Surat ul Mominoon
Surah: 23
Verse: 3
سورة المؤمنون
وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنِ اللَّغۡوِ مُعۡرِضُوۡنَ ﴿ۙ۳﴾
And they who turn away from ill speech
جو لغویات سے منہ موڑ لیتے ہیں ۔
وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنِ اللَّغۡوِ مُعۡرِضُوۡنَ ﴿ۙ۳﴾
And they who turn away from ill speech
جو لغویات سے منہ موڑ لیتے ہیں ۔
|
وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جو
|
ہُمۡ
وہ
|
عَنِ اللَّغۡوِ
لغو بات سے
|
مُعۡرِضُوۡنَ
اعراض کرنے والے ہیں
|
|
وَالَّذِیۡنَ
اور جو لوگ
|
ہُمۡ
وہی
|
عَنِ اللَّغۡوِ
لغویات سے
|
مُعۡرِضُوۡنَ
منہ موڑنے والے ہیں
|
and who keep themselves away from vain things
اور جو نکمی بات پر دھیان نہیں کرتے
who avoid whatever is vain and frivolous;
لغویات سے دور رہتے ہیں ۔ 4
And those who from everything vain turn away.
اور جو لغو (بات) سے برکنار رہنے والے ہیں ۔
اور جو لغو باتوں سے (خواہ قولی ہوں یا فعلی) پر کنار رہنے والے ہیں۔ (3)