Surat ul Hajj

Surah: 22

Verse: 51

سورة الحج

وَ الَّذِیۡنَ سَعَوۡا فِیۡۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیۡنَ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ ﴿۵۱﴾

But the ones who strove against Our verses, [seeking] to cause failure - those are the companions of Hellfire.

اور جو لوگ ہماری نشانیوں کو پست کرنے کے درپے رہتے ہیں وہی دوزخی ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جنہوں نے
سَعَوۡا
کوشش کی
فِیۡۤ اٰیٰتِنَا
ہماری آیات میں
مُعٰجِزِیۡنَ
عاجز کرنے والے بن کر
اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
اَصۡحٰبُ
ساتھی
الۡجَحِیۡمِ
جہنم کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور جن لوگوں نے
سَعَوۡا
کوششیں کیں
فِیۡۤ اٰیٰتِنَا
ہماری آیات میں
مُعٰجِزِیۡنَ
نیچا دکھانے والے ہیں
اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ
اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ
دوزخ والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

But the ones who strove against Our verses, [seeking] to cause failure - those are the companions of Hellfire.

اور جو لوگ ہماری نشانیوں کو پست کرنے کے درپے رہتے ہیں وہی دوزخی ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو لوگ ہماری آیات کو نیچا دکھانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں تو یہی لوگ اہل جہنم ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجن لوگوں نے ہماری آیات کے بارے میں کوششیں کیں اس حالت میں کہ وہ نیچا دکھانے والے ہیں،وہی دوزخ والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And those who strive against Our signs trying to defeat (the prophet or the believers), they are the people of the Fire.

اور جو دوڑے ہماری آیتوں کے ہرانے کو وہی ہیں دوزخ کے رہنے والے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جو لوگ ہماری آیات کو نیچا دکھانے کی تگ و دو کرتے ہیں وہی ہیں جو جہنم والے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

whereas those who strive against Our Signs, seeking to profane them, they are the friends of the Fire!

اور جو ہماری آیات کو نیچا دکھانے کی کوشش کریں گے وہ دوزخ کے یار ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جن لوگوں نے ہماری نشانیوں کو نیچا دکھانے کے لیے دوڑ دھوپ کی ہے ، تو وہ دوزخ کے باسی ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں (کے رد کرنے) میں کوشش کی (اپنے خیال میں) ہم کو عاجز کرنے کے لئے 6 یہی لوگ دوزخی ہیں۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں میں (اپنے زعم باطل کے مطابق ہمیں) عاجز کرنے کی کوشش کی وہی دوزخ کے رہنے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نیچا دکھانے میں بھاگ دوڑ کی وہ جہنم والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں میں (اپنے زعم باطل میں) ہمیں عاجز کرنے کے لئے سعی کی، وہ اہل دوزخ ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And those who endeavour in respect of Our signs to frustrate them- those shall be the fellows of Flaming Fire.

اور جو لوگ کوشش کرتے رہتے ہیں ہماری نشانیوں کے باب میں ہرانے کیلئے ۔ وہی لوگ دوزخی ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جن کی تگ ودو ہماری آیات کی مخالفت کی راہ میں ہے ، وہی دوزخ والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جو لوگ ہماری آیتوں میں عاجز کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیںوہ لوگ جہنم والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلانے کی کوشش کی وہ دوزخی ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جو ہماری آیتوں کو نیچا دکھانے کی کوشش کریں گے وہ ساتھی اور یار ہیں دوزخ کے

Translated by

Noor ul Amin

اور جو لوگ ہماری آیات کو نیچادکھانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں تویہی لوگ اہل جہنم ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہ جو کوشش کرتے ہیں ہماری آیتوں میں ہار جیت کے ارادہ سے ( ف۱۳۸ ) وہ جہنمی ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جو لوگ ہماری آیتوں ( کے ردّ ) میں کوشاں رہتے ہیں اس خیال سے کہ ( ہمیں ) عاجز کردیں گے وہی لوگ اہلِ دوزخ ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور جو لوگ ہماری آیتوں کے بارے میں ( ہمیں ) عاجز کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ وہی لوگ ( دوزخی ) ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"But those who strive against Our Signs, to frustrate them,- they will be Companions of the Fire."

Translated by

Muhammad Sarwar

Those who try to challenge Our miracles will be the dwellers of hell."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But those who strive against Our Ayat to frustrate them, they will be dwellers of the Hellfire.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And (as for) those who strive to oppose Our communications, they shall be the inmates of the flaming fire.

Translated by

William Pickthall

While those who strive to thwart Our revelations, such are rightful owners of the Fire.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किन्तु जिन लोगों ने हमारी आयतों को नीचा दिखाने की कोशिश की, वही भड़कती आगवाले हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو لوگ ہماری آیتوں کے متعلق (ان کے ابطال کی) کوشش کرتے رہتے ہیں (نبی (علیہ السلام) اور اہل ایمان کو) ہرانے کے لیے ایسے لوگ دوزخ میں رہنے والے ہیں۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جو ہمارے فرامین کو نیچا دکھانے کی کوشش کریں گے وہ جہنمی ہیں۔ “ (٥١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جو ہماری آیات کو نیچا دکھانے کی کوشش کریں گے وہ دوزخ کے یار ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جن لوگوں نے عاجز کرنے کے لیے ہماری آیات کے بارے میں کوشش کی یہ لوگ دوزخ والے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو دوڑے ہماری آیتوں کے ہرانے کو وہی ہیں دوزخ کے رہنے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جو لوگ ہماری آیتوں کو ہرانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں تو ایسے ہی لوگ جہنمی ہیں