Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 76

سورة الفرقان

خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ حَسُنَتۡ مُسۡتَقَرًّا وَّ مُقَامًا ﴿۷۶﴾

Abiding eternally therein. Good is the settlement and residence.

اس میں یہ ہمیشہ رہیں گے ، وہ بہت ہی اچھی جگہ اور عمدہ مقام ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

خٰلِدِیۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیں
فِیۡہَا
اس میں
حَسُنَتۡ
کتنا اچھا ہے
مُسۡتَقَرًّا
ٹھکانہ
وَّمُقَامًا
اور قیام گاہ
Word by Word by

Nighat Hashmi

خٰلِدِیۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیں
فِیۡہَا
اس میں
حَسُنَتۡ
بہت اچھی
مُسۡتَقَرًّا
ٹھہرنے کی جگہ
وَّمُقَامًا
اور رہنے کی جگہ
Translated by

Juna Garhi

Abiding eternally therein. Good is the settlement and residence.

اس میں یہ ہمیشہ رہیں گے ، وہ بہت ہی اچھی جگہ اور عمدہ مقام ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے کیا ہی اچھی جائے قرار اور قیام گاہ ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں بہت اچھی ٹھہرنے اوررہنے کی جگہ ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

living in it (the Paradise) forever. It is best as an abode and as a place to dwell in.

سدا رہا کریں ان میں خوب جگہ ہے ٹھہرنے کی اور خوب جگہ رہنے کی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ وہ بہت ہی عمدہ جگہ ہے مستقل قیام کے لیے بھی اور تھوڑی دیر ٹھہرنے کے لیے بھی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and wherein they will live for ever: what an excellent abode and what an excellent resting place!

وہ ہمیشہ ہمیشہ وہاں رہیں گے ۔ کیا ہی اچھا ہے وہ مستقر اور وہ مقام ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ وہاں ہمیشہ زندہ رہیں گے ، کسی کا مستقر اور قیام گاہ بننے کے لیے وہ بہترین جگہ ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ان کا دعا اور اسلام سے استقبال کیا جائے گا 2 ہمیشہ اس میں رہیں گے وہ اچھا ٹھکانا اور اچھا مقام ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے وہ ٹھہرنے اور رہنے کی بہت ہی عمدہ جگہ ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ وہ ٹھہرنے کی بہترین جگہ اور رہنے کا عمدہ ترین مقام ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اور وہ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت ہی عمدہ جگہ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Abiders therein: excellent it is as an abode and as a station.

اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے کیسا اچھا ہے وہ ٹھکانا اور مقام ! آپ کہہ دیجیے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان میں ہمیشہ رہیں گے ۔ خوب ہوگا وہ مستقر اور مقام!

Translated by

Mufti Naeem

وہ اس ( جنت ) میں ہمیشہ رہیں گے اور وہ ٹھہرنے اور مستقل رہنے کی بڑی عمدہ جگہ ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور وہ ٹھہرنے اور رہنے کی بہت عمدہ جگہ ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے وہ کیا ہی عمدہ ٹھکانہ ہوگا اور کیسی ہی خوب ابدی قیام کی جگہ ہوگی،

Translated by

Noor ul Amin

جن میں وہ ہمیشہ رہینگے ، وہ بہت ہی اچھاٹھکانہ اور جائے قیام ہوگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ہمیشہ اس میں رہیں گے ، کیا ہی اچھی ٹھہرنے اور بسنے کی جگہ ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں وہ ( بلند محلاتِ جنت ) بہترین قرار گاہ اور ( عمدہ ) قیام گاہ ہیں

Translated by

Hussain Najfi

یہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں وہ ( بلند محلاتِ جنت ) بہترین قرار گاہ اور ( عمدہ ) قیام گاہ ہیں

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Dwelling therein;- how beautiful an abode and place of rest!

Translated by

Muhammad Sarwar

They will live therein forever, the best abode and place of rest.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Abiding therein -- excellent it is as an abode, and as a place to rest in.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Abiding therein; goodly the abode and the resting-place.

Translated by

William Pickthall

Abiding there for ever. Happy is it as abode and station!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वहाँ वे सदैव रहेंगे। बहुत ही अच्छी है वह ठहरने की जगह और स्थान;

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بقا کی دعا اور سلام (ملے گا اور) اس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے وہ کیسا اچھا ٹھکانا اور مقام ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ ہمیشہ ہمیش بالا خانوں میں رہیں گے کیا ہی اچھی ہے رہنے اور ٹھہرنے کی جگہ۔ “ (٧٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ ہمیشہ ہمیشہ وہاں رہیں گے۔ کیا ہی اچھا ہے وہ مستقر اور وہ مستقر اور وہ مقام۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے، وہ ٹھہرنے کی اچھی جگہ ہے اور اچھا مقام ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سدا رہا کریں ان میں خوب جگہ ہے ٹھہرنے کی اور خوب جگہ رہنے کی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ ان بالاخانوں میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے وہ بہترین جگہ ہے با اعتبار ٹھہرنے کے بھی اور با اعتبار رہنے کے بھی