Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 84

سورة المؤمنون

قُلۡ لِّمَنِ الۡاَرۡضُ وَ مَنۡ فِیۡہَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۴﴾

Say, [O Muhammad], "To whom belongs the earth and whoever is in it, if you should know?"

پوچھیئے تو سہی کہ زمین اور اس کی کل چیزیں کس کی ہیں؟ بتلاؤ اگر جانتے ہو؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجیے
لِّمَنِ
کس کے لیے ہے
الۡاَرۡضُ
زمین
وَمَنۡ
اور جو کچھ
فِیۡہَاۤ
اس میں ہے
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جانتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
آپ کہہ دیں
لِّمَنِ
کس کے لیے ہے
الۡاَرۡضُ
زمین
وَمَنۡ
اور جو
فِیۡہَاۤ
اس میں ہے
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جانتے ہو
Translated by

Juna Garhi

Say, [O Muhammad], "To whom belongs the earth and whoever is in it, if you should know?"

پوچھیئے تو سہی کہ زمین اور اس کی کل چیزیں کس کی ہیں؟ بتلاؤ اگر جانتے ہو؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ ان سے پوچھئے کہ : اگر تمہیں کچھ علم ہے تو بتلاو و کہ زمین اور جو کچھ اس میں ہے وہ کس کا ہے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ پوچھیں کس کا ہے جوزمین اور اس میں ہے اگر تم جانتے ہو؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] Say, |"Whose is the earth and all those therein if you have knowledge?|"

تو کہہ کس کی ہے زمین اور جو کوئی اس میں ہے بتاؤ اگر تم جانتے ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے پوچھئے کہ یہ زمین اور جو اس میں ہیں سب کس کے ہیں ؟ اگر تم جانتے ہو (تو بتاؤ)

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

ان سے کہو ، بتاؤ ، اگر تم جانتے ہو ، کہ یہ زمین اور اس کی ساری آبادی کس کی ہے؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ! ذرا ان سے ) کہو کہ : یہ ساری زمین اور اس میں بسنے والے کس کی ملکیت ہیں؟ بتاؤ اگر جانتے ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر ان سے) پوچھ زمین اور جو کچھ اس میں ہے کس کی ہے اگر تم جانتے ہو (تو بتائو)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرما دیجئے کہ یہ زمین اور جو اس پر رہتے ہیں سب کس کے ہیں اگر تم جانتے ہو تو (بتاؤ) ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کیا تمہیں معلوم ہے زمین اور جو کچھ اس کے اندر ہے یہ سب کس کا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے سب کس کا مال ہے؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: whose is the earth and whosoever is therein, if you know?

آپ کہہ دیجیے کہ (اچھا) زمین اور اس پر جو (رہتے بستے) ہیں کس کے ہیں اگر تم جانتے ہو

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان سے پوچھو: یہ زمین اور جو اس میں ہیں ، کس کے ہیں ، اگر تم جانتے ہو؟

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوبﷺ ) آپ فرمادیجیے کہ زمین اور جو کچھ اس کے اندر ہے وہ کس کا ہے ( بتلاؤ ) اگر تم جانتے ہو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

فرمادیں کہ اگر تم جانتے ہو تو بتائو کہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے سب کس کا ہے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

آپ ان سے ذرا یہ تو پوچھو کہ کس کی ہے یہ زمین اور جو کچھ کہ اس کے اندر ہے، اگر تم جانتے ؟

Translated by

Noor ul Amin

اے میرے پیغمبر!آپ ان ( کافروں ) سے پوچھئے کہ:اگرتمہیں کچھ علم ہے توبتلائوکہ زمین اورجو کچھ اس میں ہے وہ کس کا ہے؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ کس کا مال ہے زمین اور جو کچھ اس میں ہے اگر تم جانتے ہو ( ف۱۳۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( ان سے ) فرمائیے کہ زمین اور جو کوئی اس میں ( رہ رہا ) ہے ( سب ) کس کی مِلک ہے ، اگر تم ( کچھ ) جانتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

آپ کہہ دیجیے اگر تم جانتے ہو تو ( بتاؤ ) کہ زمین اور جو اس میں رہتے ہیں کس کیلئے ہیں؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "To whom belong the earth and all beings therein? (say) if ye know!"

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), say to them, "Tell me, if you know, to whom does the earth and its contents belong?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "Whose is the earth and whosoever is therein If you know!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: Whose is the earth, and whoever is therein, if you know?

Translated by

William Pickthall

Say: Unto Whom (belongeth) the earth and whosoever is therein, if ye have knowledge?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहो, "यह धरती और जो भी इस में आबाद है, वे किसके हैं, बताओ यदि तुम जानते हो?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ (جواب میں) کہہ دیجیئے کہ (اچھا یہ بتلاؤ کہ) یہ زمین اور جو اس میں رہتے ہیں یہ کس کے ہیں اگر تم کو کچھ خبر ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” ان سے فرمائیں اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور اس کی تمام چیزیں کس کی ہیں ؟ (٨٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان سے کہو ، بتائو ، اگر تم جانتے ہو کہ یہ زمین اور اس کی ساری آبادی کس کی ہے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجیے کس کے لیے ہے زمین اور جو کچھ اس میں ہے اگر تم جانتے ہو،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ کس کی ہے زمین اور جو کوئی اس میں ہے بتاؤ اگر تم جانتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر ! آپ ان سے پوچھئے کہ اگر تم کو خبر ہے تو بتائو کہ یہ زمین اور جو کچھ اس زمین میں ہے یہ سب کس کا ہے