Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 93

سورة المؤمنون

قُلۡ رَّبِّ اِمَّا تُرِیَنِّیۡ مَا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿ۙ۹۳﴾

Say, [O Muhammad], "My Lord, if You should show me that which they are promised,

آپ دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! اگر تو مجھے وہ دکھائے جس کا وعدہ انہیں دیا جا رہا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجیے
رَّبِّ
اے میرے رب
اِمَّا
اگر
تُرِیَنِّیۡ
تو دکھائے مجھے
مَا
جو
یُوۡعَدُوۡنَ
وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
آپ کہہ دو
رَّبِّ
اے میرے رب
اِمَّا
اگر
تُرِیَنِّیۡ
ضرور آپ دکھائیں مجھے
مَا
جس کا
یُوۡعَدُوۡنَ
وہ وعدہ دئیے جاتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Say, [O Muhammad], "My Lord, if You should show me that which they are promised,

آپ دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! اگر تو مجھے وہ دکھائے جس کا وعدہ انہیں دیا جا رہا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اے پیغمبر) آپ یہ دعا کیجئے کہ : پروردگار ! جس عذاب کی انھیں دھمکی دی جارہی ہے اگر وہ میری موجودگی پر آجائے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ دُعا کریں اے میرے رب! اگر آپ ضرورمجھے وہ دکھائیں جس کاوہ وعدہ دیے جاتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(0 prophet) say (in prayer), |"0 my Lord, if You are to show me (in my life) that (punishment) which they- (the infidels) are threatened with,

یوں کہہ اے رب اگر تو دکھانے لگے مجھ کو جو ان سے وعدہ ہوا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ دعا کیجیے : اے میرے پروردگار ! اگر تو مجھے وہ (عذاب) دکھائے جس کی انہیں دھمکی جا رہی ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، دعا کرو کہ ” پروردگار ، جس عذاب کی ان کو دھمکی دی جا رہی ہے

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) دعا کرو کہ : میرے پروردگار ! جس عذاب کی دھمکی ان ( کافروں ) کو دی جارہی ہے ، اگر آپ اسے میری آنکھوں کے سامنے لے آئیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیغمبر دعا کر مالک میرے اگر تو مجھ کو وہ عذاب دکھلائے جس کا کافروں سے وعدہ ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آپ دعا کیجئے کہ اے میرے پروردگار ! جس (عذاب) کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے اگر آپ (میری زندگی میں نازل کرکے) مجھے دکھادیں۔

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ اے میرے پروردگار جس عذاب کا ان کافروں سے وعدہ کیا گیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اے محمدﷺ) کہو کہ اے پروردگار جس عذاب کا ان (کفار) سے وعدہ ہو رہا ہے، اگر تو میری زندگی میں ان پر نازل کرکے مجھے بھی دکھادے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou; my Lord! if Thou wilt shew me that wherewith they are threatened.

آپ کہیے کہ اے میرے پیروردگار اگر آپ مجھے وہ (عذاب) دکھادیں جس کا وعدہ ان سے کیا جارہا ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

دعا کرو کہ اے میرے پروردگار! اگر تو مجھے وہ عذاب دکھائے جس سے ان کو ڈرایا جارہا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) آپ فرمادیجیے اے میرے رب! اگر آپ مجھے دکھائیں ( وہ عذاب ) جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) کہو کہ جس عذاب کا ان کفار سے وعدہ ہوا ہے اگر ( تو میری زندگی میں ان پر نازل کر کے) مجھے دکھائے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اپنے رب کے حضور اے پیغمبر اس طرح عرض کرو کہ اے میرے رب اگر تو دکھا دے مجھے یعنی میرے جیتے جی لے آئے وہ عذاب جس کا ان لوگوں سے وعدہ کیا جا رہا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

( اے بنی ) آپ دعاکیجئے کہ : ’’میرے رب!جس ( عذاب ) کی انہیں دھمکی دی جارہی ہے اگروہ میری موجودگی میں آجائے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم عرض کرو کہ اے میرے رب! اگر تو مجھے دکھائے ( ف۱٤۹ ) جو انھیں وعدہ دیا جاتا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

آپ ( دعا ) فرمائیے کہ اے میرے رب! اگر تو مجھے وہ ( عذاب ) دکھانے لگے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) آپ کہئے کہ اے میرے پروردگار اگر تو مجھے وہ عذاب دکھا دے جس کی ان لوگوں کو دھمکی دی جا رہی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "O my Lord! if Thou wilt show me (in my lifetime) that which they are warned against,-

Translated by

Muhammad Sarwar

Say, "Lord, if you will afflict them with punishment,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "My Lord! If You would show me that with which they are threatened, "

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: O my Lord! if Thou shouldst make me see what they are threatened with:

Translated by

William Pickthall

Say: My Lord! If Thou shouldst show me that which they are promised.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहो, "ऐ मेरे रब! जिस चीज़ का वादा उन से किया जा रहा है, वह यदि तू मुझे दिखाए

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ ( حق تعالیٰ سے) دعا کیجیئے کہ اے میرے رب جس عذاب کا ان کافروں سے وعدہ کیا جارہا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اے نبی دعا کرو کہ پروردگار جس عذاب کی ان کو دھمکی دی جا رہی ہے اگر وہ میری موجودگی میں لائے۔ (٩٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی دعا کرو کہ اے پروردگار ‘ جس عذاب کی ان کو دھمکی دی جارہی ہے وہ اگر میری موجود گی میں تو لائے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ یوں دعا کیجیے کہ اے میرے رب جس عذاب کا ان کافروں سے وعدہ کیا جا رہا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ اے رب اگر تو دکھانے لگے مجھ کو جو ان سے وعدہ ہوا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آپ دعا کیجئے کہ اے میرے رب جس عذاب کا ان کافروں سے وعدہ کیا جارہا ہے