Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 4

سورة طه

تَنۡزِیۡلًا مِّمَّنۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ وَ السَّمٰوٰتِ الۡعُلٰی ؕ﴿۴﴾

A revelation from He who created the earth and highest heavens,

اس کا اتارنا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

تَنۡزِیۡلًا
نازل کردہ ہے
مِّمَّنۡ
اس کی طرف سے جس نے
خَلَقَ
پیدا کیا ہم نے اسے
الۡاَرۡضَ
زمین
وَالسَّمٰوٰتِ
اور آسمانوں کو
الۡعُلٰی
جو بلند ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

تَنۡزِیۡلًا
نازل کیا گیا
مِّمَّنۡ
اس ذات کی طرف سے جس نے
خَلَقَ
پیدا کیا
الۡاَرۡضَ
زمین کو
وَالسَّمٰوٰتِ
اور آسمانوں کو
الۡعُلٰی
بلند
Translated by

Juna Garhi

A revelation from He who created the earth and highest heavens,

اس کا اتارنا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ اس ذات کی طرف سے نازل ہوا جس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُس ذات کی طرف سے نازل کیاگیاہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو پیداکیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

a revelation from the One Who created the earth, and the heavens so high.

اتارا ہوا ہے اس کا جس نے بنائی زمین اور آسمان اونچے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس کی تنزیل اس ہستی کی طرف سے ہے جس نے پیدا کیا زمین کو اور بلند آسمانوں کو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

a revelation from Him Who created the earth and the high heavens.

نازل کیا گیا اس ذات کی طرف سے جس نے پیدا کیا ہے زمین کو اور بلند آسمانوں کو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اسے اس ذات کی طرف سے تھوڑ اتھوڑا کر کے نازل کیا جارہا ہے جس نے زمین اور اونچے اونچے آسمان پیدا کیے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(یہ قرآن) اس کا اتارا ہوا ہے جس نے زمین کو اور اونچے اونچے آسمانوں کو بنایا (آسمان اور زمین بتانے کے بعد)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ اس (ذات) کی طرف سے نازل فرمایا گیا ہے جس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا فرمایا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ (قرآن) اس کی طرف سے نازل کیا گیا ہے جس نے زمین اور بلند وبالا آسمانوں کو پیدا کیا ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ اس (ذات برتر) کا اتارا ہوا ہے جس نے زمین اور اونچے اونچے آسمان بنائے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

A down-sent from Him who Created the earth and the heavens high.

نازل اس کی طرف سے ہوا ہے جس نے پیدا کیا زمین اور بلند آسمانوں کو

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ نہایت اہتمام کے ساتھ اس ذات کی طرف اتارا گیا ہے ، جس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اتارا ہوا ، اس ذات کا جس نے زمین کو اور اونچے اونچے آسمانوں کو پیدا فرمایا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ اس ذات کا اتارا ہوا ہے جس نے زمین اور اونچے اونچے آسمان بنائے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اتارا گیا ہے اس ذات کی طرف سے جس نے پیدا فرمایا زمین اور بلند آسمانوں (کی اس عظیم الشان کائنات) کو،

Translated by

Noor ul Amin

یہ اس ذات کی طرف سے نازل ہواجس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اس کا اتارا ہوا جس نے زمین اور اونچے آسمان بنائے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( یہ ) اس ( اللہ ) کی طرف سے اتارا ہوا ہے جس نے زمین اور بلند و بالا آسمان پیدا فرمائے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( یہ ) اس ہستی کی طرف سے نازل ہوا ہے جس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

A revelation from Him Who created the earth and the heavens on high.

Translated by

Muhammad Sarwar

It is a revelation from the Creator of the earth and the high heavens.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

A revelation from Him Who created the earth and high heavens.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

A revelation from Him Who created the earth and the high heavens.

Translated by

William Pickthall

A revelation from Him Who created the earth and the high heavens,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

भली-भाँति अवतरित हुआ है उस सत्ता की ओर से, जिस ने पैदा किया है धरती और उच्च आकाशों को

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ اس (ذات) کی طرف سے نازل کیا گیا ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” نازل کی گئی ہے اس ذات کی طرف سے جس نے پیدا کیا ہے زمین اور بلند آسمانوں کو۔ (٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

نازل کیا گیا ہے اس ذات کی طرف سے جس نے پیدا کیا ہے زمین کو اور بلند آسمانوں کو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ اس ذات کی طرف سے نازل کیا گیا جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو پیدا فرمایا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اتارا ہوا ہے اس کا جس نے بنائی زمین اور آسمان اونچے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ قرآن کریم اس خدا کی طرف سے نازل کیا گیا ہے جس نے زمین کو اور اونچے اونچے آسمانوں کو پیدا کیا ہے۔