Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 41

سورة طه

وَ اصۡطَنَعۡتُکَ لِنَفۡسِیۡ ﴿ۚ۴۱﴾

And I produced you for Myself.

اور میں نے تجھے خاص اپنی ذات کے لئے پسند فرما لیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاصۡطَنَعۡتُکَ
اور چن لیا میں نے تجھے
لِنَفۡسِیۡ
اپنے لیے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاصۡطَنَعۡتُکَ
اور خاص طور پر میں نے بنایا تمہیں
لِنَفۡسِیۡ
اپنے لیے
Translated by

Juna Garhi

And I produced you for Myself.

اور میں نے تجھے خاص اپنی ذات کے لئے پسند فرما لیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور میں نے تمہیں اپنے کام کا بنا لیا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور میں نے تمہیں خاص طورپراپنے لئے بنایا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And I have fashioned you for Myself.

اور بنایا میں نے تجھ کو خاص اپنے واسطے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور میں نے تم کو بنایا ہے خاص اپنے لیے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

I have chosen you for My service.

میں نے تجھ کو اپنے کام کا بنا لیا ہے ۔ جا ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور میں نے تمہیں خاص اپنے لیے بنایا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

موسیٰ عمر کی حد کو ہپنچ کردی جائے پاس آیا اور میں نے تجھ کو (خاص) اپنے (کام کے) لئے تیار کیا (یعنی پیغمبری کے لئے)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور میں نے آپ کو اپنے (کام کے) لئے بنایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ہم نے تمہیں اپنے لئے خاص کرلیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور میں نے تم کو اپنے (کام کے) لئے بنایا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And formed thee for Myself.

اور میں نے تم کو اپنے لئے منتخب کرلیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور میں نے اپنے کار خاص کیلئے تمہیں منتخب کیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور میں نے آپ کو اپنے ( کام کے ) لیے منتخب کرلیا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور میں نے تم کو اپنے کام کے لیے بنایا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور میں نے تمہیں خاص اپنے لیے بنایا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور میں نے تمہیں اپنے کام کابنالیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور میں نے تجھے خاص اپنے لیے بنایا ( ف٤۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( اب ) میں نے تمہیں اپنے ( امرِ رسالت اور خصوصی انعام کے ) لئے چن لیا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور میں نے تمہیں اپنی ذات کیلئے منتخب کر لیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And I have prepared thee for Myself (for service)"..

Translated by

Muhammad Sarwar

I chose you for Myself.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And I have chosen you for Myself.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And I have chosen you for Myself:

Translated by

William Pickthall

And I have attached thee to Myself.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हम ने तुझे अपने लिए तैयार किया है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (یہاں آنے پر) میں نے تم کو اپنے لیے منتخب کیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

میں نے تجھ کو اپنے کام کے لیے منتخب کیا ہے۔ “ (٤١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

میں نے تجھ کو اپنے کا کام بنا لیا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور میں نے تمہیں اپنے لیے منتخب کرلیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بنایا میں نے تجھ کو خاص اپنے واسطے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور میں نے تجھ کو خاص اپنے لئے منتخب کیا ہے۔