )(۹۸۔۳۰)پاک اوراق پڑھتے ہیں جن میں مستحکم (آیتیں ) لکھی ہو ئی ہیں ، میں بعض نے کہا ہے کہ صُحُفٌ سے قرآن پاک مرا د ہے اور اس کو صُحُفاً اور فِیْھَا کُتُبٌ اس لیے کہا ہے کہ قرآن پا ک کتب سا بقہ کی بنسبت بہت سے زا ئد احکا م اور نصو ص پر مشتمل ہے ۔ اَلْمُصْحفُ متعدد صحیفو ں کا مجمو عہ اس کی جمع مَصَا حِفُ آتی ہے اوراَلتَّصحِیْفُ کے معنی اشتبا ہ حروف کی وجہ سے کسی صحیفہ کی قرأت یا روا یت میں غلطی کر نے کے ہیں ۔اور صَحْفَۃٌ (چو ڑی رکا بی ) چو ڑے پیا لے کی طرح کا ایک برتن ۔(1)

Lemma / Derivative

8 results

صُحُف
20:133
صحیفوں میں ہے
the Scriptures
الصُّحُفِ
53:36
صحیفوں
(the) Scriptures
صُحُفِ
74:52
صحیفے
pages
صُحُفًا
80:13
صحیفوں
sheets
صُحُفٍ
81:10
اعمال نامے
the pages
الصُّحُفُ
87:18
صحیفوں میں ہے
the Scriptures
الصُّحُفِ
87:19
صحیفوں میں
(The) Scriptures
صُحُفِ
98:2
صحیفے
pages
صُحُفًا