Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 48

سورة طه

اِنَّا قَدۡ اُوۡحِیَ اِلَیۡنَاۤ اَنَّ الۡعَذَابَ عَلٰی مَنۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿۴۸﴾

Indeed, it has been revealed to us that the punishment will be upon whoever denies and turns away.' "

ہمارے طرف وحی کی گئی ہے کہ جو جھٹلائے اور روگردانی کرے اس کے لئے عذاب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّا
بےشک ہم
قَدۡ
تحقیق
اُوۡحِیَ
وحی کی گئی
اِلَیۡنَاۤ
ہماری طرف
اَنَّ
کہ بےشک
الۡعَذَابَ
عذاب ہے
عَلٰی مَنۡ
اس پر جو
کَذَّبَ
جھٹلائے
وَتَوَلّٰی
اور منہ موڑے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّا
بلاشبہ ہم
قَدۡ
یقیناً
اُوۡحِیَ
وحی کی گئی
اِلَیۡنَاۤ
طرف ہماری
اَنَّ
بے شک
الۡعَذَابَ
عذاب ہے
عَلٰی
اس پر
مَنۡ
جس نے
کَذَّبَ
جھٹلایا
وَتَوَلّٰی
اور منہ موڑا
Translated by

Juna Garhi

Indeed, it has been revealed to us that the punishment will be upon whoever denies and turns away.' "

ہمارے طرف وحی کی گئی ہے کہ جو جھٹلائے اور روگردانی کرے اس کے لئے عذاب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہماری طرف وحی کی گئی ہے کہ جو شخص اسے جھٹلائے گا اور منہ موڑے گا، اس کے لئے یقینا عذاب ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ یقیناًہماری طرف وحی کی گئی ہے کہ بے شک اُس شخص پر عذاب ہے جس نے جھٹلایا اور منہ موڑا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Verily, it has been revealed to us that the punishment is for the one who denies and turns away.|"&

ہم کو حکم ملا ہے کہ عذاب اس پر ہے جو جھٹلائے اور منہ پھیر لے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ہماری طرف یہ وحی کی جاچکی ہے کہ اس پر عذاب آئے گا جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرلیا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

ہم کو وحی سے بتایا گیا ہے کہ عذاب ہے اس کے لیے جو جھٹلائے اور منہ موڑے ۔ ” 19

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہم پر یہ وحی نازل کی گئی ہے کہ عذاب اس کو ہوگا جو ( حق کو ) جھٹلائے ، اور منہ موڑے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ہم کو (خدا کی طرف سے یہ) وحی آئی ہے (حکم ہوا ہے) کہ جو شخص (ہم کو) جھٹلائے اور ہمارا کہنا) نہم انے اس کو عذاب ہوگا (دنیا میں تباہ اور آخرت میں ہلاک )

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یقینا ہماری طرف یہ وحی آئی ہے کہ جو شخص (حق کو) جھٹلائے اور (اس سے) روگردانی کرے اس پر (اللہ کا) عذاب ہوگا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بلاشبہ ہماری طرف وحی کی گئی ہے کہ ہر اس شخص کے لئے عذاب ہے جس نے (سچائیوں کو) جھٹلایا اور اس سے منہ پھیرا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہماری طرف یہ وحی آئی ہے کہ جو جھٹلائے اور منہ پھیرے اس کے لئے عذاب (تیار) ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily We! it hath been revealed unto us that the torment will be for him who belieth and turneth away.

ہمارے پاس تو وحی یہ آچکی ہے کہ عذاب (قہری) اسی کے لئے جو جھٹلائے اور روگردانی کرے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ہم پر یہ وحی کی گئی ہے کہ ان لوگوں پر عذاب ہے جو جھٹلائیں اور اعراض کریں ۔

Translated by

Mufti Naeem

تحقیق بلاشبہ ہماری طرف یہ وحی آئی ہے کہ بے شک جو شخص ( حق کو ) جھٹلائے اور روگردانی کے ، اس کے لیے عذاب ( تیار ) ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہماری طرف یہ وحی آئی ہے کہ جو جھٹلائے یا منہ پھیرے اس کے لیے عذاب تیار ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک ہماری طرف وحی کی گئی ہے اس بات کی کہ عذاب اس پر ہے جس نے جھٹلایا (حق کو) اور (اس سے) منہ موڑا،

Translated by

Noor ul Amin

بیشک ہماری طرف وحی کی گئی ہے کہ اللہ کاعذاب اُس پر نازل ہوگاجوحق کو جھٹلائے گا اور منہ موڑے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک ہماری طرف وحی ہوتی ہے کہ عذاب اس پر ہے جو جھٹلائے ( ف۵۷ ) اور منہ پھیرے ( ف۵۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک ہماری طرف وحی بھیجی گئی ہے کہ عذاب ( ہر ) اس شخص پر ہوگا جو ( رسول کو ) جھٹلائے گا اور ( اس سے ) منہ پھیر لے گا

Translated by

Hussain Najfi

بےشک ہماری طرف یہ وحی کی گئی ہے کہ عذاب اس کیلئے ہے جو ( آیات اللہ کو ) جھٹلائے اور ( اس کے احکام سے ) روگردانی کرے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"'Verily it has been revealed to us that the Penalty (awaits) those who reject and turn away.'"

Translated by

Muhammad Sarwar

It is revealed to us that those who call our message a lie or turn away from it will face the torment."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

`Truly, it has been revealed to us that the torment will be for him who denies, and turns away.`"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely it has been revealed to us that the chastisement will surely come upon him who rejects and turns back.

Translated by

William Pickthall

Lo! it hath been revealed unto us that the doom will be for him who denieth and turneth away.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निस्संदेह हमारी ओर प्रकाशना हुई है कि यातना उस के लिए है, जो झुठलाए और मुँह फेरे।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہمارے پاس یہ حکم پہنچا ہے کہ (الله کا) عذاب اس شخص پر ہوگا جو (حق کو) جھٹلا وے اور (اس سے) رو گردانی کرے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم کو وحی کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ جو اسے جھٹلائے اور منہ موڑے گا اس کے لیے عذاب ہے۔ “ (٤٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم کو وحی سے بتایا گیا ہے کہ عذاب ہے اس کے لئے جو جھٹلائے اور منہ موڑے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ ہماری طرف وحی کی گئی ہے کہ اس پر عذاب ہے جو جھٹلائے اور رو گردانی کرے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور سلامتی ہو اس کی جو مان لے راہ کی بات ہم کو حکم ملا ہے کہ عذاب اس پر جو جھٹلائے اور منہ پھیر لے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بیشک ہم پر یہ بات وحی کی گئی ہے کہ ہر قسم کا عذاب اس شخص کو ہوگا جو جھٹلائے اور روگردانی کرے۔