Surat ul Hajj

Surah: 22

Verse: 57

سورة الحج

وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا فَاُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۵۷﴾٪  14

And they who disbelieved and denied Our signs - for those there will be a humiliating punishment.

اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کے لئے ذلیل کرنے والے عذاب ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جنہوں نے
کَفَرُوۡا
کفر کیا
وَکَذَّبُوۡا
اور جھٹلایا
بِاٰیٰتِنَا
ہماری آیات کو
فَاُولٰٓئِکَ
تو یہی لوگ ہیں
لَہُمۡ
ان کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہو گا
مُّہِیۡنٌ
رسوا کن
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور جن لوگوں نے
کَفَرُوۡا
کفر کیا
وَکَذَّبُوۡا
اور اُنہوں نےجھٹلایا
بِاٰیٰتِنَا
ہماری آیات کو
فَاُولٰٓئِکَ
تو ایسے ہی لوگ
لَہُمۡ
اُن کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
مُّہِیۡنٌ
رسواکن
Translated by

Juna Garhi

And they who disbelieved and denied Our signs - for those there will be a humiliating punishment.

اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کے لئے ذلیل کرنے والے عذاب ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا تو ایسے لوگوں کے لئے رسوا کرنے والا عذاب ہوگا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجن لوگوں نے کفرکیااورہماری آیات کوجھٹلایاتوایسے ہی لوگوں کے لئے رسوا کن عذاب ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

As for those who disbelieved and belied Our signs, they are the ones for whom there is a humiliating punishment.

اور جو منکر ہوئے اور جھٹلائیں ہماری باتیں سو ان کے لئے ہے ذلت کا عذاب۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جن لوگوں نے کفر کی روش اختیار کی اور ہماری آیات کو جھٹلایا ان کے لیے رسوا کن عذاب ہوگا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

A humiliating chastisement awaits those who disbelieved and denied Our Signs.

اور جنہوں نے کفر کیا ہوگا اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہوگا ان کے لیے رسوا کن عذاب ہوگا ۔ ؏ 7

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ، اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے ، تو ایسے لوگوں کے لیے ذلت والا عذاب ہوگا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے تو یہی وہ لوگ ہیں جن کو ذلت کا عذاب ہوگا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جن لوگوں نے کفر کیا ہوگا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہوگا تو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہوگا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جنہوں نے ہماری آیات کے ساتھ کفر کیا ہوگا یہی وہ لوگ ہیں جنہیں ذلت والا عذاب دیاجائے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے ان کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And those who disbelieved and belied Our signs--then these! for them will be a torment ignominous.

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا سو انکے لئے تو عذاب ذلت والا ہوگا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کی تکذیب کی ، وہی ہیں جن کیلئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا پس وہی لوگ ہیں جن کے لیے ذلت والا عذاب ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے ان کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

مگر جنہوں نے کفر کیا ہوگا اور جھٹلایا ہوگا ہماری آیتوں کو تو ان کے لئے ایک بڑا ہی رسوا کن عذاب ہوگا

Translated by

Noor ul Amin

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا توایسے لوگوں کو رسوا کر نیو الا عذ اب ہوگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتیں جھٹلائیں ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو انہی لوگوں کے لئے ذلت آمیز عذاب ہوگا

Translated by

Hussain Najfi

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کیلئے رسوا کن عذاب ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And for those who reject Faith and deny our Signs, there will be a humiliating Punishment.

Translated by

Muhammad Sarwar

and the unbelievers who called Our revelations lies will suffer humiliating torment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And those who disbelieved and denied Our Ayat, for them will be a humiliating torment (in Hell).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And (as for) those who disbelieve in and reject Our communications, these it is who shall have a disgraceful chastisement.

Translated by

William Pickthall

While those who disbelieved and denied Our revelations, for them will be a shameful doom.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जिन लोगों ने इनकार किया और हमारी आयतों को झुठलाया, उन के लिए अपमानजनक यातना है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جنھوں نے کفر کیا ہوگا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہوگا تو ان کے لیے ذلت کا عذاب ہوگا (وہ فیصلہ یہ ہوگا) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا ان کے لیے ذلیل کردینے والا عذاب ہوگا۔ “ (٥٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جنہوں نے کفر کیا ہوگا اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہوگا ان کے لئے رسوا کن عذاب ہوگا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا سو ان کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو منکر ہوئے اور جھٹلائیں ہماری باتیں سو ان کے لیے ہے ذلت کا عذاب

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے رہے تو ان کو سخت رسوا کن عذاب ہوگا