Noun

أُجَاجٌ

(and) bitter

کھاری ہے۔ کڑوا ہے

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْاُجَاجُ کے معنی سخت کھاری اور گرم پانی کے ہیں قرآن پاک میں ہے : (ہٰذَا عَذۡبٌ فُرَاتٌ وَّ ہٰذَا مِلۡحٌ اُجَاجٌ ) (۲۵:۵۳) ایک ایک پانی نہایت شیریں اور دوسرے کا سخت گرم ہے۔ یہ (اُجاج) اجیج النَّار (شعلہ نار یا اس کی شدید تپش اور حرارت) واَجَّتُّھَا وَقَدْاَجَّتْ۔ میں نے آگ بھڑکائی چنانچہ وہ بھڑک اٹھی (وعیرہ محاورات) سے مشتق ہے۔ اِئْتَجَّ النَّھَارُ۔ دن گرم ہوگیا۔ اسی (اَجَّ) سے (یَاۡجُوۡجَ وَ مَاۡجُوۡجَ ) (۱۸:۹۴) (۲۱:۹۶) ہے ان کے کثرت اضطراب کی وجہ سے مشتعل آگ یا موجزن او رمتلاطم پانی کے ساتھ تشبیہ دے کر یاجوج ماجوج کہا گیا ہے۔ اَجَّ الظَّلِیْمُ اَجِیْجَا۔ شترمرغ نہایت سرعت رفتار سے چلا۔ یہ محاورہ اشتعال نار کے ساتھ تشبیہ دے کر بولا جاتا ہے۔

Lemma/Derivative

3 Results
أُجاج
Surah:25
Verse:53
کھاری ہے۔ کڑوا ہے
(and) bitter
Surah:35
Verse:12
نہایت تلخ
(and) bitter
Surah:56
Verse:70
کڑوا زہر
salty