Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 9

سورة الأنبياء

ثُمَّ صَدَقۡنٰہُمُ الۡوَعۡدَ فَاَنۡجَیۡنٰہُمۡ وَ مَنۡ نَّشَآءُ وَ اَہۡلَکۡنَا الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۹﴾

Then We fulfilled for them the promise, and We saved them and whom We willed and destroyed the transgressors.

پھر ہم نے ان سے کئے ہوئے سب وعدے سچے کئے انہیں اور جن جن کو ہم نے چاہا نجات عطا فرمائی اور حد سے نکل جانے والوں کو غارت کر دیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ
پھر
صَدَقۡنٰہُمُ
سچ کیا ہم نے ان سے
الۡوَعۡدَ
وعدہ
فَاَنۡجَیۡنٰہُمۡ
پس نجات دی ہم نے انہیں
وَمَنۡ
اور جسے
نَّشَآءُ
ہم نے چاہا
وَاَہۡلَکۡنَا
اور ہلاک کر دیا ہم نے
الۡمُسۡرِفِیۡنَ
حد سے بڑھنے والوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر
صَدَقۡنٰہُمُ
سچا کیا ہم نےان سے
الۡوَعۡدَ
وعدہ
فَاَنۡجَیۡنٰہُمۡ
تو ہم نے نجات دی انکو
وَمَنۡ
اور جس کو
نَّشَآءُ
ہم نے چاہا
وَاَہۡلَکۡنَا
اور ہلاک کردیا ہم نے
الۡمُسۡرِفِیۡنَ
حد سے گزرنے والوں کو
Translated by

Juna Garhi

Then We fulfilled for them the promise, and We saved them and whom We willed and destroyed the transgressors.

پھر ہم نے ان سے کئے ہوئے سب وعدے سچے کئے انہیں اور جن جن کو ہم نے چاہا نجات عطا فرمائی اور حد سے نکل جانے والوں کو غارت کر دیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ہم نے ان رسولوں سے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کردیا۔ ہم نے انھیں بھی بچا لیا اور جس جس کو ہم نے چاہا اسے بھی اور حد سے آگے بڑھنے والوں کو ہلاک کردیا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرہم نے اُن سے وعدہ سچا کر دیاتوان کواور جس کوہم نے چاہا، ہم نے نجات دی اورحدسے گزر جانے والوں کوہم نے ہلاک کر دیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then We made the promise come true for them, so We saved them and the ones We willed, and destroyed the transgressors.

پھر سچا کردیا ہم نے ان سے وعدہ سو بچا دیا ان کو اور جس کو ہم نے چاہا اور غارت کردیا حد سے نکلنے والوں کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر ہم نے ان کے ساتھ کیا گیا وعدہ سچ کر دکھایا پھر انہیں اور (ان کے ساتھ) جسے چاہا اسے نجات دی اور حد سے بڑھنے والوں کو ہم نے ہلاک کردیا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then We fulfilled the promise We had made to them: We rescued them and those whom We wished, and We destroyed those who exceeded all bounds.

پھر دیکھ لو کہ آخرکار ہم نے ان کے ساتھ اپنے وعدے پورے کیے ، اور انہیں اور جس جس کو ہم نے چاہا بچا لیا ، اور حد سے گزر جانے والوں کو ہلاک کر دیا ۔ 11

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر ہم نے ان سے جو وعدہ کیا تھا اسے سچا کر دکھایا کہ ان کو بھی بچا لیا ، اور ( ان کے علاوہ ) جن کو ہم نے چاہا ان کو بھی ، اور جو لوگ حد سے گذر چکے تھے ، انہیں ہلاک کردیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر جو وعدہ ہم نے چاہا (یعنی مئومنوں 1 کو) بچا دیا اور حد بڑھ جانیوالوں کو (کافروں) کو تباہ کردیا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ہم نے ان سے جو وعدہ فرمایا تھا وہ سچ کردکھایا تو ان کو اور جس کو ہم نے چاہا نجات بخشی اور ہم نے حد سے نکل جانے والوں کو ہلاک کردیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم نے ان سے کئے ہوئے وعدوں کو سچا کر دکھایا۔ ہم نے جس کو چاہا بچا لیا اور حد سے بڑھ جانے والوں کو ہلاک کر دیا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر ہم نے ان کے بارے میں (اپنا) وعدہ سچا کردیا تو ان کو اور جس کو چاہا نجات دی اور حد سے نکل جانے والوں کو ہلاک کردیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then We made good unto them the premise; so We delivered them and those whom We willed, and We destroyed the extravagant.

