Surat ul Hajj

Surah: 22

Verse: 76

سورة الحج

یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۷۶﴾

He knows what is [presently] before them and what will be after them. And to Allah will be returned [all] matters.

وہ بخوبی جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور اللہ ہی کی طرف سب کام لوٹائے جاتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَعۡلَمُ
وہ جانتا ہے
مَا
جو کچھ
بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ
ان کے آگے ہے
وَمَا
اور جو کچھ
خَلۡفَہُمۡ
ان کے پیچھے ہے
وَاِلَی اللّٰہِ
اور طرف اللہ ہی کے
تُرۡجَعُ
لوٹائے جاتے ہیں
الۡاُمُوۡرُ
سب کام
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَعۡلَمُ
وہ جانتا ہے
مَا
جو کچھ
بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ
آگے ہے اُن کے
وَمَا
اور جو کچھ
خَلۡفَہُمۡ
پیچھے ہے اُن کے
وَاِلَی
اور طرف
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی
تُرۡجَعُ
لوٹائے جاتے ہیں
الۡاُمُوۡرُ
سارے معاملات
Translated by

Juna Garhi

He knows what is [presently] before them and what will be after them. And to Allah will be returned [all] matters.

وہ بخوبی جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور اللہ ہی کی طرف سب کام لوٹائے جاتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ اسے بھی جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور اسے بھی جو ان سے اوجھل ہے اور تمام معاملات اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ جانتا ہے جوکچھ اُن کے آگے ہے اور جوکچھ اُن کے پیچھے ہے اورسارے معاملات اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He knows what is in front of them and what is behind them, and to Allah all matters are to be returned.

جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے اور اللہ تک پہنچ ہے ہر کام کی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور اللہ ہی کی طرف تمام معاملات لوٹا دیے جائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He knows all that is before them and that which is hidden from them. And it is to Allah that all affairs are returned.

جو کچھ ان کے سامنے ہے اسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ ان سے اوجھل ہے اس سے بھی وہ واقف ہے 125 ، اور سارے معاملات اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں ۔ 126

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ ان کے آگے اور پیچھے کی ساری باتوں کو جانتا ہے ، اور اللہ ہی پر تمام معاملات کا دارومدار ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ جو ان کے سامنے اور وہ جو ان کے پیچھے ہے (یعنی اگلے پچھلے گزشتہ 4 اور آئندہ سب حالات) جانتا ہے اور سب کاموں کو اللہ تک پہنچنا ہے 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو کچھ ان (فرشتوں اور انسانوں) کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے سب جانتے ہیں اور سب کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے وہ ہر چیز کو جانتا ہے اور سار معاملات اسی طرف لوٹتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو ان کے آگے ہے اور جن ان کے پیچھے ہے وہ اس سے واقف ہے۔ اور سب کاموں کا رجوع خدا ہی کی طرف ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He knoweth whatsoever is before them and whatsoever is behind them; and unto Allah are returned all affairs

وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے ۔ اور اللہ ہی پر (تمام) کاموں کا مدار ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ جو کچھ ان کے آگے اور ان کے پیچھے ہے ، سب کو جانتا ہے اور اللہ ہی کی طرف سارے معاملات لوٹتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ ( اللہ تعالیٰ ) جانتے ہیں جو کچھ ان کے سامنے ( آگے ) اور پیچھے ہے اور اللہ ( تعالیٰ ) ہی کی طرف سب کاموں کا لوٹنا ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے وہ اس سے واقف ہے اور سب کاموں کا انجام اللہ ہی کی طرف ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ سب کچھ جو کہ ان لوگوں کے سامنے ہے اور وہ سب کچھ بھی جو کہ ان کے پیچھے ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں سب کام

Translated by

Noor ul Amin

وہ جانتا ہےجو کچھ ان کے سامنے ہے اور اسے بھی جو ان سے اوجھل ہے اور تمام کام اللہ کی طرف ہی لوٹائے جاتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جانتا ہے جو ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے ( ف۱۹٤ ) اور سب کاموں کی رجوع اللہ کی طرف ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ ان ( چیزوں ) کو ( خوب ) جانتا ہے جو ان کے آگے ہیں اور جو ان کے پیچھے ہیں ، اور تمام کام اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور سب معاملات کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He knows what is before them and what is behind them: and to Allah go back all questions (for decision).

Translated by

Muhammad Sarwar

God knows all that they have and all that is behind them, and to Him do all things return.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He knows what is before them, and what is behind them. And to Allah return all matters.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He knows what is before them and what is behind them and to Allah are all affairs turned back.

Translated by

William Pickthall

He knoweth all that is before them and all that is behind them, and unto Allah all things are returned. $$A

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह जानता है जो कुछ उन के आगे है और जो कुछ उन के पीछे है। और सारे मामले अल्लाह ही की ओर पलटते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(یعنی) وہ ان (سب فرشتوں اور آدمیوں) کی آئندہ اور گذشتہ حالتوں کو (خوب) جانتا ہے (3) اور تمام کاموں کا مدار اللہ تعالیٰ ہی پر ہے (یعنی وہ مالک مستقل بالذات ہے) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو کچھ لوگوں کے سامنے ہے اسے بھی جانتا ہے اور جو کچھ ان سے اوجھل ہے اسے بھی جانتا ہے اور سارے معاملات اللہ کی طرف پلٹتے ہیں۔ “ (٧٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

’ جو کچھ لوگوں کے سامنے ہے اسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ ان سے اوجھل ہے اس سے بھی وہ واقف ہے اور سارے معاملات اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ جانتا ہے کہ جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے، اور اللہ ہی کی طرف تمام امور لوٹتے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے اور اللہ تک پہنچ ہے ہر کام کی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ ان سب کے ائندہ اور گزشتہ حالات کو جانتا ہے اور سب کاموں کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہے