Surat ul Mominoon
Surah: 23
Verse: 13
سورة المؤمنون
ثُمَّ جَعَلۡنٰہُ نُطۡفَۃً فِیۡ قَرَارٍ مَّکِیۡنٍ ﴿۪۱۳﴾
Then We placed him as a sperm-drop in a firm lodging.
پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا ۔
ثُمَّ جَعَلۡنٰہُ نُطۡفَۃً فِیۡ قَرَارٍ مَّکِیۡنٍ ﴿۪۱۳﴾
Then We placed him as a sperm-drop in a firm lodging.
پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا ۔
|
ثُمَّ
پھر
|
جَعَلۡنٰہُ
بنایا ہم نے اسے
|
نُطۡفَۃً
نطفہ
|
فِیۡ قَرَارٍ مَّکِیۡنٍ
ایک محفوظ ٹھکانے میں
|
|
ثُمَّ
پھر
|
جَعَلۡنٰہُ
بنایا ہم نے اسے
|
نُطۡفَۃً
نطفہ
|
فِیۡ قَرَارٍ
ایک ٹھکا نے میں
|
مَّکِیۡنٍ
محفوظ
|
Then We placed him as a sperm-drop in a firm lodging.
پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا ۔
پھر ہم نے اسے ایک محفوظ مقام (رحم مادر) میں نطفہ بناکر رکھا۔
Then We made him a sperm-drop in a firm resting place.
پھر ہم نے رکھا اس کو پانی کی بوند کر کے ایک جمے ہوئے ٹھکانہ میں
then We made him into a drop of life-germ, then We placed it in a safe depository,
پھر اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ہوئی بوند میں تبدیل کیا ،
پھر ہم نے اسے ٹپکی ہوئی بوند کی شکل میں ایک محفوظ جگہ پر رکھا ۔ ( ١٠ )
پھر ہم نے اس منی (یا مٹی) کو نطفہ کر کے ایک محفوظ جگہ (یعنی رحم) میں رکھا
پھر ہم نے ان کو نطفہ بنایا جو ایک مقرر (مدت تک) مقام (رحم مادر) میں رہا
Thereafter We made him of a Sperm In a receptacle safe.
پھر ہم نے اسے نطفہ بنایا ایک محفوظ مقام میں پھر ہم نے نطفہ کو خون کا لوتھڑا بنا دیا
پھر ہم نے پانی کی ایک بوند کی شکل میں اس کو ایک محفوظ مستقر میں رکھا ۔
پھر ہم نے اسے ایک مضبوط ( محفوظ ) جگہ ( رحم مادر میں ) ٹپکی ہوئی بوند ( نطفہ ) میں تبدیل کردیا ۔
پھر ہم ہی نے اس کو رکھا ایک مدت تک ایک بوند کی شکل میں ایک محفوظ قرارگاہ میں۔
پھر اسے نطفہ ( تولیدی قطرہ ) بنا کر ایک مضبوط جگہ ( رحمِ مادر ) میں رکھا
Then We placed him as (a drop of) sperm in a place of rest, firmly fixed;
which was then turned into a living germ and placed in safe depository.
फिर हम ने उसे एक सुरक्षित ठहरने की जगह टपकी हुई बूँद बनाकर रखा
پھر ہم نے اس کو نطفہ سے بنایا جو کہ (ایک مدت معینہ تک) ایک محفوظ مقام (یعنی رحم) میں رہا۔
” پھر ہم نے اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ہوئی بوند میں تبدیل کیا۔ “ (١٣)
پھر ہم نے رکھا اس کو پانی کی بوند کر کے ایک جمے ہوئے ٹھکانہ میں