Surat ul Hajj

Surah: 22

Verse: 29

سورة الحج

ثُمَّ لۡیَقۡضُوۡا تَفَثَہُمۡ وَ لۡیُوۡفُوۡا نُذُوۡرَہُمۡ وَ لۡیَطَّوَّفُوۡا بِالۡبَیۡتِ الۡعَتِیۡقِ ﴿۲۹﴾

Then let them end their untidiness and fulfill their vows and perform Tawaf around the ancient House."

پھر وہ اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اللہ کے قدیم گھر کا طواف کریں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ لۡیَقۡضُوۡا
پھر چاہیے کہ وہ دور کریں
تَفَثَہُمۡ
میل اپنا
وَلۡیُوۡفُوۡا
اور چاہیے کہ وہ پوری کریں
نُذُوۡرَہُمۡ
نذریں اپنی
وَلۡیَطَّوَّفُوۡا
اور چاہئے کہ وہ طواف کریں
بِالۡبَیۡتِ
اس گھر کا
الۡعَتِیۡقِ
جو قدیم ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر
لۡیَقۡضُوۡا
چاہیے کہ وہ دور کریں
تَفَثَہُمۡ
میل اپنا
وَلۡیُوۡفُوۡا
اور چاہیے کی وہ پورا کریں
نُذُوۡرَہُمۡ
اپنی نذریں
وَلۡیَطَّوَّفُوۡا
اور چاہیے کے وہ خوب طواف کریں
بِالۡبَیۡتِ
گھر کا
الۡعَتِیۡقِ
قدیم
Translated by

Juna Garhi

Then let them end their untidiness and fulfill their vows and perform Tawaf around the ancient House."

پھر وہ اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اللہ کے قدیم گھر کا طواف کریں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اس قدیم گھر کا طواف کریں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرچاہیے کہ وہ اپنامیل کچیل دورکریں اوراپنی نذریں پوری کریں اوراس قدیم گھرکا خوب طواف کریں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then, they must remove their dirt and fulfill their vows and make tawaf of the Ancient House.|"

پھر چاہئے کہ ختم کردیں اپنا میل کچیل اور پوری کردیں اپنی منتیں اور طواف کریں اس قدیم گھر کا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر چاہیے کہ وہ دور کریں اپنے میل کچیل اور اپنی نذریں پوری کریں اور اس قدیم گھر کا طواف کریں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

پھر اپنا میل کچیل دور کریں 51 اور اپنی نذریں پوری کریں ، 52 اور اس قدیم گھر کا طواف کریں ۔ 53

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر ( حج کرنے والے ) لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنا میل کچیل دور کریں ، اور اپنی منتیں پوری کریں ، اور اس بیت عتیق کا طواف کریں ۔ ( ١٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر (قربانی کرنے کے بعد) اپنا میل کچیل نکالیں 9 اور اپنی منتیں (نذریں جو اللہ کے لئے پانی تھیں) پوری کریں اور پرانے گھر (کعبہ) کا طواف کریں 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر (لوگوں کو) چاہیے کہ اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور خانہ کعبہ (امان دیا گیا گھر) کا طواف کریں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر وہ اپنا میل کچیل دور کریں اور پھر اپنے واجبات پورے کریں اور قدیم گھر (بیت اللہ کا طواف کریں۔ یہ ہے (تعمیر بیت اللہ کا مقصد)

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر چاہیئے کہ لوگ اپنا میل کچیل دور کریں اور نذریں پوری کریں اور خانہٴ قدیم (یعنی بیت الله) کا طواف کریں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Thereafter let them end their unkemptnesss and fulfil their vows and circumambulate the ancient House.

پھر لوگوں کو چاہئے کہ اپنا میل کچیل دور کریں ۔ اور اپنے واجبات کو پورا کریں ۔ اور چاہیے کہ (اس) قدیم گھر کا طواف کریں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر وہ اپنے میل کچیل دور کریں ، اپنی نذریں پوری کریں اور بیتِ قدیم کا طواف کریں ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر چاہے کہ اپنے میل کچیل کو دور کریں اور چاہیے کہ اپنی نذروں کو پورا کریں اور چاہیے کہ مقیم گھر ( خانہ کعبہ ) کا طواف کریں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر چاہیے کہ لوگ اپنا میل کچیل دور کریں اور نذریں پوری کریں اور اس قدیم گھر کا طواف کریں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر قربانی کے بعد لوگوں کو چاہیے کہ وہ دور کریں اپنا میل کچیل، اور طواف کریں رحمتوں اور برکتوں بھرے اس قدیم گھر کا یہ بات جو کہ حج کے بعض احکام سے متعلق ہوچکی

Translated by

Noor ul Amin

پھرانہیں چاہیے کہ اپنے جسم کامیل صاف کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اس بیت العقیق ( بیت اللہ ) کا طواف کریں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر اپنا میل کچیل اتاریں ( ف۷٤ ) اور اپنی منتیں پوری کریں ( ف۷۵ ) اور اس آزاد گھر کا طواف کریں ( ف۷٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر انہیں چاہئے کہ ( احرام سے نکلتے ہوئے بال اور ناخن کٹوا کر ) اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں ( یا بقیہ مناسک ) پوری کریں اور ( اﷲ کے ) قدیم گھر ( خانہ کعبہ ) کا طوافِ ( زیارت ) کریں

Translated by

Hussain Najfi

پھر لوگوں کو چاہیئے کہ اپنی میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور قدیم گھر ( خانہ کعبہ ) کا طواف کریں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Then let them complete the rites prescribed for them, perform their vows, and (again) circumambulate the Ancient House."

Translated by

Muhammad Sarwar

Let the pilgrims then neatly dress themselves, fulfil their vows, and walk seven times around the Kabah.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then let them complete their prescribed duties and perform their vows, and circumambulate the `Atiq House.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then let them accomplish their needful acts of shaving and cleansing, and let them fulfil their vows and let them go round the Ancient House.

Translated by

William Pickthall

Then let them make an end of their unkemptness and pay their vows and go around the ancient House.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर उन्हें चाहिए कि अपना मैल-कुचैल दूर करें और अपनी मन्नतें पूरी करें और इस पुरातन घर का तवाफ़ (परिक्रमा) करें

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر لوگوں کو چاہیئے کہ اپنا میل کچیل دور کردیں اور اپنے واجبات کو پورا کریں اور (ان ہی ایام معلومات میں) اس مامون گھر (یعنی خانہٴ کعبہ کا) طواف کریں۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر اپنی میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اس قدیم گھر کا طواف کریں۔ “ (٢٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اس قدیم گھر کا طواف کریں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر اپنے میل کچیل کو دور کریں اور اپنی نذروں کو پوری کریں اور البیت العتیق کا طواف کریں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر چاہیے کہ ختم کردیں اپنا میل کچیل اور پوری کریں اپنی منتیں اور طواف کریں اس قدیم گھر کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر قربانی کے بعد لوگوں کو چاہئے کہ اپنا میل کچیل اتار دیں اور اپنی منتوں یعنی واجبات حج کو پورا کریں اور بیت عتیق یعنی کعبہ کا طواف کریں۔