Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 174

سورة الشعراء

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَ مَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۷۴﴾

Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.

یہ ما جرا بھی سرا سر عبرت ہے ۔ ان میں سے بھی اکثر مسلمان نہ تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
فِیۡ ذٰلِکَ
اس میں
لَاٰیَۃً
البتہ ایک نشانی ہے
وَمَا
اور نہ
کَانَ
تھے
اَکۡثَرُہُمۡ
اکثر ان کے
مُّؤۡمِنِیۡنَ
ایمان لانے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
فِیۡ ذٰلِکَ
اس میں
لَاٰیَۃً
ایک نشانی ہے
وَمَا
اور نہیں
کَانَ
ہیں
اَکۡثَرُہُمۡ
اکثر اُن میں سے
مُّؤۡمِنِیۡنَ
ایمان لانے والے
Translated by

Juna Garhi

Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.

یہ ما جرا بھی سرا سر عبرت ہے ۔ ان میں سے بھی اکثر مسلمان نہ تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس واقعہ میں (بھی) ایک نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًاس میں ایک نشانی ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, in this there is a sign, but most of them are not to believe.

البتہ اس بات میں نشانی ہے اور ان میں بہت لوگ نہیں تھے ماننے والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً اس میں ایک بڑی نشانی ہے لیکن ان کی اکثریت ماننے والی نہیں ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely there is a Sign in this, but most of them would not believe.

یقینا اس میں ایک نشانی ہے ، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے ، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک اس واقعہ میں خدا کی قدرت کی نشانی ہے اور لوط کی قوم کے لوگ اکثر ایمان لانیوالے نے تھے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اس میں بلاشبہ عبرت ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک اس میں ایک نشانی ہے۔ لیکن ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہ تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily herein is a sign, yet most of them are not believers.

بیشک اس (ماجرے) میں ایک (بڑا) نشان ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہ تھے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک اس کے اندر بہت بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر ایمان لانے والے نہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلاشبہ البتہ اس ( واقعے ) میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بیشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ اس میں بڑی بھاری نشانی ہے مگر اکثر لوگ پھر بھی ماننے والے نہیں،

Translated by

Noor ul Amin

بیشک اس میں نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک اس میں ضرور نشانی ہے ، اور ان میں بہت مسلمان نہ تھے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک اس ( واقعہ ) میں بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر لوگ مومن نہ تھے

Translated by

Hussain Najfi

بےشک اس میں ایک بڑی نشانی ہے ۔ مگر ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Verily in this is a Sign: but most of them do not believe.

Translated by

Muhammad Sarwar

In this there is an evidence of the Truth, but many of them did not have any faith.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, in this is indeed a sign, yet most of them are not believers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Most surely there is a sign in this, but most of them do not believe.

Translated by

William Pickthall

Lo! herein is indeed a portent, yet most of them are not believers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निश्चय ही इसमें एक बड़ी निशानी है। इस पर भी उन में से अधिकतर मानने वाले नहीं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بیشک اس (واقعہ) میں بھی) عبرت ہے اور (باوجود اس کے) ان (کفار مکہ) میں اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً اس میں عبرت ہے مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں۔ (١٧٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

’ یقینا اس میں ایک نشانی ہے مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے الے نہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ اس میں بڑی عبرت ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

البتہ اس بات میں نشانی ہے اور ان میں بہت لوگ نہیں تھے ماننے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بیشک اس لوط (علیہ السلام) کے واقعہ میں بڑی سبق آموز عبرت ہے اور باوجود اس کے ان کافروں میں سے اکثر ایمان نہیں لاتے