Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 184
سورة الشعراء
وَ اتَّقُوا الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الۡجِبِلَّۃَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۸۴﴾ؕ
And fear He who created you and the former creation."
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے ۔
وَ اتَّقُوا الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الۡجِبِلَّۃَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۸۴﴾ؕ
And fear He who created you and the former creation."
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے ۔
وَاتَّقُوا
اور ڈرو
|
الَّذِیۡ
اس سے جس نے
|
خَلَقَکُمۡ
پیدا کیا تمہیں
|
وَالۡجِبِلَّۃَ
اور مخلوق
|
الۡاَوَّلِیۡنَ
پہلی کو
|
وَاتَّقُوا
اور ڈرو
|
الَّذِیۡ
جس نے
|
خَلَقَکُمۡ
پیدا کیا تمہیں
|
وَالۡجِبِلَّۃَ
اور نسلوں کو
|
الۡاَوَّلِیۡنَ
پہلی
|
And fear He who created you and the former creation."
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے ۔
اور اس ذات سے ڈرو جس نے تمہیں بھی پیدا کیا اور تم سے پہلے لوگوں کو بھی۔
اور اﷲ تعالیٰ سے ڈروجس نے تمہیں پیداکیاہے اورپہلی نسلوں کو بھی
And be fearful of the One who created you and the former generations.|"
اور ڈرو اس سے جس نے بنایا تم کو اور اگلی خلقت کو
اور اس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا ہے ۔
اور اس ذات سے ڈرو جس نے تمہیں بھی پیدا کیا ہے ، اور پچھلی خلقت کو بھی ۔
اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور تمام اگلی مخلوقات کو پیدا فرمایا
So fear Him Who created you and the former generations.
اور اس (خدا) سے ڈرو جس نے تمہیں اور (ساری) اگلی مخلوقات کو پیدا کیا ۔
اور اس ذات سے ڈرو ، جس نے تم کو بھی پیدا کیا اور تم سے پہلوں کو بھی ۔
اور ڈرو تم لوگ اس اللہ سے جس نے پیدا کیا تم کو بھی اور اگلی تمام مخلوق کو بھی،
"And fear Him Who created you and (who created) the generations before (you)"
Have fear of the One who has created you and the generations that lived before you."
"And have Taqwa of Him Who created you and the generations of the men of old."
And guard against (the punishment of) Him who created you and the former nations.
And keep your duty unto Him Who created you and the generations of the men of old.
उस का डर रखो जिस ने तुम्हें और पिछली नस्लों को पैदा किया है।"
اور اس (خدائے قادر) سے ڈرو جس نے تم کو اور تمام اگلی مخلوقات کو پیدا کیا۔
اور اس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور پہلے لوگوں کو پیدا فرمایا ہے۔ “ (١٨٤)
’ اور اس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا۔
اور اس ذات سے ڈرو جس نے تم کو اور تمام اگلی مخلوقات کو پیدا فرمایا،