Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 24
سورة طه
اِذۡہَبۡ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿۲۴﴾٪ 10
Go to Pharaoh. Indeed, he has transgressed."
اب تو فرعون کی طرف جا اس نے بڑی سرکشی مچا رکھی ہے ۔
اِذۡہَبۡ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿۲۴﴾٪ 10
Go to Pharaoh. Indeed, he has transgressed."
اب تو فرعون کی طرف جا اس نے بڑی سرکشی مچا رکھی ہے ۔
|
اِذۡہَبۡ
جاؤ
|
اِلٰی فِرۡعَوۡنَ
فرعون کی طرف
|
اِنَّہٗ
بے شک وہ
|
طَغٰی
سرکش ہو گیا ہے
|
|
اِذۡہَبۡ
جاؤ
|
اِلٰی
طرف
|
فِرۡعَوۡنَ
فرعون کو
|
اِنَّہٗ
یقیناً وہ
|
طَغٰی
اس نے سرکشی کی ہے
|
Go to Pharaoh. Indeed, he has transgressed."
اب تو فرعون کی طرف جا اس نے بڑی سرکشی مچا رکھی ہے ۔
Go to the Pharaoh. He has really transgressed.|"
جا طرف فرعون کی کہ اس نے بہت سر اٹھایا۔
۔ ( اب ) فرعون کے پاس جاؤ ۔ وہ سرکشی میں حد سے نکل گیا ہے ۔
اللہ نے فرمایا کہ اب تم (ہماری نشانیاں لے کر) فرعون کی طرف جاؤ اس لئے کہ اس نے سرکشی اختیار کر رکھی ہے۔
Go thou unto Fir'awn; verily he hath waxen exorbitant.
(اب) تم فرعون کے پاس جاؤ کہ وہ بڑا سرکش ہوگیا ہے ۔
تم فرعون کی طرف چلے جاؤ، بلاشبہ وہ سرکشی اختیار کئے ہوئے ہے۔