Surat ul Mominoon
Surah: 23
Verse: 54
سورة المؤمنون
فَذَرۡہُمۡ فِیۡ غَمۡرَتِہِمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۵۴﴾
So leave them in their confusion for a time.
پس آپ ( بھی ) انہیں انکی غفلت میں ہی کچھ مدت پڑا رہنے دیں ۔
فَذَرۡہُمۡ فِیۡ غَمۡرَتِہِمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۵۴﴾
So leave them in their confusion for a time.
پس آپ ( بھی ) انہیں انکی غفلت میں ہی کچھ مدت پڑا رہنے دیں ۔
فَذَرۡہُمۡ
تو چھوڑ دیجیے انہیں
|
فِیۡ غَمۡرَتِہِمۡ
ان کی غفلت میں
|
حَتّٰی حِیۡنٍ
ایک وقت تک
|
فَذَرۡہُمۡ
چنانچہ آپ چھوڑ دیں انھیں
|
فِیۡ غَمۡرَتِہِمۡ
اُن کی غفلت میں
|
حَتّٰی حِیۡنٍ
ایک وقت تک
|
So leave them in their confusion for a time.
پس آپ ( بھی ) انہیں انکی غفلت میں ہی کچھ مدت پڑا رہنے دیں ۔
لہٰذا ان کا قصہ چھوڑو کہ وہ ایک خاص وقت تک اپنی اس مدہوشی میں پڑے رہیں۔
So leave them in their negligence for some time.
سو چھوڑ دے ان کو ان کی بیہوشی میں ڈوبے ایک وقت تک
تو (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ انہیں چھوڑ دیجیے ان کی مدہوشی میں ایک وقت تک کے لیے
So leave them immersed in their heedlessness till an appointed time.
اچھا ، تو چھوڑو انھیں ، ڈوبے رہیں اپنی غفلت میں ایک وقت خاص تک ۔ 49
لہذا ( اے پیغمبر ) ان کو ایک خاص وقت تک اپنی جہالت میں ڈوبا رہنے دو ۔
تو (اے پیغمبر) ایک وقت تک ان کی جہالت میں ان کو پڑا رہنے دے (یا ڈوبا رہنے دے)
Wherefore leave thou them in their bewilderment for a season.
سو آپ ان کو ان کی غفلت میں ایک خاص وقت تک پڑا رہنے دیجیے ۔
پس تم چھوڑ دو ان کو ان کی مدہوشی میں کہ یہ اسی میں پڑے رہیں ایک وقت تک
لہٰذا آپ انہیں ان کی ( مختلف جماعتوں اور فرقو ں میں بٹنے کی ) غفلت میں ایک وقت مقرر تک چھوڑ دیجئے
پس ( اے رسول ( ص ) ) آپ ان کو ایک خاص وقت تک اپنی غفلت و مدہوشی میں پڑا رہنے دیجئے ۔
(Muhammad), leave them alone in their dark ignorance for an appointed time.
अच्छा तो उन्हें उन की अपनी बेहोशी में डूबे हुए ही एक समय तक छोड़ दो
سو آپ ان کو ان کی (اسی) جہالت میں ایک خاص وقت تک رہنے دیجیئے۔ (5)
اچھا تو چھوڑو انہیں ، ڈوبے رہیں اپنی غفلت میں ایک وقت خاص تک