Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 89

سورة المؤمنون

سَیَقُوۡلُوۡنَ لِلّٰہِ ؕ قُلۡ فَاَنّٰی تُسۡحَرُوۡنَ ﴿۸۹﴾

They will say, "[All belongs] to Allah ." Say, "Then how are you deluded?"

یہی جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے ۔ کہہ دیجئے پھر تم کدھر سے جادو کر دیئے جاتے ہو؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

سَیَقُوۡلُوۡنَ
عنقریب وہ کہیں گے
لِلّٰہِ
اللہ ہی کے لیے
قُلۡ
کہہ دیجیے
فَاَنّٰی
تو کہاں سے
تُسۡحَرُوۡنَ
تم مسحور کیے جاتے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

سَیَقُوۡلُوۡنَ
جلد ہی وہ کہیں گے
لِلّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
قُلۡ
آپ کہہ دو
فَاَنّٰی
تو کہاں سے
تُسۡحَرُوۡنَ
تمہیں جادو کیا جاتا ہے
Translated by

Juna Garhi

They will say, "[All belongs] to Allah ." Say, "Then how are you deluded?"

یہی جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے ۔ کہہ دیجئے پھر تم کدھر سے جادو کر دیئے جاتے ہو؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ فوراً کہیں گے اللہ ہی ہے۔ آپ کہئے پھر تم پر کہاں سے جادو چل جاتا ہے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ جلدہی کہیں گے اﷲ تعالیٰ ہی کے لیے ہے،کہہ دوکہ کہاں سے تمہیں جادو کیا جاتاہے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] They will say, |" (All this belongs) to Allah.|" Say, |"Then from where are you being bewitched?|"

اب بتائیں گے اللہ کو تو کہہ پھر کہاں سے تم پر جادو آپڑتا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ کہیں گے کہ (یہ شان تو) اللہ ہی کی ہے ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہیے کہ پھر کہاں سے تم پر جادو ہوجاتا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

یہ ضرور کہیں گے کہ یہ بات تو اللہ ہی کے لیے ہے ۔ کہو ، پھر کہاں سے تم کو دھوکا لگتا ہے؟ 82

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : سارا اختیار اللہ کا ہے ۔ کہو کہ : پھر کہاں سے تم پر کوئی جادو چل جاتا ہے ؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ ضرور یہی کہیں گے اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہر چیز کا اختیا رہے تو کہہ پھر تم کہاں یہ کر رہے ہو۔ 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ ضرور (یہی) کہیں گے (یہ سب صفات تو) اللہ کی ہیں۔ فرما دیجئے پھر تم پر کہاں سے جادو پڑجاتا ہے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ کہیں گے کہ اللہ (ہی سب کچھ ہے آپ کہئے کہ پھر تم دھوکے فریب میں کیوں مبتلا ہو ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They will surely say: God's. Say thou: how then are ye turned away?

وہ ضرور یہی کہیں گے کہ یہ سب (صفت) اللہ ہی کی ہے۔ ؛ آپ کہیے کہ پھر تمہیں کیسا خبط ہورہا ہے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ کہیں گے: یہ باتیں اللہ ہی کے اختیار کی ہیں! کہو: پھر تمہاری مت کہاں ماری جاتی ہے؟

Translated by

Mufti Naeem

یہ ضرور کہیں گے اللہ ( تعالیٰ ) کے لیے ( ہے ) آپ فرمادیجیے پھر تم کہاں سے جادو ( میں گرفتار ) کیے جاتے ہو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) اللہ ہی کی ہے۔ کہو کہ پھر تم پر جاود کہاں سے پڑجاتا ہے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تو اس کے جواب میں بھی یہ لوگ ضرور یہی کہیں گے کہ یہ سب کچھ اللہ ہی کی شان ہے کہو ظالمو ! پھر کہاں سے تم پر جادو کیا جاتا ہے

Translated by

Noor ul Amin

وہ فوراًکہیں گے کہ اللہ ہی ہے آپ کہہ دیجئے پھرتم کدھرسے جادو کر دئیے جاتے ہو؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اب کہیں گے یہ اللہ ہی کی شان ہے ، تم فرماؤ پھر کس جادو کے فریب میں پڑے ہو ( ف۱٤۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ فوراً کہیں گے: یہ ( سب شانیں ) اللہ ہی کے لئے ہیں ، ( تو ) آپ فرمائیں: پھر تمہیں کہاں سے ( جادو کی طرح ) فریب دیا جا رہا ہے

Translated by

Hussain Najfi

وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ کے! تو کہئے! کہ پھر تم پر کہاں سے جادو کیا جا رہا ہے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They will say, "(It belongs) to Allah." Say: "Then how are ye deluded?"

Translated by

Muhammad Sarwar

They will reply spontaneously, "It is God." Ask them, "Why has falsehood bewitched you?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They will say: "(All that belongs) to Allah." Say: "How then are you deceived and turn away from the truth"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They will say: (This is) Allah's. Say: From whence are you then deceived?

Translated by

William Pickthall

They will say: Unto Allah (all that belongeth). Say: How then are ye bewitched?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे बोल पड़ेंगे, "अल्लाह की।" कहो, "फिर कहाँ से तुम पर जादू चल जाता है?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(تب بھی جواب میں) وہ ضرور یہی کہیں گے کہ یہ سب صفتیں بھی اللہ ہی کی ہیں آپ اس وقت کہیے کہ پھر تم کو کیسا خبط ہو رہا ہے۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ ضرور کہیں گے کہ اقتدار اور اختیار اللہ ہی کے پاس ہے کہو پھر کہاں سے تمہیں دھوکہ لگتا ہے۔ ؟ (٨٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ ضرور کہیں گے کہ یہ بات تو اللہ ہی کے لیے ہے ۔ کہو ، پھر کہاں سے تم کو دھوکہ لگتا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ جواب دینگے کہ یہ صفات اللہ ہی کی ہیں۔ آپ فرما دیجیے کہ پھر تم کہاں ہوجا دو کیے ہوئے ؟

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اب بتائیں گے اللہ کو تو کہہ پھر کہاں سے تم پر جادو آپڑتا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ ضرور یہی جواب دیں گے کہ یہ صفتیں بھی اللہ ہی کی ہیں آپ فرمائیے پھر تم کہاں سے فریب دیئے جاتے ہو