Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 160
سورة الشعراء
کَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطِ ۣ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۶۰﴾ۚۖ
The people of Lot denied the messengers
قوم لوط نے بھی نبیوں کو جھٹلایا ۔
کَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطِ ۣ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۶۰﴾ۚۖ
The people of Lot denied the messengers
قوم لوط نے بھی نبیوں کو جھٹلایا ۔
کَذَّبَتۡ
جھٹلایا
|
قَوۡمُ
قومِ
|
لُوۡطِ ۣ
لوط نے
|
الۡمُرۡسَلِیۡنَ
رسولوں کو
|
کَذَّبَتۡ
جھٹلایا
|
قَوۡمُ لُوۡطِ ۣ
قوم لوط نے
|
الۡمُرۡسَلِیۡنَ
رسولوں کو
|
The people of Lut (علیہ السلام) belied the messengers
جھٹلایا لوط کی قوم نے پیغام لانے والوں کو
(اسی طرح) جھٹلایا لوط ( علیہ السلام) کی قوم نے بھی مرسلین ( علیہ السلام) کو
The people of Lot rejected the Messengers, branding them liars.
لوط ( علیہ السلام ) کی قوم نے رسولوں کو جھٹلایا ۔ 107
The people of Lut belied the sent ones.
قوم لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا