Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 8

سورة المؤمنون

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِاَمٰنٰتِہِمۡ وَ عَہۡدِہِمۡ رٰعُوۡنَ ۙ﴿۸﴾

And they who are to their trusts and their promises attentive

جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جو
ہُمۡ
وہ
لِاَمٰنٰتِہِمۡ
اپنی امانتوں کی
وَعَہۡدِہِمۡ
اور اپنے عہد کے
رٰعُوۡنَ
نگرانی کرنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور جو لوگ
ہُمۡ
وہی
لِاَمٰنٰتِہِمۡ
اپنی امانتوں کے لیے
وَعَہۡدِہِمۡ
اور اپنے عہد کی
رٰعُوۡنَ
رعایت کرنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And they who are to their trusts and their promises attentive

جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو اپنی امانتوں اور عہد و پیمان کا پاس رکھتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہی جواپنی امانتوں اور اپنے عہدکی رعایت کرنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

- and (success is attained) by those who honestly look after their trusts and covenant,

اور جو اپنی امانتوں سے اپنے اقرار سے خبر دار ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی حفاظت کرنے والے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

who are true to their trusts and their covenants,

اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیمان کا پاس رکھتے ہیں ، 8

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس رکھنے والے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہدوں کا خیال رکھتے ہیں 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو لوگ اپنی (سپرد کی گئی) امانتوں اور اپنے وعدوں کا خیال رکھتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا لحاظ رکھنے والے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And those who of their trusts and covenant are keepers.

اور جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا لحاظ رکھنے والے ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس رکھنے والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جو اپنی امانتوں اور عہد ( وپیمان ) کا لحاظ کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیمان کا پاس رکھتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جو لوگ پاس ولحاظ رکھتے ہیں اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیماں کا

Translated by

Noor ul Amin

اورجو اپنی امانتوں اور عہدکاپاس رکھتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی رعایت کرتے ہیں ( ف۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جو لوگ اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرنے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیمان کا لحاظ رکھتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who faithfully observe their trusts and their covenants;

Translated by

Muhammad Sarwar

those who are true to their trust,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those who are faithfully true to their Amanat and to their covenants are Ra`un.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And those who are keepers of their trusts and their covenant,

Translated by

William Pickthall

And who are shepherds of their pledge and their covenant,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जो अपनी अमानतों और अपनी प्रतिज्ञा का ध्यान रखते हैं;

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو اپنی (سپردگی میں لی ہوئی) امانتوں اور اپنے عہدوں کا خیال رکھنے والے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور عہدوپیماں کا پاس رکھتے ہیں۔ “ (٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اپنی امانتوں اور اپنے عہد ایمان کا پاس رکھتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جو لوگ اپنی امانتوں اور عہدوں کی رعایت کرنے والے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو اپنی امانتوں سے اور اپنے قرار سے خبردار ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ جو اپنے پاس رکھی ہوئی امانتوں کی اور اپنے عہد کی نگہداشت کرنے والے ہیں