Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 10

سورة الأنبياء

لَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ کِتٰبًا فِیۡہِ ذِکۡرُکُمۡ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۰﴾٪  1

We have certainly sent down to you a Book in which is your mention. Then will you not reason?

یقیناً ہم نے تمہاری جانب کتاب نازل فرمائی ہے جس میں تمہارے لئے ذکر ہےکیا پھر بھی تم عقل نہیں رکھتے؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَقَدۡ
البتہ تحقیق
اَنۡزَلۡنَاۤ
نازل کی ہم نے
اِلَیۡکُمۡ
طرف تمہارے
کِتٰبًا
ایک کتاب
فِیۡہِ
جس میں
ذِکۡرُکُمۡ
ذکر ہے تمہارا
اَفَلَا
کیا پھر نہیں
تَعۡقِلُوۡنَ
تم عقل سے کام لیتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَقَدۡ
بلاشبہ یقیناً
اَنۡزَلۡنَاۤ
نازل کی ہم نے
اِلَیۡکُمۡ
تمہاری طرف
کِتٰبًا
ایک ایسی کتاب
فِیۡہِ
اس میں
ذِکۡرُکُمۡ
تمھارا ذکر ہے
اَفَلَا
تو کیا نہیں
تَعۡقِلُوۡنَ
تم سمجھتے
Translated by

Juna Garhi

We have certainly sent down to you a Book in which is your mention. Then will you not reason?

یقیناً ہم نے تمہاری جانب کتاب نازل فرمائی ہے جس میں تمہارے لئے ذکر ہےکیا پھر بھی تم عقل نہیں رکھتے؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(لوگو) ! ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے۔ کیا تم سمجھتے نہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ یقیناًہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہاراذکر ہے توکیاتم سمجھتے نہیں؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, We have sent down to you a book having a good name for you. So, do you not understand?

ہم نے اتاری ہے تمہاری طرف کتاب کہ اس میں تمہارا ذکر ہے کیا تم سمجھتے نہیں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے لوگو ! ) اب ہم نے تمہاری طرف یہ کتاب نازل کردی ہے اس میں تمہارا ذکر ہے۔ تو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We have bestowed upon you a Book that mentions you. Do you not understand?

لوگو ، ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے ، کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟ 12 ؏ 1

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اب ) ہم نے تمہارے پاس ایک ایسی کتاب اتاری ہے جس میں تمہارے لیے نصیحت ہے ۔ ( ٤ ) کیا پھر بھی تم نہیں سمجھتے؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے قریش کے لوگو) بیشک ہم نے تم پر ایسی کتاب اتاری ہے جس سے تمہاری عزت یہ کیا تم کو عقل نہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یقینا ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارے لئے نصیحت ہے سو کیا تم نہیں سمجھتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی کہہ دیجیے) بیشک ہم نے تمہاری طرف کتاب کو نازل کیا ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے۔ کیا تم نہیں سمجھتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے۔ کیا تم نہیں سمجھتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly We have sent down unto you a Book wherein is admonition for you; will ye not then reflect?

یقیناً ہم تمہاری طرف ایسی) کتاب اتارچکے جس میں تمہارے لئے نصیحت موجود ہے تم کیا پھر بھی نہیں سمجھتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے تمہاری طرف بھی ایک کتاب اتاری ، جس میں تمہارے حصہ کی یاد دہانی ہے تو کیا تم سمجھتے نہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے پیغمبرﷺ فرمادیجیے ) بے شک ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل فرمائی ہے ، جس میں تمہارا تذکرہ ( موجود ) ہے ، تو کیا تم لوگ نہیں سمجھتے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے کیا تم نہیں سمجھتے ؟۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ ہم ہی نے اتاری تمہاری طرف اے لوگو ! ایک ایسی عظیم الشان کتاب جس میں خود تمہاری نصیحت اور ہدایت کا سامان ہے تو کیا تم لوگ پھر بھی عقل سے کام نہیں لیتے ؟

Translated by

Noor ul Amin

( لوگو ) ہم نے تمہاری طرف جو کتاب نازل کی ہے اس میں تمہاراہی ذکرہے کیا تم سمجھتے نہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک ہم سے تمہاری طرف ( ف۲۰ ) ایک کتاب اتاری جس میں تمہاری ناموری ہے ( ف۲۱ ) تو کیا تمہیں عقل نہیں ( ف۲۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل فرمائی ہے جس میں تمہاری نصیحت ( کا سامان ) ہے ، کیا تم عقل نہیں رکھتے

Translated by

Hussain Najfi

بےشک ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے؟ ( نہیں سمجھتے؟ ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

We have revealed for you (O men!) a book in which is a Message for you: will ye not then understand?

Translated by

Muhammad Sarwar

We have sent a Book, (the Quran), which is an honor for you. Will you then not understand?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Indeed, We have sent down for you a Book in which there is Dhikrukum. Will you not then understand

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Certainly We have revealed to you a Book in which is your good remembrance; what! do you not then understand?

Translated by

William Pickthall

Now We have revealed unto you a Scripture wherein is your Reminder. Have ye then no sense?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

लो, हम ने तुम्हारी ओर एक किताब अवतरित कर दी है, जिस में तुम्हारे लिए याददिहानी है। तो क्या तुम बुद्धि से काम नहीं लेते?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہم تمہارے پاس ایسی کتاب بھیج چکے ہیں کہ اس میں تمہاری نصیحت کافی موجود ہے کیا پھر بھی تم نہیں سمجھتے (اور نہیں مانتے) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

لوگو ! ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارے لیے نصیحت ہے کیا تم سمجھنے کے لیے تیار ہو ؟ “ (١٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

لوگو ‘ ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے ‘ کیا تم سمجھتے نہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ واقعی بات ہے کہ ہم نے تمہاری طرف کتاب نازل کی ہے جس میں تمہاری نصیحت ہے کیا تم نہیں سمجھتے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ہم نے اتاری ہے تمہاری طرف کتاب کہ اس میں تمہارا ذکر ہے کیا تم سمجھتے نہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یقینا ہم نے تمہارے لئے ایک ایسی کتاب نازل کی ہے کہ اس میں تمہاری نصیحت موجود ہے پھر بھی تم نہیں سمجھتے۔