Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 67

سورة الأنبياء

اُفٍّ لَّکُمۡ وَ لِمَا تَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۷﴾

Uff to you and to what you worship instead of Allah . Then will you not use reason?"

تف ہے تم پر اور ان پر جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو ۔ کیا تمہیں اتنی سی عقل بھی نہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اُفٍّ
اف ہے
لَّکُمۡ
تم پر
وَلِمَا
اور جن کی
تَعۡبُدُوۡنَ
تم عبادت کرتے ہو
مِنۡ دُوۡنِ
سوائے
اللّٰہِ
اللہ کے
اَفَلَا
کیا بھلا نہیں
تَعۡقِلُوۡنَ
تم عقل سے کام لیتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اُفٍّ
اُفسوس ہے
لَّکُمۡ
تم پر
وَلِمَا
اور ان پر جن کی
تَعۡبُدُوۡنَ
تم عبادت کرتے ہو
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے سوا
اَفَلَا
تو کیا نہیں
تَعۡقِلُوۡنَ
تم عقل رکھتے
Translated by

Juna Garhi

Uff to you and to what you worship instead of Allah . Then will you not use reason?"

تف ہے تم پر اور ان پر جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو ۔ کیا تمہیں اتنی سی عقل بھی نہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تف ہے تم پر اور ان پر بھی جنہیں تم اللہ کے سوا پوجتے ہو۔ کیا تم ذرا بھی نہیں سوچتے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

افسوس ہے تم پربھی اوراُن پربھی جن کی تم اﷲ تعالیٰ کے سواعبادت کرتے ہو، توکیاتم عقل نہیں رکھتے؟‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Fie upon you and upon what you worship other than Allah. Do you then not understand?|"

بیزار ہوں میں تم سے اور جن کو تم پوجتے ہو اللہ کے سوائے کیا تم کو سمجھ نہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تفُ ہے تم پر بھی اور ان پر بھی جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر پوجتے ہو۔ تو کیا تم لوگ عقل سے کام نہیں لیتے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

تف ہے تم پر اور تمہارے ان معبودوں پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر پوجا کر رہے ہو ۔ کیا تم کچھ بھی عقل نہیں رکھتے؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تف ہے تم پر بھی ، اور ان پر بھی جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہو ۔ بھلا کیا تمہیں اتنی سمجھ نہیں؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تف ہے (ختو ہے) تم پر اور ان چیزوں پر جن کو تم اللہ تعالیٰ کے سوا پوجتے ہو کیا تم کو عقل نہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تف ہے تم پر اور جن کو تم اللہ کے علاوہ پوجتے ہو ان پر بھی ، سو کیا تم (اتنا بھی) نہیں سمجھتے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تم کو تف ہے تم پر اور ان پر جنہیں تم پوجتے ہو سوائے اللہ کے کیا تم عقل نہیں رکھتے ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تف ہے تم پر اور جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو ان پر بھی کیا تم عقل نہیں رکھتے؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Fie upon you and upon that which ye worship beside Allah! Will ye not then reflect?

تف ہے تم پر بھی جنہیں تم اللہ کے سو پوجتے ہو ۔ تو کیا تم (اتنا بھی) نہیں سمجھتے ؟

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تف ہے تم پر بھی اور ان چیزوں پر بھی ، جن کو اللہ کے سوا تم پوجتے ہو! کیا تم لوگ سمجھتے نہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

تم پر اور اور جن کی تم اللہ ( تعالیٰ ) کے سوا عبادت کرتے ہو ان پر افسوس ہے تو پھرکیا تم عقل نہیں رکھتے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تف ہے تم پر اور ان پر جنہیں تم اللہ کے سوا پوجتے ہو کیا تم عقل نہیں رکھتے ؟۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تف ہے تم پر بھی اور تمہارے ان معبودوں پر بھی جن کی پوجا تم لوگ کرتے ہو اللہ وحدہ لا شریک کے سوا کیا تم لوگ کام نہیں لیتے اپنی عقلوں سے ؟

Translated by

Noor ul Amin

تف ہے تم پر اوران پر بھی جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو کیا تم ذرابھی نہیں سوچتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تف ہے تم پر اور ان بتوں پر جن کو اللہ کے سوا پوجتے ہو ، تو کیا تمہیں عقل نہیں ( ف۱۲۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

تف ہے تم پر ( بھی ) اور ان ( بتوں ) پر ( بھی ) جنہیں تم اﷲ کے سوا پوجتے ہو ، تو کیا تم عقل نہیں رکھتے

Translated by

Hussain Najfi

تف ہے تم پر اور ان ( بتوں ) پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر پرستش کرتے ہو ۔ کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Fie upon you, and upon the things that ye worship besides Allah! Have ye no sense?"..

Translated by

Muhammad Sarwar

Woe to you for what you worship instead of God. Have you no understanding?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Fie upon you, and upon that which you worship besides Allah! Have you then no sense"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Fie on you and on what you serve besides Allah; what! do you not then understand?

Translated by

William Pickthall

Fie on you and all that ye worship instead of Allah! Have ye then no sense?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

धिक्कार है तुम पर, और उन पर भी, जिन को तुम अल्लाह को छोड़कर पूजते हो! तो क्या तुम बुद्धि से काम नहीं लेते?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تف ہے تم پر (کہ باوجود وضوح حق کے باطل پر مصر ہو) اور ان پر جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو کیا تم (اتنا بھی) نہیں سمجھتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

افسوس ہے تم پر اور تمہارے ان معبودوں پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہو کیا تم کچھ بھی عقل نہیں رکھتے ؟ (٦٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تف ہے تم پر اور تمہارے ان معبودوں پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر پوجا کررہے ہو۔ کیا تم کچھ بھی عقل نہیں رکھتے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تف ہے تم پر اور ان پر جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر پوجتے ہو۔ کیا تم سمجھ نہیں رکھتے ہو ؟

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بیزار ہوں میں تم سے اور جن کو تم پوجتے ہو اللہ کے سوائے کیا تم کو سمجھ نہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تف ہے ! تم پر اور ان پر جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو تو کیا تم اتنی بات بھی نہیں سمجھتے۔