Surat ul Mominoon
Surah: 23
Verse: 40
سورة المؤمنون
قَالَ عَمَّا قَلِیۡلٍ لَّیُصۡبِحُنَّ نٰدِمِیۡنَ ﴿ۚ۴۰﴾
[ Allah ] said, "After a little, they will surely become regretful."
جواب ملا کہ یہ تو بہت ہی جلد اپنے کیے پر پچھتانے لگیں گے ۔
قَالَ عَمَّا قَلِیۡلٍ لَّیُصۡبِحُنَّ نٰدِمِیۡنَ ﴿ۚ۴۰﴾
[ Allah ] said, "After a little, they will surely become regretful."
جواب ملا کہ یہ تو بہت ہی جلد اپنے کیے پر پچھتانے لگیں گے ۔
قَالَ
کہا
|
عَمَّا
اس(مدت)میں جو
|
قَلِیۡلٍ
تھوڑی ہے
|
لَّیُصۡبِحُنَّ
البتہ وہ ضرور ہو جائیں گے
|
نٰدِمِیۡنَ
نادم
|
قَالَ
اُس نے فر ما یا
|
عَمَّا
اُس سے جو
|
قَلِیۡلٍ
تھوڑی (مدت)ہے
|
لَّیُصۡبِحُنَّ
یقیناً ضرور ہوجائیں گے
|
نٰدِمِیۡنَ
پچھتانے والے
|
[ Allah ] said, "After a little, they will surely become regretful."
جواب ملا کہ یہ تو بہت ہی جلد اپنے کیے پر پچھتانے لگیں گے ۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا : تھوڑے ہی عرصہ بعد یہ (اپنے کئے پر) پچھتانے لگیں گے۔
اللہ تعالی نے فرمایا: ’’تھوڑی ہی مدت ہے جس میں یقینایہ ضرورپچھتانے والے ہوجائیں گے۔‘‘
He (Allah) said, |"In a little while they have to become remorseful.|"
فرمایا اب تھوڑے دنوں میں صبح کو رہ جائیں گے پچھتاتے
جواب میں ارشاد ہوا قریب ہے وہ وقت جب یہ اپنے کیے پر پچھتائیں گے ۔
اللہ نے فرمایا : اب تھوڑی ہی دیر کی بات ہے کہ یہ لوگ پچھتاتے رہ جائیں گے ۔
خدا تعالیٰ نے فرمایا (ذرا صبر کر تھوڑی ہی مدت میں 5 یہ اپنی کرتوت پر شرمندہ ہوں 6 گے
Allah said: after a little while they will become regretful.
(اللہ نے) کہا اے میرے پروردگار میرا بدلہ لے کہ انہوں نے مجھے جھٹلایا (اللہ نے) فرمایا عنقریب یہ لوگ پچھتا کر رہیں گے
اس کے رب نے جواب میں ارشاد فرمایا کہ عنقریب ہی ان کو سخت ندامت اور شرمندگی اٹھانا ہوگی۔
اللہ نے فرمایا کچھ دیر جاتی ہے کہ یہ صبح کریں گے پچھتاتے ہوئے ( ف٦۲ )
God replied, "After a very short time they will certainly regret for their deeds."
(Allah) said: "In a little while, they are sure to be regretful."
He said: In a little while they will most certainly be repenting.
جواب میں ارشاد ہوا قریب ہے وہ وقت جب یہ اپنے کیے پر پچھتائیں گے