Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 47

سورة الفرقان

وَ ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ لِبَاسًا وَّ النَّوۡمَ سُبَاتًا وَّ جَعَلَ النَّہَارَ نُشُوۡرًا ﴿۴۷﴾

And it is He who has made the night for you as clothing and sleep [a means for] rest and has made the day a resurrection.

اور وہی ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ بنایا اور نیند کو راحت بنائی اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَہُوَ
اور وہی ہے
الَّذِیۡ
جس نے
جَعَلَ
بنایا
لَکُمُ
تمہارے لیے
الَّیۡلَ
رات کو
لِبَاسًا
لباس
وَّالنَّوۡمَ
اور نیند کو
سُبَاتًا
باعث آرام
وَّجَعَلَ
اور اس نے بنایا
النَّہَارَ
دن کو
نُشُوۡرًا
اٹھنے کاوقت
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَہُوَ
اور وہی
الَّذِیۡ
جس نے
جَعَلَ
بنایا
لَکُمُ
تمہارے لیے
الَّیۡلَ
رات کو
لِبَاسًا
پردہ پوش
وَّالنَّوۡمَ
اور نیند کو
سُبَاتًا
آرام
وَّجَعَلَ
اور بنایا
النَّہَارَ
دن کو
نُشُوۡرًا
جی اُٹھنے(کا وقت)
Translated by

Juna Garhi

And it is He who has made the night for you as clothing and sleep [a means for] rest and has made the day a resurrection.

اور وہی ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ بنایا اور نیند کو راحت بنائی اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات کو لباس، نیند کو آرام اور دن کو جی اٹھنے کا وقت بنایا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہی ہے جس نے رات کو تمہارے لیے پردہ پوش اورنیندکوآرام بنایااوردن کوجی اُٹھنے کا وقت بنایا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And He is the One who has made the night an apparel for you, and the sleep a means of rest and has made the day a means of revival.

اور وہی ہے جس نے بنادیا تمہارے واسطے رات کو اوڑھنا اور نیند کو آرام اور دن کو بنادیا اٹھ نکلنے کے لئے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہی ہے جس نے رات کو بنایا تمہارے لیے اوڑھنا اور نیند کو آرام اور دن کو بنایا اٹھ کھڑے ہونے کا وقت

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And it is Allah Who has ordained the night as a garment for you, and the sleep as a repose of death, and the day as the time of return to life.

اور وہ اللہ ہی ہے جس نے رات کو تمہارے لیے لباس 60 ، اور نیند کو سکون موت ، اور دن کو جی اٹھنے کا وقت بنایا ۔ 61

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو لباس بنایا ، اور نیند کو سراپا سکون اور دن کو دوبارہ اٹھ کھڑے ہونے کا ذریعہ بنا دیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور وہی خدا ہے جس نے رات کو تمہارا اوڑھنا (پردہ) اور نیند کو آرام بنادیا 9 اور دن کو جی اٹھنا بنایا 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہی ذات ہے جس نے تمہارے لئے رات کو پردہ اور نیندکو آرام بنایا اور دن کو اٹھ کھڑے ہونے کا وقت بنایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ وہ ہے جس نے تمہارے لئے رات کو لباس کی طرح ‘ نیند کو سامان راحت اور دن اٹھ کھڑے ہونے کا وقت بنایا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And it is He who hath made for you the night a covering, and the sleep; repose, and hath made the day a resurrection.

اور وہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے رات کو پردہ کی چیز اور نیند کو آرام کی چیز اور دن کو گویا) جی اٹھنے کا وقت بنادیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہی ہے جس نے تمہارے لئے شب کو پردہ پوش اور نیند کو دافع کلفت بنایا اور دن کو وقت نشور بنایا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اللہ تعالیٰ ) وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لیے پردہ اور نیند کو آرام ( کا ذریعہ ) بنادیا اس نے دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت بنایا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لیے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وہ اللہ وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات کو ایک عظیم الشان لباس بنادیا اور نیند کو ایک کامل سکون کی چیز اور اس نے بنایا دن کو دوبارہ اٹھنے کا وقت

Translated by

Noor ul Amin

اور وہی توہے جس نے تمہارے لئے رات کو لباس ، نیندکو ( باعث ) آرام اور دن کو جی اٹھنے کاوقت بنایا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہی ہے جس نے رات کو تمہارے لیے پردہ کیا اور نیند کو آرام اور دن بنایا اٹھنے کے لیے ( ف۸۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہی ہے جس نے تمہارے لئے رات کو پوشاک ( کی طرح ڈھانک لینے والا ) بنایا اور نیند کو ( تمہارے لئے ) آرام ( کا باعث ) بنایا اور دن کو ( کام کاج کے لئے ) اٹھ کھڑے ہونے کا وقت بنایا

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ وہی ہے جس نے تمہارے لئے رات کو پردہ پوش اور نیند کو ( باعث ) راحت اور دن کو اٹھ کھڑے ہونے کا وقت بنایا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And He it is Who makes the Night as a Robe for you, and Sleep as Repose, and makes the Day (as it were) a Resurrection.

Translated by

Muhammad Sarwar

It is He who has made the night as a covering for you, sleep as a rest for you, and the day for you to rise again.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And it is He Who makes the night a covering for you, and the sleep (as) a repose, and makes the day Nushur.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And He it is Who made the night a covering for you, and the sleep a rest, and He made the day to rise up again.

Translated by

William Pickthall

And He it is Who maketh night a covering for you, and sleep repose, and maketh day a resurrection.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वही है जिस ने रात्रि को तुम्हारे लिए वस्त्र और निद्रा को सर्वथा विश्राम एवं शान्ति बनाया और दिन को जी उठने का समय बनाया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وہ ایسا ہے جس نے تمہارے لیے رات کو پردہ کی چیز اور نیند کو راحت کی چیز بنایا اور دن کو زندہ ہونے کا وقت بنایا۔ (9)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور وہی اللہ ہے جس نے رات کو تمہارے لیے لباس اور نیند کو سکون کا باعث بنایا اور دن کو اٹھنے کا وقت بنایا ہے۔ “ (٤٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ور وہ اللہ ہی ہے جس نے رات کو تمہارے لئے لباس ، اور نیند کو سکون موت اور دن کو جی اٹھنے کا وقت بنایا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ ایسا ہے جس نے تمہارے لیے رات کو لباس اور نیند کو آرام کی چیز بنایا، اور دن کو پھیل جانے کا وقت بنایا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور وہی ہے جس نے بنا دیا تمہارے واسطے رات کو اوڑھنا اور نیند کو آرام اور دن کو بنا دیا اٹھ نکلنے کے لیے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہی ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردے کی چیز اور نیند کو تمہارے لئے راحت کی چیز بنایا اور دن کو اٹھ کھڑے ہونے کا وقت بنایا