Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 30

سورة الفرقان

وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا ﴿۳۰﴾

And the Messenger has said, "O my Lord, indeed my people have taken this Qur'an as [a thing] abandoned."

اور رسول کہے گا کہ اے میرے پروردگار! بیشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَالَ
اور کہے گا
الرَّسُوۡلُ
رسول
یٰرَبِّ
اے میرے رب
اِنَّ
بےشک
قَوۡمِی
میری قوم نے
اتَّخَذُوۡا
بنا لیا تھا
ہٰذَا
اس
الۡقُرۡاٰنَ
قرآن کو
مَہۡجُوۡرًا
چھوڑا ہوا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَالَ
اور کہے گا
الرَّسُوۡلُ
رسول
یٰرَبِّ
اے میرے رب
اِنَّ
یقیناً
قَوۡمِی
میری قوم نے
اتَّخَذُوۡا
بنا رکھا تھا
ہٰذَا
اس
الۡقُرۡاٰنَ
قرآن کو
مَہۡجُوۡرًا
چھوڑا ہوا
Translated by

Juna Garhi

And the Messenger has said, "O my Lord, indeed my people have taken this Qur'an as [a thing] abandoned."

اور رسول کہے گا کہ اے میرے پروردگار! بیشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور رسول اللہ کہیں گے : پروردگار ! میری قوم کے یہی لوگ ہیں جنہوں نے اس قرآن کو نشانہ تضحیک بنا رکھا تھا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور رسول کہے گااے میرے رب! یقیناًاس قرآن کومیری قوم نے چھوڑاہوابناررکھا تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And the messenger will say, |"0 my Lord, my people had taken this Qur&an as a thing to be deserted.|"

اور کہا رسول نے اے میرے رب میری قوم نے ٹھہرایا ہے اس قرآن کو جھک جھک

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا (یا رسول کہے گا) : اے میرے پروردگار ! میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑی ہوئی چیز بنا دیا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اور رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کہے گا کہ ” اے میرے رب ، میری قوم کے لوگوں نے اس قرآن کو نشانہ تضحیک 41 بنا لیا تھا ۔ ”

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کہیں گے کہ : یا رب ! میری قوم اس قرآن کو بالکل چھوڑ بیٹھی تھی ۔ ( ٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور پیغمبر (اس وقت) یہ عرض کرے گا مالک میرے (میں کیا کروں) میری قوم اس قرآن کو چھوڑ بیٹھی 14

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور (اس دن) پیغمبر عرض کریں گے کہ اے میرے پروردگار ! بیشک میری قوم نے اس قرآن کو نظر انداز کررکھا تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہیں گے کہ اے میرے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو بالکل چھوڑ دیا تھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And the Apostle will say: my lord! verily my people too k this Qur'an as a thing to be shunned.

اور رسول کہیں گے کہ اے میرے پروردگار میری (اس) قوم نے اس قرآن کو بالکل نظر انداز کر رکھا تھا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب! میری قوم نے اس قرآن کو پس انداز کردہ چیز بنایا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اس دن ) رسول فرمائیں گے اے میرے رب! بے شک میری قوم نے اس قرآن کو ( بالکل ) چھوڑدیا تھا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور رسول کہیں گے اے میرے رب ! میری قوم نے تو اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اس دن رسول کہے گا اے میرے رب بیشک میری قوم نے اس قرآن کو نظر انداز کر رکھا تھا

Translated by

Noor ul Amin

اور رسول کہیں گے:’’میرے رب! میری قوم کے یہی لوگ ہیں جنھوں نے اس قرآن کو بالکل چھوڑدیاتھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور رسول نے عرض کی کہ اے میرے رب! میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑنے کے قابل ٹھہرایا ( ف۵٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور رسولِ ( اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) عرض کریں گے: اے رب! بیشک میری قوم نے اس قرآن کو بالکل ہی چھوڑ رکھا تھا

Translated by

Hussain Najfi

اور رسول ( ص ) کہیں گے اے میرے پروردگار! میری قوم ( امت ) نے اس قرآن کو بالکل چھوڑ دیا تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then the Messenger will say: "O my Lord! Truly my people took this Qur'an for just foolish nonsense."

Translated by

Muhammad Sarwar

The Messengers will say, "Lord, my people had abandoned this Quran."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And the Messenger will say: "O my Lord! Verily, my people deserted this Qur'an."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And the Apostle cried out: O my Lord! surely my people have treated this Quran as a forsaken thing.

Translated by

William Pickthall

And the messenger saith: O my Lord! Lo! mine own folk make this Qur'an of no account.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

रसूल कहेगा, "ऐ मेरे रब! निस्संदेह मेरी क़ौम के लोगों ने इस क़ुरआन को व्यर्थ बकवास की चीज़ ठहरा लिया था।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (اس دن) رسول (علیہ السلام) کہیں گے کہ اے میرے پروردگار میری (اس) قوم نے اس قرآن کو (جو کہ واجب العمل تھا) بالکل نظر انداز کر رکھا تھا۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ دیا تھا۔ “ (٣٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب ‘ میری قوم کے لوگوں نے اس قرآن کو نشانہ تصحیک بنا لیا تھا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور رسول کا کہنا ہوگا کہ اے رب میری قوم نے اس قرآن کو نظر انداز کر رکھا تھا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کہا رسول نے اے میرے رب میری قوم نے ٹھہرایا ہے اس قرآن کو جَھک جَھک

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور رسول نے عرض کیا اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کریم کو بالکل ایک ناقابل توجہ اور متروک شی بنادیا ہے