Surat ul Hajj

Surah: 22

Verse: 1

سورة الحج

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّکُمۡ ۚ اِنَّ زَلۡزَلَۃَ السَّاعَۃِ شَیۡءٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱﴾

O mankind, fear your Lord. Indeed, the convulsion of the [final] Hour is a terrible thing.

لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو! بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بہت ہی بڑی چیز ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا
اے
النَّاسُ
لوگو
اتَّقُوۡا
ڈرو
رَبَّکُمۡ
اپنے رب سے
اِنَّ
بےشک
زَلۡزَلَۃَ
زلزلہ
السَّاعَۃِ
قیامت کا
شَیۡءٌ
چیز ہے
عَظِیۡمٌ
بہت بڑی
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا
اے
النَّاسُ
لوگو!
اتَّقُوۡا
ڈرو
رَبَّکُمۡ
اپنے رب سے
اِنَّ
یقیناً
زَلۡزَلَۃَ
زلزلہ
السَّاعَۃِ
قیامت کا
شَیۡءٌ
چیز ہے
عَظِیۡمٌ
بہت بڑی
Translated by

Juna Garhi

O mankind, fear your Lord. Indeed, the convulsion of the [final] Hour is a terrible thing.

لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو! بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بہت ہی بڑی چیز ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

لوگو ! اپنے پروردگار سے ڈرتے رہو بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بڑی (ہولناک) چیز ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے لوگو!اپنے رب سے ڈرو،یقیناقیامت کازلزلہ بہت بڑی چیزہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

O men, fear your Lord. Surely the earthquake of the (destined) Hour is something terrible.

لوگو ! ڈرو اپنے رب سے بیشک بھونچال قیامت کا ایک بڑی چیز ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے لوگو ! تقویٰ اختیار کروا پنے رب کا یقیناً قیامت کا زلزلہ بہت بڑی چیز ہوگا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

O mankind, fear the (wrath of) your Lord! Indeed, the earthquake of the Hour (of Judgement) will be an awesome thing.

لوگو ، اپنے رب کے غضب سے بچو ، حقیقت یہ ہے کہ قیامت کا زلزلہ بڑی﴿ ہولناک﴾ چیز ہے ۔ 1

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے لوگو ! اپنے پروردگار ( کے غضب ) سے ڈرو ۔ یقین جانو کہ قیامت کا بھونچال بڑی زبردست چیز ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

رحم والا لوگو اپنے مالک کے عذاب سے ڈرو کیونکہ قیامت کا بھونچال ایک بڑی آفت ہے 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے لوگو ! اپنے پروردگار سے ڈرو بیشک قیامت کا زلزلہ بڑی بھاری چیز ہوگی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے لوگو ! اپنے رب سے ڈرو بلاشبہ قیامت کا زلزلہ ہو لناک ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو۔ کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہٴ عظیم ہوگا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Mankind! fear your Lord; verily the quake of the Hour shall be a thing mighty.

اے لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو (کیونکہ) قیامت (کے دن) کا زلزلہ بڑی بھاری چیز ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے لوگو! اپنے خداوند سے ڈرو ۔ بیشک قیامت کی ہلچل بڑی ہی ہولناک چیز ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو ، بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بڑی ( ہولناک ) چیز ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

لوگو ! اپنے رب سے ڈرو کہ قیامت کا زلزلہ ایک بہت بڑا واقعہ ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے لوگوں بچو تم اپنے رب کے عذاب اور اس کی خوف وپکڑ سے بیشک قیامت کی اس گھڑی کا زلزلہ ایک بری ہی ہولناک چیز ہے

Translated by

Noor ul Amin

لوگو! اپنے رب سے ڈرتے رہو بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بڑی ( ہولناک ) چیز ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو ( ف۲ ) بیشک قیامت کا زلزلہ ( ف۳ ) بڑی سخت چیز ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اے لوگو! اپنے رب سے ڈرتے رہو ۔ بیشک قیامت کا زلزلہ بڑی سخت چیز ہے

Translated by

Hussain Najfi

اے لوگو! اپنے پروردگار ( کی ناراضی ) سے ڈرو ۔ بیشک قیامت کا زلزلہ بہت بڑی شے ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

O mankind! fear your Lord! for the convulsion of the Hour (of Judgment) will be a thing terrible!

Translated by

Muhammad Sarwar

People, have fear of your Lord; the quake (of the physical realm) at the Hour of Doom will be terribly violent.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

O mankind! Have Taqwa of your Lord! Verily, the earthquake of the Hour is a terrible thing.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O people! guard against (the punishment from) your Lord; surely the violence of the hour is a grievous thing.

Translated by

William Pickthall

O mankind! Fear your Lord. Lo! the earthquake of the Hour (of Doom) is a tremendous thing.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ लोगो! अपने रब का डर रखो! निश्चय ही क़ियामत की घड़ी का भूकम्प बड़ी भयानक चीज़ है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے لوگو اپنے رب سے ڈرو (کیونکہ) یقیناً قیامت (کے دن) کا زلزلہ بڑی بھاری چیز ہوگی۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” لوگو ! اپنے رب سے ڈرو حقیقت یہ ہے کہ قیامت کا زلزلہ بڑا ہولناک ہے۔ “ (١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

لوگو ، اپنے رب کے غضب سے بچو ، حقیقت یہ ہے کہ قیامت کا زلزلہ بڑی (ہولناک) چیز ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے لوگو ! اپنے رب سے ڈرو بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بڑی بھاری چیز ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

لوگو ڈرو اپنے رب سے بیشک بھونچال قیامت کا ایک بڑی چیز ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو بیشک قیامت کا زلزلہ بڑی ہی ہولناک چیز ہے