Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 101

سورة المؤمنون

فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَلَاۤ اَنۡسَابَ بَیۡنَہُمۡ یَوۡمَئِذٍ وَّ لَا یَتَسَآءَلُوۡنَ ﴿۱۰۱﴾

So when the Horn is blown, no relationship will there be among them that Day, nor will they ask about one another.

پس جبکہ صور پھونک دیا جائیگا اس دن نہ تو آپس کے رشتے ہی رہیں گے ، نہ آپس کی پوچھ گچھ ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاِذَا
پھر جب
نُفِخَ
پھونک ماری جائے گی
فِی الصُّوۡرِ
صور میں
فَلَاۤ
تو نہیں
اَنۡسَابَ
رشتہ داریاں
بَیۡنَہُمۡ
درمیان ان کے
یَوۡمَئِذٍ
اس دن
وَّلَا
اور نہ
یَتَسَآءَلُوۡنَ
وہ ایک دوسرے سے سوال کریں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاِذَا
پھر جب
نُفِخَ
پھونکا جا ئےگا
فِی الصُّوۡرِ
صور میں
فَلَاۤ
تو نہ
اَنۡسَابَ
کوئی قرابت داریاں ہوں گی
بَیۡنَہُمۡ
اُن کےدرمیان
یَوۡمَئِذٍ
اُس دن
وَّلَا یَتَسَآءَلُوۡنَ
اور نہ وہ ایک دوسرے سے پوچھیں گے
Translated by

Juna Garhi

So when the Horn is blown, no relationship will there be among them that Day, nor will they ask about one another.

پس جبکہ صور پھونک دیا جائیگا اس دن نہ تو آپس کے رشتے ہی رہیں گے ، نہ آپس کی پوچھ گچھ ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو ان کے درمیان کوئی رشتہ نہ رہے گا اور نہ ہی اس دن کوئی ایک دوسرے کا حال پوچھے گا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرجب صورمیں پھونکا جائے گاتو اُس دن اُن کے درمیان کوئی قرابت داریاں نہ رہیں گی اورنہ ہی وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Thereafter, when the Sur (the trumpet) is blown, there are no ties of kinship between them, nor will they question one another.

پھر جب پھونک ماریں صور میں تو نہ قرابتیں ہیں ان میں اس دن اور نہ ایک دوسرے کو پوچھے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر جب صور میں پھونک ماری جائے گی تو اس دن ان میں کوئی نسبی تعلق نہیں رہے گا اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And then no sooner the Trumpet is blown than there will remain no kinship among them that Day, nor will they ask one another.

پھر جونہی کہ صور پھونک دیا گیا ، ان کے درمیان پھر کوئی رشتہ نہ رہے گا اور نہ وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے ۔ 94

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن نہ ان کے د رمیان رشتے ناتے باقی رہیں گے ، اور نہ کوئی کسی کو پوچھے گا ۔ ( ٣٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(وہیں رہیں گے پھر جب 3(آخیر کا) صور پھونکا جائے گا تو نہ رشتہ ناطہ اس دن ان میں ہوگا اور نہ ایک دوسرے کی بات پوچھیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس روز ان میں باہمی رشتے نہ رہیں گے اور نہ کوئی کسی کو پوچھے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر جس وقت صور پھونکا جائے گا تو اس دن لوگوں کے درمیان نہ تو رشتے ناطے ہوں گے اور نہ ہی ایک دوسرے کو پوچھیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو نہ تو ان میں قرابتیں ہوں گی اور نہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then when the Trumpet is blown there will be no lineage among them that Day, nor will they ask of each other.

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس روز نہ ان کے درمیان رشتے ناطے رہیں گے اور نہ کوئی کسی کو پوچھے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن نہ آپس کا نسب کام آئے گا اور نہ وہ ایک دوسرے سے طالبِ مدد ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن نہ ان کے آپس میں کوئی رشتے داریاں رہیں گی اور نہ وہ آپس میں سوال ہی کرسکیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس وقت نہ ان میں رشتہ داریاں رہیں گی اور نہ کوئی ایک دوسرے کو پوچھے گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر اس دن کی آمد پر جب صور میں پھونک مار دی جائے گی، تو ہول وہیبت کے اس عالم میں نہ تو ان کے درمیان کوئی رشتہ رہے گا اور نہ ہی وہ آپس میں ایک دوسرے سے کوئی حال ہی پوچھیں گے،

Translated by

Noor ul Amin

پھرجب صور پھونکاجائے گاتوان کے درمیان کوئی رشتہ نہ رہیگا اور نہ ہی اس دن کوئی ایک دوسرے کو پوچھے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو جب صور پھونکا جائے گا ( ف۱٦۰ ) تو نہ ان میں رشتے رہیں گے ( ف۱٦۱ ) اور نہ ایک دوسرے کی بات پوچھے ( ف۱٦۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو ان کے درمیان اس دن نہ رشتے ( باقی ) رہیں گے اور نہ وہ ایک دوسرے کا حال پوچھ سکیں گے

Translated by

Hussain Najfi

پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن نہ تو ان کے درمیان رشتے ناطے رہیں گے اور نہ ہی ایک دوسرے کو پوچھیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then when the Trumpet is blown, there will be no more relationships between them that Day, nor will one ask after another!

Translated by

Muhammad Sarwar

There will be no kindred relations nor any opportunity to ask about others or seek their assistance after the trumpet has sounded.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then, when the Trumpet is blown, there will be no kinship among them that Day, nor will they ask of one another.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So when the trumpet is blown, there shall be no ties of relationship between them on that day, nor shall they ask of each other.

Translated by

William Pickthall

And when the trumpet is blown there will be no kinship among them that day, nor will they ask of one another.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर जब सूर (नरसिंघा) में फूँक मारी जाएगी तो उस दिन उन के बीच रिश्ते-नाते शेष न रहेंगे, और न वे एक-दूसरे को पूछेंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر جب قیامت میں صور پھونکا جاوے گا تو ان میں (جو) باہمی رشتے ناتے (تھے) اس روز نہ رہیں گے (2) اور نہ کوئی کسی کو پوچھے گا۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر جونہی صور پھونک دیا گیا۔ ان کے درمیان پھر کوئی رشتہ نہ رہے گا اور نہ وہ ایک دوسرے سے کچھ پوچھ سکیں گے۔ “ (١٠١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر جو نہی کہ صور بھونک دیا گیا ‘ ان کے درمیان پھر کوئی رشتہ نہ رہے گا اور نہ وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جب صور پھونکا جائے گا تو اس روز ان میں باہمی رشتے نہ رہیں گے وہ نہ آپس میں ایک دوسرے کو پوچھیں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جب پھونک ماریں صور میں تو نہ قرابتیں ہیں ان میں اس دن اور نہ ایک دوسرے کو پوچھے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر جس وقت صور پھونکا جائے گا تو اس دن لوگوں کے مابین نہ رشتے ناتے کا کوئی اثر باقی رہے گا اور نہ آپس میں کوئی کسی کو پوچھے گا