Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 132

سورة الشعراء

وَ اتَّقُوا الَّذِیۡۤ اَمَدَّکُمۡ بِمَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾ۚ

And fear He who provided you with that which you know,

اس سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے تمہاری امداد کی جنہیں تم جانتے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاتَّقُوا
اور ڈرو
الَّذِیۡۤ
اس سے جس نے
اَمَدَّکُمۡ
مدد کی تمہاری
بِمَا
ساتھ اس کے جو
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جانتے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاتَّقُوا
اور ڈرو
الَّذِیۡۤ
اس ذات سے
اَمَدَّکُمۡ
جس نے مدد پہنچائی تمہیں
بِمَا
ان سے جو
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جانتے ہو
Translated by

Juna Garhi

And fear He who provided you with that which you know,

اس سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے تمہاری امداد کی جنہیں تم جانتے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اس ذات سے ڈرو جس نے تمہیں وہ سب کچھ دیا ہے جو تم جانتے ۔ ہو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراُس ذات سے ڈرجاؤجس نے تمہیں اُن چیزوں سے مدد پہنچائی جنہیں تم جانتے ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And fear the One who has supported you with what you know.

اور ڈرو اس سے جس نے تم کو پہنچائیں وہ چیزیں جو تم جانتے ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس کا تقویٰ اختیار کرو جس نے تمہیں مدد پہنچائی ہے ان چیزوں کے ذریعے جن کو تم جانتے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Have fear of Him Who has provided you with all the (good) things you know;

ڈرو اس سے جس نے وہ کچھ تمہیں دیا ہے جو تم جانتے ہو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اس ذات سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے نواز کر تمہاری قوت میں اضافہ کیا ہے جو تم خود جانتے ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اس خدا سے ڈرو جس نے تم کو وہ نعمتیں دیں جو تم ک معلوم میں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اس (اللہ) سے ڈرو جس نے ان (بےشمار نعمتوں) چیزوں سے تم کو مدد دی جن کو تم جانتے ہو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تم اللہ سے ڈرو جس نے تمہاری ان چیزوں سے مدد کی ہے جنہیں تم جانتے ہو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اس سے جس نے تم کو ان چیزوں سے مدد دی جن کو تم جانتے ہو۔ ڈرو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And fear Him Who hath aided you with that which ye know.

اور اس سے ڈرو جس نے تمہاری مدد ان چیزوں سے کی جنہیں تم جانتے ہو

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اس اللہ سے ڈرو ، جس نے ان چیزوں سے تمہیں مدد پہنچائی ، جن کو تم جانتے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اس ( ذات کے غضب ) سے ڈرو جس نے تمہیں ان چیزوں سے مدد دی جو تمہیں معلوم ( ہی ) نہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اس سے جس نے تم کو ان چیزوں سے مدد دی جن کو تم جانتے ہو ڈرو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور تم ڈرو اس ذات اقدس و اعلیٰ سے جس نے نوازا ہے تم کو طرح طرح کی ان نعمتوں سے جن کو تم خود جانتے ہو،

Translated by

Noor ul Amin

اور اس ذات سے ڈروجس نے تمہیں وہ سب کچھ دیا ہےجو تم جانتے ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اس سے ڈرو جس نے تمہاری مدد کی ان چیزوں سے کہ تمہیں معلوم ہیں ( ف۱۲۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اس ( اللہ ) سے ڈرو جس نے تمہاری ان چیزوں سے مدد کی جو تم جانتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور اس ذات سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے تمہاری مدد کی ہے جنہیں تم جانتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Yea, fear Him Who has bestowed on you freely all that ye know.

Translated by

Muhammad Sarwar

Have fear of the One who has bestowed upon you all that you know.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And have Taqwa of Him, fear Him Who has aided you with all (good things) that you know."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And be careful of (your duty to) Him Who has given you abundance of what you know.

Translated by

William Pickthall

Keep your duty toward Him Who hath aided you with (the good things) that ye know,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस का डर रखो जिस ने तुम्हें वे चीज़े पहुँचाई जिन को तुम जानते हो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اس (الله) سے ڈرو جس نے تمہاری ان چیزوں سے امداد کی جن کو تم جانتے ہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” ڈرو اس سے جس نے تمہیں وہ کچھ دیا ہے جس کا تم اعتراف کرتے ہو۔ (١٣٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

’ ڈرو اس سے جس نے وہ کچھ تمہیں دیا ہے جو تم جانتے ہو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اس ذات سے ڈرو جس نے ان چیزوں کے ذریعہ تمہاری امداد فرمائی جنہیں تم جانتے ہو

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ڈرو اس سے جس نے تم کو پہنچائیں وہ چیزیں جو تم جانتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اس خدا سے ڈرو جس نے تمہاری ان چیزوں سے امداد کی جن کو تم خوب جانتے ہو