Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 7

سورة المؤمنون

فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ۚ﴿۷﴾

But whoever seeks beyond that, then those are the transgressors -

جو اس کے سوا کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کر جانے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَمَنِ
تو جو کوئی
ابۡتَغٰی
چاہے
وَرَآءَ
علاوہ
ذٰلِکَ
اس کے
فَاُولٰٓئِکَ
تو یہی لوگ ہیں
ہُمُ
وہ
الۡعٰدُوۡنَ
جو حد سے گزرنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَمَنِ
پھر جو
ابۡتَغٰی
چاہے
وَرَآءَ
علاوہ
ذٰلِکَ
اس کے
فَاُولٰٓئِکَ
تو یہی لوگ
ہُمُ
وہ
الۡعٰدُوۡنَ
حد سے بڑھنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

But whoever seeks beyond that, then those are the transgressors -

جو اس کے سوا کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کر جانے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

البتہ ان کے سوا جو کچھ اور ذریعہ چاہے تو ایسے ہی لوگ حد سے بڑھنے والے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرجو اس کے علاوہ کچھ اور ڈھونڈیں تووہی حدسے بڑھنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

However, those who seek (sexual pleasure) beyond that are the transgressors

پھر جو کوئی ڈھونڈے اس کے سوا سو وہی ہیں حد سے بڑھنے والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو جو کوئی بھی اس کے علاوہ کچھ چاہے گا تو ایسے لوگ ہی حد سے بڑھنے والے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی زیادتی کرنے والے ہیں ، 7

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہاں جو اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہیں تو ایسے لوگ حد سے گذرے ہوئے ہیں ۔ ( ٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر جو کوئی ان (دو ) کے سوا اور طرح سے شہوت نکالنا چاہے تو ایسے ہی لوگ (حد سے) بڑھے ہوئے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر جو اس کے علاوہ (اس کام کا) طلب گار ہو سو ایسے لوگ حد (شرعی) سے نکلنے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

البتہ وہ لوگ جو اس کے علاوہ ڈھونڈتے ہیں وہ حد سے بڑھنے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And Whosoever seeketh beyond that, then it is these who are the transgressors

ہاں جو کوئی اس کے علاوہ کا طلب گار ہوگا سو ایسے ہی لوگ تو حد سے نکل جانے والے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

البتہ جو ان کے سوا کے خواہشمند ہوئے تو وہی ہیں جو حد سے تجاوز کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جو ان کے علاوہ کچھ اور ( یعنی زنا ) چاہیں تو وہی حد سے بڑھ جانے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں ‘ تو وہ حد سے بڑھنے والے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس جو کوئی اس کے علاوہ کسی اور جگہ شہوت رانی کا طلب گار ہوگا تو ایسے لوگ یقینا حد سے بڑھنے والے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

البتہ ان کو سوا جو کوئی اور ذریعہ چاہےتوایسے ہی لوگ حدسے بڑھنے والے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو جو ان دو کے سوا کچھ اور چاہے وہی حد سے بڑھنے والے ہیں ( ف٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر جو شخص ان ( حلال عورتوں ) کے سوا کسی اور کا خواہش مند ہوا تو ایسے لوگ ہی حد سے تجاوز کرنے والے ( سرکش ) ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور جو اس ( دو طرح ) کے علاوہ کوئی خواہش کرے تو ایسے ہی لوگ ( حد سے ) تجاوز کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But those whose desires exceed those limits are transgressors;-

Translated by

Muhammad Sarwar

Those who desire to go beyond such limits they commit transgression,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But whoever seeks beyond that, then those are the transgressors.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But whoever seeks to go beyond that, these are they that exceed the limits;

Translated by

William Pickthall

But whoso craveth beyond that, such are transgressors -

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

परन्तु जो कोई इस के अतिरिक्त कुछ और चाहे तो ऐसे ही लोग सीमा उल्लंघन करने वाले हैं।-

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہاں جو اس کے علاوہ (اور جگہ شہوت رانی کا) طلبگار ہو (4) ایسے لوگ حدِ (شرعی) سے نکلنے والے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں۔ وہ زیادتی کرنے والے ہیں۔ “ (٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہ زیادتی کرنے والے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ہیں سو جس نے اس کے علاوہ کچھ تلاش کیا تو وہ لوگ حد سے بڑھ جانے والے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جو کوئی ڈھونڈے اس کے سوا سو وہی ہیں حد سے بڑھنے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر جو کوئی ان بیویوں اور باندیوں کے علاوہ کوئی اور راہ تلاش کرے تو یہی لوگ ہیں حد سے تجاوز کرنے والے۔