Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 106

سورة الشعراء

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ

When their brother Noah said to them, "Will you not fear Allah ?

جبکہ ان کے بھائی نوح ( علیہ السلام ) نے کہا کہ کیا تمہیں اللہ کا خوف نہیں!

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِذۡ
جب
قَالَ
کہا
لَہُمۡ
انہیں
اَخُوۡہُمۡ
ان کے بھائی
نُوۡحٌ
نوح نے
اَلَا
کہ نہیں
تَتَّقُوۡنَ
تم ڈرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِذۡ
جب
قَالَ
کہا
لَہُمۡ
اُن سے
اَخُوۡہُمۡ
اُن کے بھائی
نُوۡحٌ
نوح نے
اَلَا
کیا نہیں
تَتَّقُوۡنَ
تم ڈرتے
Translated by

Juna Garhi

When their brother Noah said to them, "Will you not fear Allah ?

جبکہ ان کے بھائی نوح ( علیہ السلام ) نے کہا کہ کیا تمہیں اللہ کا خوف نہیں!

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جبکہ ان کے بھائی نوح نے انھیں کہا تھا کیا تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جب اُن کے بھائی نوح نے اُن سے کہا: ’’کیاتم ڈرتے نہیں ہو؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

when their brother Nuh said to them, &Do you not fear Allah?

جب کہا ان کو ان کے بھائی نوح نے کیا تم کو ڈر نہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یاد کرو جبکہ ان سے ان کے بھائی نوح ( علیہ السلام) نے کہا کہ کیا تم تقویٰ اختیار نہیں کرتے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

یاد کرو جبکہ ان کے بھائی نوح ( علیہ السلام ) نے ان سے کہا تھا ” کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟ 76

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جبکہ ان کے بھائی نوح نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب ان کے بھائی نوح نے ان سے کہا کیا تم خدا سے نہیں ڈرتے 14

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جب ان کے (قومی) بھائی نوح (علیہ السلام) نے ان سے فرمایا کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یاد کرو جب ان کے بھائی نوح (علیہ السلام) نے (ان سے ) کہا تھا کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

When their brother Nuh said Unto them: fear ye not?

جب کہ ان سے ان کے بھائی نوح (علیہ السلام) نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ؟

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جبکہ ان کے بھائی نوح نے ان کو آگاہ کیا کہ کیا تم لوگ اللہ سے ڈرتے نہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

جب ان سے ان کے بھائی ( حضرت ) نوح ( علیہ السلام ) نے فرمایا کیا تم لوگ ڈرتے نہیں؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب ان کے بھائی نوح نے ان سے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جب کہ ان سے ان کے بھائی نوح نے ان کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا کہ کیا تم لوگ ڈرتے نہیں ہو ؟

Translated by

Noor ul Amin

جبکہ ان کے بھائی نوح نے انہیں کہا ، کیا تم ( اللہ سے ) ڈرتے نہیں ؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جبکہ ان سے ان کے ہم قوم نوح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ( ف۱۰۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جب ان سے ان کے ( قومی ) بھائی نوح ( علیہ السلام ) نے فرمایا: کیا تم ( اللہ سے ) ڈرتے نہیں ہو

Translated by

Hussain Najfi

جب کہ ان کے بھائی نوح نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟ ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Behold, their brother Noah said to them: "Will ye not fear (Allah)?

Translated by

Muhammad Sarwar

span class="col">Their brother Noah asked them, "Why do you not fear God?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

When their brother Nuh said to them: "Will you not have Taqwa"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

When their brother Nuh said to them: Will you not guard (against evil)?

Translated by

William Pickthall

When their brother Noah said unto them: Will ye not ward off (evil)?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जबकि उन से उन के भाई नूह ने कहा, "क्या तुम डर नहीं रखते?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جب کہ ان سے ان کے برادری بھائی نوح (علیہ السلام) نے فرمایا کہ کیا تم (خدا سے) نہیں ڈرتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یاد کرو جب ان کے بھائی نوح نے ان سے فرمایا تم ڈرتے کیوں نہیں ؟ (١٠٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یاد کرو جب کہ ان کے بھائی نوح (علیہ السلام) نے ان سے کہا تھا کیا تم ڈرتے نہیں ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جبکہ ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کیا تم نہیں ڈرتے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جب کہا ان کو ان کے بھائی نوح نے کیا تم کو ڈر نہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جبکہ ان سے ان کے بھائی نوح (علیہ السلام) نے کہا کیا تم لوگ ڈرتے نہیں