Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 135

سورة الشعراء

اِنِّیۡۤ اَخَافُ عَلَیۡکُمۡ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۳۵﴾ؕ

Indeed, I fear for you the punishment of a terrible day."

مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنِّیۡۤ
بےشک میں
اَخَافُ
میں ڈرتا ہوں
عَلَیۡکُمۡ
تم پر
عَذَابَ
عذاب سے
یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
بڑے دن کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنِّیۡۤ
یقیناً میں
اَخَافُ
ڈرتا ہوں
عَلَیۡکُمۡ
اُوپر تمہارے
عَذَابَ
عذاب سے
یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
بڑے دن کے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, I fear for you the punishment of a terrible day."

مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

مجھے تو تمہارے حق میں ایک بڑے دن کے عذاب کا خطرہ ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقینامیں تم پرایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

In fact I fear for you the punishment of a great day.|"

میں ڈرتا ہوں تم پر ایک بڑے دن کی آفت سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

مجھے تو اندیشہ ہے تم پر ایک بڑے دن کے عذاب کا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

مجھے تمہارے حق میں ایک بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ مجھے تم پر ایک زبردست دن کے عذاب کا اندیشہ ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مجھے ڈر ہے کہیں تم کو بڑے دن کا عذاب نہ ہو یعنی قیامت کا عذاب یا قیامت اور دنیا دونوں کا عذاب

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک مجھے تمہارے بارے میں (بڑے) سخت دن کے عذاب کا ڈر ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک مجھے تم پر ایک بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

مجھ کو تمہارے بارے میں بڑے (سخت) دن کے عذاب کا خوف ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily I fear for you the torment of a Mighty Day.

مجھے تمہارے لئے اندیشہ ہے بڑے سخت دن کے عذاب کا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک میں تم پر ایک ہولناک دن کے عذاب کا اندیشہ رکھتا ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک میں تم پر بڑے ( سخت ) دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

مجھے تمہارے بارے میں بڑے سخت دن کے عذاب کا خوف ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

مجھے سخت ڈر ہے تمہارے بارے میں ایک بڑے ہی ہولناک دن کے عذاب کا

Translated by

Noor ul Amin

مجھے تو تمہارے حق میں ایک بڑے دن کے عذاب کاخطرہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک مجھے تم پر ڈر ہے ایک بڑے دن کے عذاب کا ( ف۱۲٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک میں تم پر ایک زبردست دن کے عذاب کا خوف رکھتا ہوں

Translated by

Hussain Najfi

میں تمہارے متعلق ایک بہت بڑے ( سخت ) دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Truly I fear for you the Penalty of a Great Day."

Translated by

Muhammad Sarwar

I am afraid that you will suffer the torment of the Day of Judgment."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Verily, I fear for you the torment of a Great Day."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely I fear for you the chastisement of a grievous day

Translated by

William Pickthall

Lo! I fear for you the retribution of an awful day.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निश्चय ही मुझे तुम्हारे बारे में एक बड़े दिन की यातना का भय है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

مجھ کو تمہارے حق میں (اگر تم ان حرکات سے باز نہ آوے ایک بڑے سخت دن کے عذاب کا اندیشہ ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

میں تمہارے بارے میں عظیم دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ “ (١٣٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

مجھے تمہارے حق میں ایک بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک میں تم پر ایک برے دن کے عذاب کا اندیشہ رکھتا ہوں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

میں ڈرتا ہوں تم پر ایک بڑے دن کی آفت سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

میں تم پر ایک بہت بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں