Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 29

سورة طه

وَ اجۡعَلۡ لِّیۡ وَزِیۡرًا مِّنۡ اَہۡلِیۡ ﴿ۙ۲۹﴾

And appoint for me a minister from my family -

اور میرا وزیر میرے کنبے میں سے کر دے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاجۡعَلۡ
اور بنا دے
لِّیۡ
میرے لیے
وَزِیۡرًا
وزیر/مددگار
مِّنۡ اَہۡلِیۡ
میرے گھروالوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاجۡعَلۡ
اور مقرر کر دے
لِّیۡ
میرے لیے
وَزِیۡرًا
ایک بوجھ بٹانے والا(معاون)
مِّنۡ اَہۡلِیۡ
میرے خاندان سے
Translated by

Juna Garhi

And appoint for me a minister from my family -

اور میرا وزیر میرے کنبے میں سے کر دے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور میرے لئے میرے خاندان میں سے ایک مددگار مقرر کردے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور میرے لیے میرے خاندان سے ایک معاون مقرر کردے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And make for me an assistant from my own family:

اور دے مجھ کو ایک کام بٹانے والا میرے گھر کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور میرے لیے ایک وزیر بھی بنا دے میرے خاندان میں سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and appoint for me, from my household, someone who will help me bear my burden -

اور میرے لیے میرے اپنے کنبے سے ایک وزیر مقرر کر دے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور میرے لیے میرے خاندان ہی کے ایک فرد کو مددگار مقرر کردیجیے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور میرے گھر والوں 9 والوں میں سے ایک کو میرا وزیر بنا دے۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور میرے لئے میرے کنبہ میں سے ایک معاون مقرر فرمادیجئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور میرے لئے میرے گھر والوں میں سے میرا مددگار بنا دیجیے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور میرے گھر والوں میں سے (ایک کو) میرا وزیر (یعنی مددگار) مقرر فرما

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And appoint for me a minister from my household.

اور میرے گھروالوں میں سے میرا ایک معاون مقرر کردیجیے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور میرے خاندان سے میرا وزیر مقرر کر

Translated by

Mufti Naeem

اور میرے لیے میرے گھر والوں میں سے ایک معاون ( وزیر ) مقرر فرمادیجیے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور میرے گھر والوں میں سے ایک کو میرا وزیر (مددگار) مقرر فرما۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور میرے لئے میرے خاندان میں سے ایک وزیر (ومعاون) بھی مقرر فرما دے،

Translated by

Noor ul Amin

اور میرے خاندان سے میرا مددگا ر مقرر کر دے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور میرے لیے میرے گھر والوں میں سے ایک وزیر کردے ، ( ف۲۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور میرے گھر والوں میں سے میرا ایک وزیر بنا دے

Translated by

Hussain Najfi

اور میرے خاندان میں سے میرے بھائی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And give me a Minister from my family,

Translated by

Muhammad Sarwar

Appoint a deputy (for me) from my own people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And appoint for me a helper from my family,"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And give to me an aider from my family:

Translated by

William Pickthall

Appoint for me a henchman from my folk,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और मेरे लिए अपने घर वालों में से एक सहायक नियुक्त कर दें,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور میرے واسطے میرے کنبہ میں سے ایک معاون مقرر کر دیجیئے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور میرے لیے میرے اپنے گھرو الوں سے ایک وزیر بنا دے۔ (٢٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور میرے لئے میرے اپنے کنبے سے ایک وزیر مقرر کر دے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور میرے لیے میرے خاندان میں سے ایک وزیر بنا دیجئے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور دے مجھ کو ایک کام بٹانے والاف میرے گھر کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور میرے اقرباء میں سے میرے لئے ایک مددگار مقرر کر دے۔