پھر ہم نے ان سے (کئے ہوئے) وعدہ کو سچا کردیا ۔ پھر ہم نے نجات دے دی ان کو اور جن کو ہم نے چاہا نجات دے دی ۔ اور ہم نے حد سے گزر نے والوں کو ہلاک کردیا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر ہم نے ان سے اپنا وعدہ پورا کیا اور ان کو اور جن کو ہم چاہتے ہیں ، نجات دی اور حدود سے تجاوز کرجانے والوں کو ہلاک کیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر ہم نے ان کے بارے میں ( اپنا ) وعدہ سچا کر دکھایا ، پس ہم نے ان کو اور جس کو چاہا نجات عطا فرمائی اور حد سے بڑھ جانے والوں کو ہلاک کردیا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر ہم نے ان کے بارے میں اپنا وعدہ سچا کردیا۔ تو ان کو اور جس کو چاہا نجات دی اور حد سے نکل جانے والوں کو ہلاک کردیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر یہ بھی دیکھ لو کہ ہم نے ان سے کئے ہوئے اپنے وعدے پورے کر دکھائے سو ہم نے بچا دیا ان کو بھی اور ان سب کو بھی جنہیں ہم نے بچانا چاہا اور ہلاک کردیا ہم نے حد سے بڑھنے والوں کو

Translated by

Noor ul Amin

پھرہم نے ان رسولوں سے جو وعدہ کیا تھااسے پوراکردیاپس ہم نے انہیں اور جسے ہم نے چاہااسے بھی بچالیا اور حد سے گزرجانے والوں کو ہلاک کردیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر ہم نے اپنا وعدہ انھیں سچا کر دکھایا ( ف۱۷ ) تو انھیں نجات دی اور جن کو چاہی ( ف۱۸ ) اور حد سے بڑھنے والوں کو ( ف۱۹ ) ہلاک کردیا

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ہم نے انہیں اپنا وعدہ سچا کر دکھایا پھر ہم نے انہیں اور جسے ہم نے چاہا نجات بخشی اور ہم نے حد سے بڑھ جانے والوں کو ہلاک کر ڈالا

Translated by

Hussain Najfi

پھر ہم نے ان سے جو وعدہ کیا تھا اسے سچا کر دکھایا اور انہیں اور ان کے ساتھ جن کو چاہا بچالیا اور زیادتی کرنے والوں کو تباہ و برباد کردیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

In the end We fulfilled to them Our Promise, and We saved them and those whom We pleased, but We destroyed those who transgressed beyond bounds.

Translated by

Muhammad Sarwar

Our promise to them came true and We saved them and those whom We wanted, but destroyed the unjust people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then We fulfilled to them the promise. So We saved them and those whom We willed, but We destroyed Al-Musrifin.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then We made Our promise good to them, so We delivered them and those whom We pleased, and We destroyed the extravagant.

Translated by

William Pickthall

Then we fulfilled the promise unto them. So we delivered them and whom We would, and We destroyed the prodigals.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर हम ने उन के साथ वादे को सच्चा कर दिखाया और उन्हें हम ने छुटकारा दिया, और जिसे हम चाहें उसे छुटकारा मिलता है। और मर्यादाहीनों को हम ने विनष्ट कर दिया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ہم نے جو ان سے وعدہ کیا تھا اس کو سچا کیا یعنی ان کو اور جن جن کو (نجات دینا) منطور ہوا ہم نے نجات دی اور حد (اطاعت) سے گزرنے والوں کو ہلاک کیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” پھر ہم نے ان کے ساتھ اپنے وعدے پورے کیے۔ انہیں اور جس کو ہم نے چاہا بچا لیا اور حد سے گزرجانے والوں کو ہلاک کردیا۔ (٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر دیکھ لو کہ آخر کار ہم نے ان کے ساتھ اپنے وعدے پورے کیے اور انہیں اور جس جس جو ہم نے چاہا ‘ بچا لیا اور حد سے گزر جانے والوں کو ہلاک کردیا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر ہم نے ان سے جو وعدہ کیا تھا اسے سچ کر دکھایا سو ہم نے انہیں اور جس جس کو چاہا نجات دے دی اور ہم نے حد سے نکلنے والوں کو ہلاک کردیا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر سچا کردیا ہم نے ان سے وعدہ سو بچا دیا ان کو اور جس کو ہم نے چاہا اور غارت کردیا حد سے نکلنے والوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ہم نے جو وعدہ ان رسولوں سے کیا تھا اس کو سچا ک دیا سو ان رسولوں کو اور جن جن کو ہم نے چاہا بچا لیا اور حد سے گزر جانے والوں کو ہلاک کردیا۔