Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 38

سورة الفرقان

وَّ عَادًا وَّ ثَمُوۡدَا۠ وَ اَصۡحٰبَ الرَّسِّ وَ قُرُوۡنًۢا بَیۡنَ ذٰلِکَ کَثِیۡرًا ﴿۳۸﴾

And [We destroyed] 'Aad and Thamud and the companions of the well and many generations between them.

اور عادیوں اور ثمودیوں اور کنوئیں والوں کو اور ان کے درمیان کی بہت سی امتوں کو ( ہلاک کر دیا ) ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّعَادًا
اور عاد
وَّثَمُوۡدَا۠
اور ثمود
وَاَصۡحٰبَ الرَّسِّ
اور کنوئیں والے
وَقُرُوۡنًۢا
اور قومیں
بَیۡنَ ذٰلِکَ
درمیان ان کے
کَثِیۡرًا
بہت سی
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّعَادًا
اور عاد کو
وَّثَمُوۡدَا۠
اور ثمود کو
وَاَصۡحٰبَ الرَّسِّ
اور کنوئیں والے کو
وَقُرُوۡنًۢا
اور زمانے کے لوگوں کو
بَیۡنَ
درمیان
ذٰلِکَ
اس کے
کَثِیۡرًا
بہت سے
Translated by

Juna Garhi

And [We destroyed] 'Aad and Thamud and the companions of the well and many generations between them.

اور عادیوں اور ثمودیوں اور کنوئیں والوں کو اور ان کے درمیان کی بہت سی امتوں کو ( ہلاک کر دیا ) ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور (اسی طرح) قوم عاد، قوم ثمود، کنوئیں والے اور درمیانی پشتوں میں سے بہت سے لوگ (تباہ کردیئے گئے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور عاداورثمودکواورکنوئیں والے اوراس کے درمیان بہت سے زمانے کے لوگوں کوبھی ہلاک کردیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And (We annihilated also the peoples on ` Ad and Thamud and the people of Rass and many generations in between them.

اور عاد کو اور ثمود کو اور کنوئیں والوں کو اور اس کے بیچ میں بہت سی جماعتوں کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور قوم عاد قوم ثمود کنویں والوں اور ان کے مابین بہت سی دوسری اقوام (کو بھی ہم نے ہلاک کردیا)

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Likewise were destroyed the `Ad and the Thamud and the people of the Rass, and many a generation in between.

اسی طرح عاد اور ثمود اور اصحاب الرس 52 اور بیچ کی صدیوں کے بہت سے لوگ تباہ کیے گئے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اسی طرح ہم نے عاد و ثمود اور اصحاب الرس ( ١٣ ) کو اور ان کے درمیان بہت سی نسلوں کو تباہ کیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اسی طرح ہم نے عاد اور ثمود اور کنوئیں والوں کو اور ان کے بیچ میں اور بہت قوموں کو (تباہ کردیا) 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور عاد اور ثمود اور کنویں والے اور ان کے درمیان بہت سی امتوں کو بھی (ہم نے ہلاک کردیا)

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور قوم عاد، قوم ثمود اور کنویں والے اور ان کے درمیان اور بہت سی قومیں تھیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور عاد اور ثمود اور کنوئیں والوں اور ان کے درمیان اور بہت سی جماعتوں کو بھی (ہلاک کر ڈالا)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And the 'Aad and the Thamud and the dwellers of the pass and generations in-between many.

اور ہم نے (اسی طرح ہلاک کیا) عاد اور ثمود اور اصحاب رس کو اور ان کے درمیان میں بہت سی امتوں کو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور عاد ، ثمود ، اصحابِ رس اور ان کے درمیان بہت سی قوموں کو ہم نے ہلاک کردیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم نے ( قوم ) عاد اور ثمود اور کنویں والوں ان کے درمیان میں دوسری بہت سی امتوں کو بھی ( ہلاک کر ڈالا )

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

عاد ‘ ثمود کنویں والوں اور ان کے علاوہ بہت سی درمیانی جماعتوں کو بھی ہلاک کر ڈالا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور عاد ثمود اور کنوئیں والوں اور ان کے درمیان کی دوسری بہت سی قوموں کو بھی ہم نے ملیامیٹ کردیا

Translated by

Noor ul Amin

اور ( اسی طرح ) قوم عاد ، قوم ثمود اور کنوئیں والوں کو اوران وقتوں کے درمیان پائی جانے والی بہت سی دوسری قوموں کو بھی ( تباہ کردیا )

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور عاد اور ثمود ( ف٦۷ ) اور کنوئیں والوں کو ( ف٦۸ ) اور ان کے بیچ میں بہت سی سنگتیں ( قومیں ) ( ف٦۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور عاد اور ثمود اور باشندگانِ رس کو ، اور ان کے درمیان بہت سی ( اور ) امتوں کو ( بھی ہلاک کر ڈالا )

Translated by

Hussain Najfi

اور ( اسی طرح ) ہم نے قومِ عاد و ثمود اور اصحاب الرس کو اور ان کے درمیان ، بہت سی نسلوں ( اور ) قوموں کو بھی ہلاک کیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

As also 'Ad and Thamud, and the Companions of the Rass, and many a generation between them.

Translated by

Muhammad Sarwar

To each of the tribes of Ad, Thamud, the settlers around the well and many generations in between

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And (also) `Ad and Thamud, and the Dwellers of Ar-Rass, and many generations in between.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And Ad and Samood and the dwellers of the Rass and many generations between them.

Translated by

William Pickthall

And (the tribes of) A'ad and Thamud, and the dwellers in Ar-Rass, and many generations in between.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और आद और समूद और अर-रस्स वालों और उस बीच की बहुत-सी नस्लों को भी विनष्ट किया।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے عاد اور ثمود اور اصحاب الرّس (4) اور ان کے بیچ بیچ میں بہت سی امتوں کو ہلاک کردیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” عاد، ثمود، کنویں والے اور دوسری اقوام کو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اسی طرح عاد اور ثمود اور اصحاب الرس اور بیچ کی صدیوں کے بہت سے لوگ تباہ کیے گئے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے عاد اور ثمود کو اور اصحاب الرس کو اور ان کے درمیان بہت سی قوموں کو ہلاک کیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور عاد کو اور ثمود کو اور کنوئیں والوں کو اور اس کے بیچ میں بہت سی جماعتوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور عابد اور ثمود کو اور کنویں والوں کو اور ان کے درمیان اور بہت سی قوموں کو ہم نے ہلاک کردیا