Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 5

سورة المؤمنون

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ۙ﴿۵﴾

And they who guard their private parts

جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جو
ہُمۡ
وہ
لِفُرُوۡجِہِمۡ
اپنی شرمگاہوں کی
حٰفِظُوۡنَ
حفاظت کرنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور جو لوگ
ہُمۡ
وہی
لِفُرُوۡجِہِمۡ
اپنی شرمگا ہوں کی
حٰفِظُوۡنَ
حفاظت کرنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And they who guard their private parts

جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہی جواپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and who guard their private parts

اور جو اپنی شہوت کی جگہ کو تھامتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

who strictly guard their private parts

اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ، 6

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جو اپنی شرمگاہوں کی ( اور سب سے ) حفاظت کرتے ہیں ۔ ( ٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور وہ جو اپنی خواہش کا مقام ] شرمگاہ) تھامے پہنچے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ لوگ جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And those who of their private Parts are guards.

اور جو اپنی شرمگاہوں کی نگہداشت رکھنے والے ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جو اپنی شرم گاہوں کی ( ناجائز راستوں سے ) حفاظت کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جو حفاظت کرتے ہیں اپنی شرم گاہوں کی۔

Translated by

Noor ul Amin

اورجو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جو ( دائماً ) اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے رہتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Who abstain from sex,

Translated by

Muhammad Sarwar

and restrain their carnal desires

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And those who guard their private parts.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And who guard their private parts,

Translated by

William Pickthall

And who guard their modesty -

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जो अपने गुप्तांगों की रक्षा करते हैं-

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو اپنی شرم گاہوں کی (حرام شہوت رانی سے) حفاظت رکھنے والے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور وہ لوگ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ “ (٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جو اپنی شرم کی جگہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو اپنی شہوت کی جگہ کو تھامتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں