Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 17
سورة الشعراء
اَنۡ اَرۡسِلۡ مَعَنَا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿ؕ۱۷﴾
[Commanded to say], "Send with us the Children of Israel."'"
کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل روانہ کر دے ۔
اَنۡ اَرۡسِلۡ مَعَنَا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿ؕ۱۷﴾
[Commanded to say], "Send with us the Children of Israel."'"
کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل روانہ کر دے ۔
اَنۡ
کہ
|
اَرۡسِلۡ
بھیج دو
|
مَعَنَا
ہمارے ساتھ
|
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
بنی اسرائیل کو
|
اَنۡ
یہ کہ
|
اَرۡسِلۡ
بھیج دے
|
مَعَنَا
ہمارے ساتھ
|
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
بنی اسرائیل کو
|
[Commanded to say], "Send with us the Children of Israel."'"
کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل روانہ کر دے ۔
(اور اس لئے آئے ہیں کہ) تو بنی اسرائیل کو (آزاد کرکے) ہمارے ساتھ روانہ کردے
تودونوں فرعون کے پاس جاؤ پھردونوں کہو: ’’ یہ کہ بنی اسرائیل کوہمارے ساتھ بھیج دے۔‘‘
(sent with the message) that you must send the children of Isra it with us|"
یہ کہ بھیج دے ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو
۔ ( اور یہ پیغام لائے ہیں ) کہ تم بنو اسرائیل کو ہمارے ساتھ بھیج دو ۔ ( ٤ )
(ہم اس لئے آئے ہیں) کہ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ روانہ کر دے 7 اور ان کو آئندہ مت ستا)
(اور اس لئے آئے ہیں) کہ آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیں
Send with us the Children of Isra'il?
کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دے ۔
اور اس لیے آئے ہیں کہ آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیں۔
اور دعوت حق کے ساتھ ان کو یہ پیغام بھی دو کہ تو چھوڑ دے بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کے لیے
۔ ( ہمارا مدعا یہ ہے ) کہ تو بنی اسرائیل کو ( آزادی دے کر ) ہمارے ساتھ بھیج دے