Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 50

سورة الأنبياء

وَ ہٰذَا ذِکۡرٌ مُّبٰرَکٌ اَنۡزَلۡنٰہُ ؕ اَفَاَنۡتُمۡ لَہٗ مُنۡکِرُوۡنَ ﴿۵۰﴾٪  4 الرّبع

And this [Qur'an] is a blessed message which We have sent down. Then are you with it unacquainted?

اور یہ نصیحت و برکت والا قرآن بھی ہم نے نازل فرمایا ہے کیا پھر بھی تم اس کے منکر ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَہٰذَا
اور یہ ہے
ذِکۡرٌ
ذکر
مُّبٰرَکٌ
بابرکت
اَنۡزَلۡنٰہُ
نازل کیا ہم نے اسے
اَفَاَنۡتُمۡ
کیا پھر تم
لَہٗ
اس کا
مُنۡکِرُوۡنَ
انکار کرنے والے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَہٰذَا
اور یہ
ذِکۡرٌ
ذکر
مُّبٰرَکٌ
بڑا برکت
اَنۡزَلۡنٰہُ
نازل کیا ہم نے اسے
اَفَاَنۡتُمۡ
تو کیا تم
لَہٗ
اس کے
مُنۡکِرُوۡنَ
منکر ہو
Translated by

Juna Garhi

And this [Qur'an] is a blessed message which We have sent down. Then are you with it unacquainted?

اور یہ نصیحت و برکت والا قرآن بھی ہم نے نازل فرمایا ہے کیا پھر بھی تم اس کے منکر ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور یہ (قرآن) بھی ایسی ہی بابرکت نصیحت ہے جسے ہم نے اتارا ہے۔ پھر کیا تم اس سے انکار کرتے ہو ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریہ بڑا بابرکت ذکرہے،ہم نے اسے نازل کیاہے تو کیاتم اس کے منکر ہو؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And this is a blessed advice We have sent down. Is it then you are rejecting it?

اور یہ ایک نصیحت ہے برکت کی جو ہم نے اتاری سو کیا تم اس کو نہیں مانتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اب یہ بابرکت ذکر (قرآن) ہم نے نازل کیا ہے تو کیا تم اس کا انکار کر رہے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

This is a Blessed Admonition that We have revealed. Are you, then, going to reject it?

اور اب یہ بابرکت ذکر ہم نے ﴿ تمہارے لیے﴾ نازل کیا ہے ۔ پھر کیا تم اس کو قبول کرنے سے انکاری ہو؟ ؏ 4

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اب یہ ( قرآن ) برکتوں والا پیغام نصیحت ہے جو ہم نے نازل کیا ہے ۔ کیا پھر بھی تم اسے ماننے سے انکار کرتے ہو؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور یہ قرآن (بھی) نصیحت ہے برکت والا اس کو ہم نے اتارا کیا تم اس کو نہیں مانتے (اور توریت کو مانتے ہو یہ تمہاری صریح ہٹ دھرمی ہے)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یہ مبارک ذکر (قرآن) ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے تو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور یہ نصیحت نامہ ہم نے آپ پر اتارا ہے جو بہت برکت والا ہے تو کیا تم اس سے انکار کرسکتے ہو ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ مبارک نصیحت ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے تو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And this is an admonition blest, which We have sent down! will ye then be the rejectors thereof?

اور یہ (قرآن) ایک برکت والی (کتاب) نصیحت ہے کہ ہم نے اس کو اتارا ہے سو کیا تم اس کے منکر ہو ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور یہ بھی ایک بابرکت یاد دہانی ہے جو ہم نے نازل فرمائی ہے تو کیا تم اس کے منکر ہی بنے رہو گے؟

Translated by

Mufti Naeem

اور یہ ( قرآن ) برکت والی نصیحت ہے ، جس کو ہم نے اُتارا ہے ، تو کیاتم اس کا انکار کرتے ہو؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ مبارک نصیحت ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے تو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو۔ ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ قرآن برکتوں بھرا ایک عظیم الشان ذکر ہے جسے ہم نے ہی اتارا ہے کیا پھر بھی تم لوگ اس کا انکار ہی کرتے ہو ؟

Translated by

Noor ul Amin

اور یہ ( قرآن ) بھی ایسی ہی بابرکت نصیحت ہے جسے ہم نے اتارا ہے پھر کیا تم اس کے منکرہو؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یہ ہے برکت والا ذکر کہ ہم نے اتارا ( ف۱۰۰ ) تو کیا تم اس کے منکر ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ ( قرآن ) برکت والا ذکر ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے ، کیا تم اِس سے انکار کرنے والے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور یہ ( قرآن ) بابرکت نصیحت نامہ ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے ۔ کیا تم اس کا انکار کرتے ہو؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And this is a blessed Message which We have sent down: will ye then reject it?

Translated by

Muhammad Sarwar

This (Quran) which We have revealed is a blessed reminder. Will you then deny it?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And this is a blessed Reminder which We have sent down; will you then deny it

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And this is a blessed Reminder which We have revealed; will you then deny it?

Translated by

William Pickthall

This is a blessed Reminder that we have revealed: Will ye then reject it?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वह बरकत वाली अनुस्मृति है, जिस को हम ने अवतरित किया है। तो क्या तुम्हें इस से इनकार है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور یہ (قرآن بھی) ایک کثیر الفائدہ نصیحت (کی کتاب) ہے جس کو ہم نے نازل کیا ہے تو کیا پھر بھی تم اس سے منکر ہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اب یہ بابرکت ” ذکر “ ہم نے نازل کیا ہے کیا تم اسے قبول کرنے سے انکار کرتے ہو ؟۔ “ (٥٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اب یہ بابرکت ذکر ہم نے (تمہارے لیے ) نازل کیا ہے۔ پھر کیا تم اس کو قبول کرنے سے انکاری ہو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ ایک نصیحت ہے مبارک ہے جو ہم نے نازل کی ہے سو کیا تم پھر بھی اس کے منکر ہو۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور یہ ایک نصیحت ہے برکت کی جو ہم نے اتاری سو کیا تم اس کو نہیں مانتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ قرآن کریم ایک بڑی بابرکت نصیحت ہے جس کو ہم نے نازل کیا ہے سو کیا تم اس کو ماننے سے انکار کرتے ہو