Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 14

سورة الشعراء

وَ لَہُمۡ عَلَیَّ ذَنۡۢبٌ فَاَخَافُ اَنۡ یَّقۡتُلُوۡنِ ﴿ۚ۱۴﴾

And they have upon me a [claim due to] sin, so I fear that they will kill me."

اور ان کا مجھ پر میرے ایک قصور کا ( دعویٰ ) بھی ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں وہ مجھے مار نہ ڈالیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَہُمۡ
اور ان کے لیے ہے
عَلَیَّ
مجھ پر
ذَنۡۢبٌ
ایک گناہ
فَاَخَافُ
تو میں ڈرتا ہوں
اَنۡ
کہ
یَّقۡتُلُوۡنِ
وہ قتل کر دیں گے مجھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَہُمۡ
اور اُن کا
عَلَیَّ
مجھ پر
ذَنۡۢبٌ
ایک گناہ ہے
فَاَخَافُ
پس میں ڈرتا ہوں
اَنۡ
یہ کہ
یَّقۡتُلُوۡنِ
وہ قتل کردیں گےمجھے
Translated by

Juna Garhi

And they have upon me a [claim due to] sin, so I fear that they will kill me."

اور ان کا مجھ پر میرے ایک قصور کا ( دعویٰ ) بھی ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں وہ مجھے مار نہ ڈالیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور میرے ذمہ ان کا ایک جرم (بھی) ہے میں ڈرتا ہوں کہ مجھے مار ہی نہ ڈالیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورمجھ پراُن کاایک گناہ بھی ہے پس میں ڈرتا ہو ں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they have (made) a charge of offence against me and I fear they will kill me;|"

اور ان کو مجھ پر ہے ایک گناہ کا دعویٰ ، سو ڈرتا ہوں کہ مجھ کو مار ڈالیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور میرے ذمے ان کا ایک جرم بھی ہے چناچہ مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کردیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اور مجھ پر ان کےہاں ایک جرم کا الزام بھی ہے ، اس لیے میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے ۔ ” 11

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور میرے خلاف ان لوگوں نے ایک جرم بھی عائد کر رکھا ہے ۔ ( ٣ ) جس کی وجہ سے مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے قتل نہ کر ڈالیں

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور میں نے ایک قصور بھی کیا 3 ہے تو میں ڈرتا ہوں کہیں وہ مجھ کو اس خون کے بدل مار ڈالے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور میرے ذمہ ان لوگوں کا ایک جرم بھی ہے (قبطی کا قتل) تو مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے (تبلیغ رسالت سے پہلے ہی) قتل کرڈالیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور میرے اوپر ان (فرعونیوں) کا ایک الزام بھی ہے مجھے یہ ڈر ہے کہ وہ مجھے قتل کردیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک گناہ (یعنی قبطی کے خون کا دعویٰ) بھی ہے سو مجھے یہ بھی خوف ہے کہ مجھ کو مار ہی ڈالیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they have a crime against me, so I fear that they shall slay me.

اور میرے ذمہ ان لوگوں کا ایک جرم بھی ہے سو مجھے اندیشہ ہے کہ مجھے قتل ہی کرڈالیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان کے ایک گناہ کا بار بھی میرے اوپر ہے تو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک الزام ( جرم کا دعویٰ ) بھی ہے ، پس میں ( اس سے بھی ) ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل ( ہی نہ ) کردیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک الزام (یعنی قبطی کو مارنے کا دعویٰ بھی ہے) تو مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے مار ہی ڈالیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور میرے ذمے ان لوگوں کا ایک گناہ بھی ہے جس کے باعث میں ڈرتا ہوں کہ کہیں تبلیغ رسالت سے قبل ہی وہ مجھے قتل نہ کردیں

Translated by

Noor ul Amin

اور میرے ذمہ ان کاجرم ہے ، میں ڈرتاہوں کہ مجھے مارنہ ڈالیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان کا مجھ پر ایک الزام ہے ( ف۱۵ ) تو میں ڈرتا ہوں کہیں مجھے ( ف۱٦ ) کر دیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ان کا میرے اوپر ( قبطی کو مار ڈالنے کا ) ایک الزام بھی ہے سو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر ڈالیں گے

Translated by

Hussain Najfi

اور ان لوگوں کا میرے ذمہ ایک جرم بھی ہے اس لئے مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And (further), they have a charge of crime against me; and I fear they may slay me."

Translated by

Muhammad Sarwar

They have charged me [with a crime] for which I am afraid they will kill me."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And they have a charge of crime against me, and I fear they will kill me. "

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they have a crime against me, therefore I fear that they may slay me.

Translated by

William Pickthall

And they have a crime against me, so I fear that they will kill me.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और मुझ पर उन के यहाँ के एक गुनाह का बोझ भी है। इसलिए मैं डरता हूँ कि वे मुझे मार डालेंगे।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور میرے ذمہ ان لوگوں کا یک جرم بھی ہے (5) سو مجھ کو اندیشہ ہے کہ وہ لوگ مجھ کو (قبل تبلیغ رسالت) قتل کر ڈالیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

مجھ پر ایک الزام بھی ہے اس لیے میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے۔ “ (١٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور مجھ پر ان کے ہاں ایک جرم کا الزام بھی ہے ، اس لئے میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور مجھ پر ان لوگوں کا جرم ہے لہٰذا میں اس بات سے ڈرتا ہوں کہ مجھے قتل کر ڈالیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ان کو مجھ پر ہے ایک گناہ کا دعویٰ سو ڈرتا ہوں کہ مجھ کو مار ڈالیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور میرے ذمہ ان لوگوں کا ایک جرم بھی ہے تو میں ڈرتا ہوں کہ کہیں وہ مجھ کو قتل کر ڈالیں